نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    میں صحیح کہہ رہا ہوں مولانا گٹکا اور ماوا بیچنے کے بعد ہی پاکستان بنانے کا اصل مقصد حاصل کرسکے گا۔
  2. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    میں تو مشورہ دوں گا کہ فضل ڈیزل چورن بیچنے کے بجائے کراچی آکر گٹگا اور ماوا بیچے۔ ایک ماہ میں تمام کرپشن کا پیسہ نیب کے منہ پر مارنے کے قابل ہوجائے گا۔۔۔ بےروزگار لوگوں سے میں شدید ہمدردی رکھتا ہوں۔
  3. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    فضل ڈیزل کے موجودہ حالات کیا ہیں؟
  4. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ وکی جمائما کا کزن ہے؟ اگر یہ جھوٹ ہے تو۔۔۔:laugh:
  5. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا ڈیزل تھا کوئی اداس بیٹھا :rollingonthefloor:
  6. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    وہ تو ہوں گے۔۔ کرائے کے ہیں۔ ویڈیوز دیکھی نہیں آپ نے شاید واٹس ایپ پر گردش کرتی ہوئی۔ تحریک انصاف والے میں کرائے والے نہیں تھے۔ تفریحات کرنے والے ضرور تھے۔
  7. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    ٰیہ ڈبہ ہے بریانی کا۔۔
  8. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    باقی چیزیں تو ٹھیک ہیں۔ یہ بریانی کا پیکٹ کیا چیز ہے؟ شان کا بریانی مصالحہ
  9. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے، وزیراعظم 1000% درست بات ہے۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    اگر دو نمبری کرکے شہریت لی ہو تو یقینا ایسا ہی کرنا چاہیے۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    دیگر افغانیوں کی بھی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے۔
  12. انیس الرحمن

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین اہم بات یہ کہ آپ مارچ میں نہیں گئے تو گھر بیٹھے ڈیزل سے اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔۔۔:LOL:
  13. انیس الرحمن

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    یہ تو ورلڈ ریکارڈ ہوگا۔۔۔ شکر ہے ایک ٹائٹل تو پاکستان کے نام ہوا۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    مشہور مجرم کی قبر پر اس کا مجسمہ اور قیمتی کار کا ماڈل نصب

    یہ کچھ بھی نہیں حضرت۔۔۔ ہمارے یہاں تو لوگ نواز، زرداری ،الطاف، فضل ڈیزل اور دیگر کو پوجتے ہیں۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    لندن جاتے ہی میراتھن میں حصہ لے گا۔۔۔ یہاں کچھ عرصہ اور رہا تو قوم کو بریانی کھانے کو مل سکتی ہے۔۔
  16. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    فضل ڈیزل خود کو سپہ سالار تو نہیں سمجھ بیٹھا۔۔ میں بھی اسے سلامی دے سکتا ہوں پر انگلیاں کھول کر۔۔۔;)
  17. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان

    اور آپ کیا ہیں ؟ ہندوستانی، پاکستانی، یوتھیے، پٹواری، ساتھی، جیالے ؟؟؟؟؟؟ کسی چیز کی وضاحت تو کریں ۔:p
  18. انیس الرحمن

    مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان

    جاسم بھائی تو کٹر مسلمان ہیں۔۔۔ میں تو ان کو ولی مانتا ہوں۔۔
  19. انیس الرحمن

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    کشمیر اگر بھارت کا اندرونی مسئلہ ہوتا تو جھگڑا ہی کس بات کا تھا۔۔۔
  20. انیس الرحمن

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    اُس کی اوقات ہی نہیں تھی ایسی تقریر کرنے کی۔
Top