نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    تو پھر کیا فیصلہ کیا۔۔۔ میری تو رائے ہے کہ آپ میری مادری زبان پشتو سیکھیں ۔ پھر ہم پشتو میں تبادلہ خیال کریں گے :) :) :)
  2. جیہ

    مرزا غالب کے ایک شعر کی صحت کے بابت مدد درکار ہے

    آپ سے پہلے ہی جواب دے چکی ہوں :)
  3. جیہ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3

    مزاح کے پیرائے میں لکھا تھا۔۔۔ ترجمہ ہے اور مجھ پر صرف پہنچانا ہے
  4. جیہ

    مرزا غالب کے ایک شعر کی صحت کے بابت مدد درکار ہے

    استاد محترم ۔۔ ہم نے نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ میں اس مصرعے کو ترجیح دی ہے ۔ جیسا کہ حامد علی خان کے حاشئے سے واضح ہے ، اس بات کا ثبوت نہیں کہ غالب نے وضع کیوں بدلیں کہا تھا وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں[1] [1] کچھ نسخوں میں ’وضع کیوں بدلیں‘ ہے۔ (جویریہ مسعود) مزید: اس بات...
  5. جیہ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3

    بہت اچھا لکھا ہے داد قبول کریں آپ نے چونکہ میری رائے مانگی ہے (کسی اور لڑی میں) تو چند ایک باتیں آپ کی تحریر میں روانی موجود ہے ۔ مزاح بھی ہے اور طنز بھی ۔ قسط م 1 یں جو سقم نظر آئے وہ دوسری اور تیسری قسط میں بہ دریج کم ہوتے گئے مگر مرکزی خیال چھوٹتا نظر آیا۔ پہلی قسط میں جو مزاح تھا...
  6. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    :) آپ جو گلا کر رہے ہیں اس سے تو روز محفل پر سابقہ پڑتا ہے۔ لوگ پنجابی وچ گلاں کرتے ہیں اور ہم ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ منصور کے مراسلے پر میں نے ایک پشتو شعر لکھا تھا جس کا مطلب ہے ، کیا ہوا اگر بظاہر داڑھی سفید ہو گئی ۔ ابھی تو رسا (شاعر) کے حوصلے جوان ہیں منصور...
  7. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    آپ ہی کے بقول۔۔۔ اے کیہ گل ہوئی ؟ :)
  8. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    پرائیوٹ بات :)
  9. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    میں تو آپ کی بات کی تائید کی تھی
  10. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    خير دے په عمر که سپين ږيرے شو لا خو حوصلے د رسا ځوانې دي
  11. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    نہیں ۔ میرا خیال ہے کہ کسی دن قلعے کا چکر لگا آؤں مگر حجاب میں پہاڑ پر چڑھنا میرے لئے خاصا مشکل ہوگا۔ مسجد تو بہت نیچے ہے۔ غازی بابا کا مزار تو نہیں بس قبرستان میں ایک پکی قبر ہے ۔ کوشش کروں گی کہ اس کی بھی ایک تصویر ہو جائے
  12. جیہ

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    آپ کو اب پتا چلا ؟ میں تو سمجھی تھی آپ نے جنازے میں شرکت کی ہوگی
  13. جیہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    تو پالش کر دیں نا جلد از جلد :)
  14. جیہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    شکریہ ابرار اگر مل جائے تو اچھی بات ہوگی
  15. جیہ

    سوات کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی مسجد

    بہت خوب یہ بھی دیکھیں
  16. جیہ

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    ان میں سے ترکی سیکھیں یا پھر پشتو :)
  17. جیہ

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    ٹائپ شدہ فائل اور سکین شدہ صفحات ڈاون لوڈ کر کے پروف شروع
Top