لیجیے صاحب
ہمیں اس سے رضا علی عابدی صاحب کی کتاب اردو کا حال یاد آگئی لکھتے ہیں
غالباً لکھنؤ کا ذکر ہے سنسکرت کی ایک مسلمان طالبہ نے اپنی ڈاکٹریٹ مکمل ہونے پر مقالے کی ایک جلد گیان جین صاحب کو بھیجی لکھنا چاہتی تھیں
ٰ؎
اردو کے اُستادِ کی خدمت میں میں
لیکن اردو ع سے لکھ گئیں
عردو کے...