نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اردو محفل میں بیس سال!

    وعلیکم السلام سب سے پہلے تو آپکو بہت بہت مبارک محفل پہ بیس سال !!سلامت رہیے اللہ صحت و سکون والی لمبی زندگی عطا فرمائے !!آمین بہت خوشی ہوتی ہے آپ جیسے محفلین کو دیکھ جن کا ساتھ اُردو محفل کے ساتھ اتنا پُرانا ہے اللہ محفل کو قائم و دائم رکھے کسی سوشل میڈیا فورم پر اتنے جینوئین لوگ نہیں دیکھے ۔۔...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین پوچھ رہی ہیں یہ جنرل نالج کا سوال ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاسوس یعنی شرلاک ہومز آف اُردو محفل ذرا یہ تو بتائیے کہ کوئی جبین نامی خاتون بھی رہیں ہیں ہماری محفل میں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال موسم کا تو سنائیے عظیم میاں !!!!!لاہور والوں کا تو اسموگ سے حال ٹھیک نہیں—-خبروں سے تو یہی معلوم۔ ہوتا ہے۔۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما اور اطراف میں گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔شملہ پہاڑی سے ریلوے ہیڈکوارٹرز تک ایمپریس روڈ پر گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح...
  5. سیما علی

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام صبح بخیر
  6. سیما علی

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    ماشاء اللہ پروردگار کے حضور آپکی صحت و سلامتی کی دعا ۔۔۔ آپکی گراں قدر خدمات قابلِ تحسین ہیں ۔۔ ہم صرف اداریہ پڑھ سکے ہیں ان شاء اللہ آنکھ کی سرجری کے بعد پڑھ سکیں گے ڈاکٹر کی ہدایت ہے کہ کم از کم وقت اسکرین کو دینا ہے باز ہم پھر بھی نہیں آتے ۔۔۔۔/
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے اُستاد محترم آپ سے جو نسبت ہمیں ہے وہ آپ ہی سمجھ سکتے ہم چاہیں بھی تو کسی کو سمجھا نہیں سکتے !!!! پہلا حوالہ ریاست محمود آباد ہے اور دوسرا حوالہ علی گڑھ یونیورسٹی ہے ۔۔ اتوار کو ہم عاطف بھیا ،ظفری اور فہیم ناشتے پر ملے تو بڑی دیر آپکا ذکر رہا ۔۔پروردگار کے حضور دعا ہے...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہماری بٹیا گُلِ یاسمیں آجائیے پہلے بتائیے طبعیت کیسی ہے ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان سے محسن نقوی صاحب کہ اشعار یاد آئے ؀ برا نہ مان میرے حرف زہر زہر سہی میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے یہ اور بات عدالت ہے بے خبر ورنہ تمام شہر میں چرچہ میرے بیان کا ہے قفس تو خیر مقدر میں تھا مگر محسن ہوا میں شور ابھی تک میری اڑان کا ہے
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ فکر دیکھ طوطوں نے تو اُونچی اُڑان بھری ؀ اور بولے اونچی اڑان کے لیے پر تولتے تھے ہم اونچائیوں پہ سانس گھٹے گی پتا نہ تھا
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید نا امیدی اور یاسیت کے اس عالم میں دل چاہا کہ ایک عہد ساز نام ڈاکٹر علی شریعتی 23 نومبر 1933 کو” صوبہ خراسان ‘‘کے ایک گاؤں ”مازنیان ‘‘میں پیدا ہوئے۔ ان کے آبا و اجداد کی علمیت و فلسفہ کا شہرہ تہران، مشہد، اصفہان، بخارا اور نجف تک پھیلا ہوا تھا۔ اُنھوں نے اپنے عہد کے یزیدیوں سے بطریقِ...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں بیٹھی طوطوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں ۔۔ ۔ ۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے اپنا منفرد انداز مگر ہم غیر ارادی طور پر جس کو پسند کرتے ہیں اُس جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن مثل مشہور ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا۔ تو جناب کوشش کرنا چاہیے ہم جیسے ہیں ویسا ہی بننیں کیونکہ وہی آپکی پہچان ہے ہے وہی آپکی شان ہے ہم سب اپنے اپنے لفظوں میں نظر...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت ہوئی ہے گُلِ یاسمیں کی اگر وہ نہ ہوں تو محفل محفل نہیں لگتی پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھا روٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر بالکل نہیں وہ تو ہماری اپنی ہیں ۔۔
  16. سیما علی

    صبح بخیر!

  17. سیما علی

    آج کی آیت

    اِذۡ اَوَی الۡفِتۡیَۃُ اِلَی الۡکَہۡفِ فَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً وَّ ہَیِّیٴۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا ﴿۱۰﴾ 10. (وہ وقت یاد کیجئے) جب چند نوجوان غار میں پناہ گزیں ہوئے تو انہوں نے کہا: اے ہمارے رب! ہمیں اپنی بارگاہ سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں راہ یابی (کے...
  18. سیما علی

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    واہ ہم تو اتنے خوش ہوئے کہ بیان نہیں گر سکتے بھیا بہت خوب 🌹🌹🌹🌹🌹
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینے سے آپ سب کی خدمت میں السلام علیکمُ ؀ خاموش لب ہیں دلوں سے کلام ہوتے ہیں محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں الشفاء بھیا کیا بات ہے یہ تو ہم نے آج ہی پڑھا جیتے رہیے
Top