پہلی بات میں یوتھیا نہیں۔۔۔ میں لندن والی متحدہ کا ہوں۔۔
عظیم ترین لیڈر عمران خان کےبہت سے نظریات سے میں شدید اختلاف رکھتا ہوں۔ لیکن ڈیزل کو تو میں کسی بھی صورت عزت نہیں دے سکتا۔ درحقیقت وہ عزت کے لائق ہی نہیں۔
یوتھیوں کی تو اپنی ذاتی شلواریں ہیں۔ وہ فلور نمبر چار پر اتاریں یا فلور نمبر پانچ پر ان کی مرضی۔۔۔
سوال یہ تھا کہ JUI کے علماء کرائم کو دوسروں کی شلواروں میں کیا دلچسپی ہے؟