ہمیں اسقدر غصہ آتا تھا جب بھی نور مقدم کیس کو نور مقدم کیس کہا جاتا ہم ہمیشہ کہتے کہ اسے ظاہر شاہ کیس کیوں نہیں کہتے
اُس بیچاری کے لواحقین پر کیا گزرتی ہوگی جب جب اُس مظلوم کا نام لیا جاتا ہوگا ہم کسقدر بے حس ہوگئے ہیں کہ مظلوم کے گھر والوں کے بارے میں سوچنا بھی چھوڑ چکے ہیں ۔۔۔جنکا کوئی پیارا...