زین
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا
محمد امین بھائی ۔ اطلاع تو ہمیں بھی نہ دی فہیم میاں نے ۔ وہ تو باجو کے ذریعے پتہ چلا کہ جناب ہمارے اور آپ کے ’’کلب‘‘ میں داخل ہوگئے ہیں اس لئے خود فون کرکے خوش آمدید کہا

میں نے فون پر یہی بات کہی جناب سےویسے پہلے تو محفل کا دستور تھا کہ شادی کے بعد بندہ غائب ہوتا تھا۔ اب یہ وقت ہے کہ منگنی سے بھی پہلے سے بندہ گم