نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہر وقت نہ کہیں بس۔ باقی جو مناسب سمجھیں!

    ہر وقت نہ کہیں بس۔ باقی جو مناسب سمجھیں!
  2. راحیل فاروق

    اور زیادہ بری بات!

    اور زیادہ بری بات!
  3. راحیل فاروق

    فاؤل لینگوئج

    میں پنجاب کے ایک ایسے گھر میں پیدا ہوا ہوں جس کے شجرے میں مقامیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ مجھے پنجاب اور پنجابیت سے عقیدت کی حد تک لگاؤ ہے۔ میں کچھ محققین کی اس رائے کا فخر کے ساتھ ذکر کیا کرتا ہوں کہ پنجابی زبان کا اصل مرزبوم دیومالائی دریا ایراوتی یعنی راوی کا وہی کنارہ ہے جس پر رام، لچھمن اور...
  4. راحیل فاروق

    ۔۔۔ اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے!

    ۔۔۔ اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے!
  5. راحیل فاروق

    بری بات!

    بری بات!
  6. راحیل فاروق

    اللہ رحم فرمائے!

    اللہ رحم فرمائے!
  7. راحیل فاروق

    اللہ معاف کرے، زلفی صاحب۔ کیسی باتیں کر رہے ہیں؟

    اللہ معاف کرے، زلفی صاحب۔ کیسی باتیں کر رہے ہیں؟
  8. راحیل فاروق

    مبارکباد جواں بخت کو نیک اختر مبارک

    میرے بھائی، میرے محسن، میرے مربی، محمداحمد کے لیے! جواں بخت کو نیک اختر مبارک مبارک مبارک مکرر مبارک نیا ہی رہے یہ نیا رشتہ دائم نئی زندگی اور نیا گھر مبارک ہوئے دل کے ویرانے آباد آخر محبت کی مسجد کو دو سر مبارک معیت میں عزت رفاقت میں الفت تبرک تبرک سے بڑھ کر مبارک خدا پاس لایا خدا ساتھ...
  9. راحیل فاروق

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    اللہ خیر۔ آپ کی حیرت سے لگ رہا ہے بھائی نے چار شادیاں کر رکھی ہیں!
  10. راحیل فاروق

    درست کہہ رہے ہو۔ مگر شاعری میں اگر فصاحت کو پیمانہ بنایا جائے تو بھی غالبؔ کہیں کے نہیں رہتے!

    درست کہہ رہے ہو۔ مگر شاعری میں اگر فصاحت کو پیمانہ بنایا جائے تو بھی غالبؔ کہیں کے نہیں رہتے!
  11. راحیل فاروق

    عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی!

    عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی!
  12. راحیل فاروق

    گویا ناسخ کی باری بھی آ ہی گئی۔ میں نے انھیں بہت نہیں پڑھا۔ آپ کا شکریہ۔ ایک اور صاحب جن کے کلام...

    گویا ناسخ کی باری بھی آ ہی گئی۔ میں نے انھیں بہت نہیں پڑھا۔ آپ کا شکریہ۔ ایک اور صاحب جن کے کلام نے توقع سے زیادہ لطف دیا، استاد ذوق ہیں۔ غالب دوستی میں انھیں اکثر نظر انداز کیا مگر ماننا پڑے گا کہ وہ بڑے ہی باکمال آدمی تھے۔ کئی جگہوں پر غالب سے بہت آگے معلوم ہوتے ہیں!
  13. راحیل فاروق

    بھائی، کیا مطلب؟

    بھائی، کیا مطلب؟
  14. راحیل فاروق

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    آپ غالباً کنوارے ہونے کے باعث اس دعا میں پنہاں خلوص کی مقدار کا اندازہ نہیں کر سکتے۔ بہرحال، بکرے کی والدہ کا خیر منانا چونکہ بالاجماع ممنوع ہے اس لیے امید ہے کہ جلد ناقدری سے باز آئیں گے۔ ان شاء اللہ!
  15. راحیل فاروق

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    ارےےےےےےےےےے! ہم وقت ماپتے رہ گئے اور آپ نے لڑی بنا بھی ڈالی۔ خیر! محمداحمد بھائی کو ڈھیروں مبارک باد۔ بہت سی دعائیں ان کے اور بھابی کے لیے۔ اللہ دونوں کے لیے یہ رشتہ مبارک کرے۔ ہمیشہ ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بن کر جئیں۔ ایک دوسرے سے اپنے پاسورڈ شیئر کریں۔ ننھے منوں کی تعداد میں کچھ مناسب...
  16. راحیل فاروق

    بہت اچھے!

    بہت اچھے!
  17. راحیل فاروق

    خیر باشد۔ مزاج جلالی معلوم ہوتے ہیں، مادام!

    خیر باشد۔ مزاج جلالی معلوم ہوتے ہیں، مادام!
  18. راحیل فاروق

    اپنے اپنے ذائقے کی بات ہے۔ ہمیں تو اکثر نہایت میٹھی معلوم ہوتی ہے۔ :)

    اپنے اپنے ذائقے کی بات ہے۔ ہمیں تو اکثر نہایت میٹھی معلوم ہوتی ہے۔ :)
  19. راحیل فاروق

    لگتا ہے ہجرت کی بحث کچھ محفلین کو جبری ہجرت پر بھیجنے ہی سے ختم ہو گی!

    لگتا ہے ہجرت کی بحث کچھ محفلین کو جبری ہجرت پر بھیجنے ہی سے ختم ہو گی!
  20. راحیل فاروق

    کیونکہ جون صاحب اپنے انتہائی غیرمعمولی اور طاقت ور اسلوب کے باوجود محض زوال کا استعارہ تھے عروج...

    کیونکہ جون صاحب اپنے انتہائی غیرمعمولی اور طاقت ور اسلوب کے باوجود محض زوال کا استعارہ تھے عروج کے نقیب نہیں۔ ان میں جتنی طاقت تھی وہ قوم کو اقبالٌ کی طرح جگا بھی سکتے تھے مگر انھوں نے اپنی منفیت کی افیون ہی سبھی میں بانٹنی زیادہ مناسب سمجھی۔
Top