میری بھی ہ خواہش تھی کہ پہلی اولاد میری بیٹی ہی ہو۔
اور اللہ تعالیٰ نے ایک پیاری سی شراشرتی سی بیٹی عطاء بھی کردی۔
اگرچہ گھر والے سب بچے کی دعائیں ہی مانگتے رہے،اور میں جب بھی بچی کی خواہش کردیتا ،تو سب مجھ پر غصہ ہوتے ۔
آج ایک دینی مدرسے کے قریب سے گذرنا ہوا ،تو دیکھا کہ بچےروز مرہ کے معمول کے مطابق سیپارے کے سبق کیلئے آئے ہوئے ہیں۔
میں جلدی میں تھا ،اسلئے تصویر اچھی نہیں بنا سکا۔
گجرات اور منڈی بہاء الدین کے دلیر راجہ پورس اور یونان کے سکندر اعظم کے درمیان ہونے والی جنگ کا احوال کہ کب، کہاں اور کن حالات میں لڑی گئی۔ آخر سکندر اعظم راجہ پورس سے اتنا متاثر کیوں ہوا؟ سنیئے ”سلمان رشید“ کی زبانی۔
بشکریہ محمد بلال محمود
عجیب اتفاق
اطلاع نامے میں اپکے جواب کی اطلاع پر کلک کیا کہ براوزر نے کام چھوڑ دیا۔
اسکو ٹھیک کرنے بیٹھے تو انٹرنیٹ کنکشن خراب ہوگیا۔
دوبارہ نیٹ کنیکٹ کرنا پڑا تو تینوں میں سے ایک کنکشن نے بھی کام نہیں کیا۔
لیکن کچھ دیر بعد دوسرا کنیکشن سیٹ ہوگیا تو اسی پر گذارا کرنا پڑا۔:):)