چند دنوں سے فیس بک پر ایک دو بندے پیچھے پرے تھے،کہ یہ تم ٹھرکی بنتے جا رہے ہو۔
ایک دو دن تو صبر کیا،لیکن اخر انکو کہا کہ یہ کیا بات ہے، کل کو کہو گے کہ ایک شادی بھی ٹھرک پن ہے۔بندہ اکیلے ہی سوکھ جائے۔
اور یہی میری سوچ ہے کہ اگر ایک بندہ صاحب استطاعت ہے،اور وہ کرسکتا ہے تو کیوں نا وہ ایک بندہ...