عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں؟
میں تو ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں؟
سب ٹھیک ہیں بھیا۔ الحمد للہاللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک ہوں
گھر میں سب کیسے ہیں ؟
پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی ؟
کیا بنایا چاچو؟و علیکم السلام
الحمد للہ اچھا ہوں۔ ابھی کھانا بنا کر فارغ ہوا ہوں۔
اب تو کھا پی چکا۔وعلیکم السلام بھیا
اب تک تو شاید منگوا بھی لیا ہو آپ نے
میرے لیے منگوانا ہے تو ویجی ٹیبل منگوایئے گا۔
قیمہ بنایا تھاکیا بنایا چاچو؟
کیسی ہو تموعلیکم السلام بھیا
میں ہوں ناں یہاں
کون کون سے محفلین کی بھیا؟
میں بلاتی ہوں ان کو
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہو تم
اور کیا کررہی ہو
تم کیسے بلاؤ گی بھلا
آواز مار کر
یا ہاتھ پکڑ کر کھینچ لاؤ گی
کھانا کھا لیا چاچو؟و علیکم السلام
میں تو موجود ہوں ابھی۔
ہمممٹھیک ہوں بھیا
میں ناں ایک لیکچر سن رہی تھی
جیسے آپ کہیں
ویسے تو میں آواز اتنی اونچی دوں گی کہ بس ان کو آتے ہی بنے گی۔ ورنہ اور بھی کئی طریقے ہیں
و علیکم السلام
میں تو موجود ہوں ابھی۔
ایسا کہ سن کر نیند آنے لگےہممم
کیسا لیکچر ہے مزیدار سا یا ایسا کہ سن کر چکر آجائیں
اور آواز دینے میں کہیں گلا خراب نہ ہوجائے تمہارا اس لیے زیادہ اونچی آواز نہ مارنا
ویسے یہ کئی اور طریقوں میں کونسے کونسے طریقے شامل ہیں
اور گھر میں سب کیسے ہیں۔
چھوٹی بہنیں، بڑی بہن، بھائی لوگ اور امی ابو
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم !!!! میں بھی تو ہوں ناں ۔۔۔ ۔
ہو گئی کیا ؟؟؟؟؟
اور فہیم تم کیسے ہو کن کن کی یاد آ رہی ھے ذرا پتہ تو چلے ؟؟