یہ یادیں ہی ہیں ناں :rolleyes:
مجھے دیکھ کے کیوں حیرت ہوئنگ بھئی ،،،،،،مریخ کی مخلوق ہوں کیا میں ؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes: ویسے بھی تمہیں منگنی کی مبارکباد تو دینی تھی ناں ;)
میں بھی کہوں فہیم اتنی دکھی غزلیں کیوں سن رہا ھے آجکل :D
بہت بہت مبارک ہو فہیم چپ چپیتے کام دکھا دیا تم نے تو ;)
:congrats: :zabardast1:
اور ہاں باقی مبارکباد مٹھائی کھلانے تک کیلئے ادھار :bighug::giftwithabow: