نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    نواز شریف ایک نشہ ہے اسی لیے ہر" ن" لیگی کے گھر سے برآمد ہو رہا ہے۔۔:D
  2. انیس الرحمن

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    اب مجھے یقین ہوگیا۔۔۔ مجھے شک تھا کہ یہ لوگ جوتے چاٹتے ہوں گے امریکی صدر کے۔ اور نواز کی نظریں اوبامہ کے جوتوں پر ہی ہیں۔
  3. انیس الرحمن

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    شکر ہے ورنہ نواز و زرداری ہیروئنچی بھکاریوں کے انداز میں بھیک مانگتے تھے۔
  4. انیس الرحمن

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    درست فرمایا۔۔۔ کیوں کہ ہیرا کوئلے سے ہی نکلتا ہے۔ اور ان سب سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔
  5. انیس الرحمن

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    چوں کہ ابر کہتا ہے اس لیے غلط ہی کہتا ہوگا۔۔۔ کیوں احمد بھائی۔۔۔ ;)
  6. انیس الرحمن

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    وہ پیپلز پارٹی سے کم درجے کے چور ہیں۔ پہلے بڑے مگرمچھ کو پکڑنا چاہیے۔
  7. انیس الرحمن

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    آدھی نون لیگ اور مکمل پیپلز پارٹی اندر ہونی چاہیے۔
  8. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بولٹ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دینا چاہیے۔ اسی کی وجہ سے یہ میچ ایسا بنا۔
  9. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بہت ہے انگلینڈ کے لیے۔۔۔ اس سے زیادہ ان کے اوپنر نہیں بنا سکتے تھے۔۔۔:D
  10. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    الحمد للہ نہ صرف ہمارے دعاوں میں اثر ہے بلکہ بددعائیں بھی بااثر ہے۔۔
  11. انیس الرحمن

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    یہ بندہ لوگوں کو قائل کرنے میں مسلسل کئی سالوں سے ناکام ہے۔۔ پھر بھی امریکیوں نے اسے بھرتی کر رکھا ہے۔۔:idontknow:
  12. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ویسٹ انڈیز لے ڈوبا پاکستان کو۔۔۔ پہلے پاکستان کو کھائی میں دھکیل دیا اور ایک موقع پر جیت والے شاٹ پر وکٹ دے دی کیویز کے خلاف۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کیوں؟ سری لنکا ابھی مقابلے سے باہر نہیں ہے۔ عین ممکن ہے سری لنکا ہی سیمی فائنل میں چلی جائے اور باقی سب دیکھتے رہ جائیں۔
  14. انیس الرحمن

    وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے لیگی ارکان اسمبلی کے نام منظرعام پر آگئے

    شاید پی ٹی آئی پیپلز پارٹی والوں کو آفر نہیں کررہی۔۔ ورنہ پوری پیپلز پارٹی پی ٹی آئی جوائن کر لے۔
  15. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان تو اسی صورت جا سکتا ہے کہ پہلے بیٹنگ کر کے 500 رنز بنائے۔ اور پھر 50 پر بنگلہ دیش کو آوٹ کردے۔۔۔ یا پھر نیوزی لینڈ مہربانی کردے۔ ویسے بانوے میں بھی صدقے خیرات پر چل رہے تھے۔۔
  16. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اگر کہ بھارت نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے تو پھر اسے یہ سوچنا چاہیے کہ اس کا سیمی فائنل انگلستان سے ہی ہوگا۔ اور نتیجہ کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوگا۔ ویسے مشکل ہے کہ انگلستان نیوزی لینڈ کو ہرا سکے۔
  17. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پتا نہیں کیسا پاکستانی تھا۔
  18. انیس الرحمن

    محفل کے خاموش اوربے آباد گوشے۔۔۔!

    جوگی بھی کہہ سکتے تھے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. انیس الرحمن

    محفل کے خاموش اوربے آباد گوشے۔۔۔!

    وائبر، انسٹا گرام پرفعال ہیں۔ محفل پر آئے تھے اور کتاب پوسٹ کر کے چلے گئے۔ ربط یہ ہے۔
  20. انیس الرحمن

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مطلب پاکستانی قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
Top