نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    کیا کوئی یقین سے کہہ سکتا ہے کہ سب کچھ سے ایسے ہی پری پلان ہے جیسے وہ نیول بیس پر ہوا تھا؟ یہ کیا دھوکہ دہی ملک میں چل رہی ہے۔ عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ دونوں اطراف سے بے خبروں کو ایندھن بنایا جا رہا ہے،جبکہ فلم کے ڈائرئکٹرز تماشا کر رہے ہیں۔
  2. منصور مکرم

    ریاست سوات کے حکم نامے

    زبردست مفید معلوماتی دھاگہ کل ہی ایک محفل میں والی سوات کے ان حکمناموں پر کچھ گفتگو ہوئی تھی۔تو میں نے ناران کاغان سے اُس پار کی سیر کا پروگرام کینسل کرکے سوات جانے کا ارادہ کیا۔ سیدو شریف میں ایک جاننے والے نے اپنے فارم ہاوس کو پیش کیا میزبانی کیلئے۔لیکن بقول اس شاعر کے جس کا ذکر جویریہ نے...
  3. منصور مکرم

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ایک خوبصورت پرمزاح سنسنی خیز آسی صاحب کی اصلاح یافتہ معلوماتی تحریر زبردست لکھا ہے سلمان بھائی
  4. منصور مکرم

    تعارف میرا تعارف

    نور صاحبہ خوش آم دید
  5. منصور مکرم

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    دونوں کی ۔میرے لئے دونوں نیندیں ضروری ہیں۔کہ صبح سویرے اٹھتا ہوں
  6. منصور مکرم

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    اسکو تو پاگل پن کہتے ہیں شائد۔ ہمارے ایک رشتہ دار ہیں۔محکمہ ٹیلیفون میں ڈائریکٹر تھے۔ مسئلہ اسکے لئے یہ بن گیا کہ اسکو ایسے مقام پر تعینات کیا گیا تھا جو بیرونی ممالک کی کمپنیوں سے معاہدے کرتے تھے۔ ایک چائینہ کمپنی نے منسٹر کے ساتھ سازباز کرکے دو کروڑ زر ضمانت نہ جمع کروانے کی کوشش کی۔کمپنی...
  7. منصور مکرم

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    خوب جمگھٹا بنایا کیا ہوا ہے۔ کسی کسی میں یہ صلاحیت ہوتی ہے۔ تشریح کچھ تو پڑھ لی ،زبردست لگی،باقی کو اسی پر قیاس کیا۔ ان چند ہفتوں میں زندگی کی دوڑ اتنی تیز ہوگئی ہے کہ کبھی کبھی تو سانس پھول جاتا ہے ۔ اسی لئے سوشل میڈیا پر کم وقت دے پاتا ہوں ،وہ بھی ایسا وقت کہ نیند قربانی ہوجاتی ہے۔لیکن کیا...
  8. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    ہمارے ہمارے محکمے میں کام کرنے والے جونیئر نور احسان صاحب نے تو ایک بیوہ کی شادی کرا بھی دی۔ انہوں نے آج بتایا کہ ایک حجام کی بہن بیوہ ہوگئی۔پہلے خاوند سے ایک بیٹا بھی تھا۔ بھائی نے نور احسان صاحب سے پوچھا کہ بہن کو اپنے پاس رکھ لوں یا اسکی شادی کرالوں۔ تو نور احسان صاحب نے اسکو مشورہ دیا کہ...
  9. منصور مکرم

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت بچی ہے۔اللہ تعالیٰ نصیب اچھے کرے۔
  10. منصور مکرم

    مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

    اللہ کرے کہ کامیابی بچے کے قدم چھومے۔آمین
  11. منصور مکرم

    کشمیر کی سیر

    دریا کونسا والا ہے،مطلب نام؟
  12. منصور مکرم

    کشمیر کی سیر

    شھزاد بھائی اب تو ہم نے بھی پروگرام بنانا کر جانا ہے کشمیر کا۔ عجیب بات یہ کہ پچھلے سال ہم بھی ناران گئے تھے اور آپ بھی۔ اس سال ابتداء آپ نے کی کشمیر کی ،تو بس ہمارا بھی دل کر رہا ،کشمیرجانے کو۔
  13. منصور مکرم

    بوجھو تو جانیں

    رات کو آسمان پر چمکتے ستارے کی تصویر بنا ریا تھا،لیکن جب اسکو زوم کیا اور تصویر بنانے لگا کہ میرا ہاتھ ہل گیا۔ اور ستارے کی لکیروں والی تصویر بن گئی۔
  14. منصور مکرم

    بوجھو تو جانیں

    ساتھ میں ثلث اللیل یعنی رات کا پہلا پہر بھی تو کہا تھا۔
  15. منصور مکرم

    بوجھو تو جانیں

    کچھ عرصہ قبل امجد میانداد بھائی نے رات کے اندھیرے میں لائٹ شائد ہِلا ہلا کر سلو موڈ میں تصویریں بنائی تھی۔ ذیل کی تصویر میں دیکھئے کہ کیا یہ بھی اسی طرح کی کاؤش ہے کہ نہیں ۔مطلب اندھیرا کرکے سلو موشن میں لائیٹ اور سلو شٹر کے ساتھ تصویر
  16. منصور مکرم

    بوجھو تو جانیں

    نا تو غروب آفتاب کا منظر ہے اور نا طلوع آفتاب کا۔ رات کے 10-11 بجے کا وقت ہے،جب چاند پوری آب وتاب کے ساتھ نکلا ہوا تھا۔ تصویر نائیٹ موڈ ان کرکے کیمرے سے لی گئی ہے۔ ثلث اللیل سے مراد رات کو اگر تین حصوں میں تقسیم کیا جائے تو کوئی سا بھی تیسرا حصہ ،لیکن عموما پہلے یا اخری پہر کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
  17. منصور مکرم

    بوجھو تو جانیں

    کوئی بتا سکتا ہے کہ غروب آفتاب کا وقت ہے یا ثلث اللیل کا۔
  18. منصور مکرم

    بوجھو تو جانیں

    یہاں تو اچھے مقابلے چل رہے ہیں۔ اس دھاگے کو دیکھ کر اچھا لگا۔
Top