یہ تب کی بات ہے جب وینڈوز میں پشتو سپورٹ شامل نہیں تھا ۔ تب عربی کو بنیاد بنا کر پشتو کی بورڈ بنایا جاتا تھا۔
مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ عربی کی بورڈ کے ہوتے ہوئے یہ کی بورڈ انسٹال نہیں ہوتا۔
اب آپ کنٹرول پینل میں جا کر ریجنل اینڈ لینگویج آپشن میں لینگویج اور پھر ڈیٹیل ٹیب میں جا کر عربیک مین...