نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں تفصیل سے تبصرہ فراغت پاتے ہی .... اچھا لگا سب پڑھ کے مزید سوال کروں گی جب فرصت ملی آپ گفتگو یا انٹرویو بہت اچھا جارہا مگر بہت کچھ مکس ہوگیا ہے. چاہو تو گپ شپ والے مراسلے نکلوادو تاکہ سب بآسانی پڑھ کے مزید سوال کر سکیں.
  2. نور وجدان

    آپ کو سمجھ اب آجاتی ہوگی:)

    آپ کو سمجھ اب آجاتی ہوگی:)
  3. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ہاتھ دیکھنے کا تجربہ کتنی مرتبہ کیا؟ کتنی مرتبہ کامیابی سے دیکھا؟ اگر کوئ یہاں آپ کو ہاتھ کا ٹریس بھیجے تو کیا دیکھ پائیں گی؟ آگہی عذاب نہیں لگی؟ یہ ایک علم تو ہے مگر کل علم نہیں، بس اک جزو اور کسی فرد کو یہ صلاحیت خدا کی جانب سے ہوتی ہے؟
  4. نور وجدان

    برائے اصلاح

    واہ لاجواب. عام فہم سے انداز میں بات بڑی
  5. نور وجدان

    برائے اصلاح

    اشعار تو اچھے مگر آہ والے دل دکھا ہوا یا ریاضت ہے یہ؟
  6. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    باقی محفلین سوالات کرلیجیے .. میں بعد میں شامل ہوتی ہوں ..سوالات جوابات کی نشست کا الگ لطف ہے اور بات چیت تو کسی بھی دھاگے میں جاری رکھی جا سکتی ہے
  7. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    یہ میری پسندیدہ ہے اور نصیر تخلص سے مجھے الجھن تھی ... آج آپ نے دور کردی باادب بانصیب ... کتنا اعتماد دیا ہے آپ کے بابا نے آپکو ... آپ نے ان کے اعتماد کا بھرم رکھا سیلف میڈ پرسن کی کہانی! سیلف میڈ پرسن کو کتنے چیلجنز ہو سکتے ہیں! یہ تو آپ کی تحریر گواہ ہے اپنا آپ بنوانا، منوانا، جگر...
  8. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بات چیت دور نکل جائے گی اور انٹرویو پیچھے :)
  9. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    لطف دے گیا بیانیہ یہ! شاعری کرسکتی تھیں آپ، رحجان بھی ہے، دل نہیں کیا؟ یہ نثر آپ کے شاعرانہ طبع کی مظہر ہے
  10. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اسکے بارے بتائیے گا آپ ضرور
  11. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ کا مزاج لطیف اور طبیعت حساس ہے. آپ درحقیقت خود بڑی ہیں، اس لیے انسان بڑے سارے لگتے ہیں ... یہ درونِ کی بات ہے، جو عیاں ہورہی ہے "زندگی خاک نہ تھی خاک اڑا کے گزری تجھ سے کیا کہتے، تیرے پاس جو آتے گزری دن جو گزرا تو کسی یاد کی رَو میں گزرا شام آئی، تو کوئی خواب دکھا تے گزری اچھے وقتوں کی...
  12. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ابھی پچھلے سوالات کا سلسلہ جاری ہے. اگلے سوال تب تک نہ کریں. جب پچھلے مکمل ہو جائیں، تب دیکھیں گے
  13. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ کی محبت تو سب وصول کرتے ہیں، جو اہلِ دل ہوتے ہیں، وہ یونہی جُھک کے ملا کرتے ہیں ...
  14. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    راز ہستی کھلا تو معلوم ہوا: یہ میں نہیں، تو تھا جا بجا اسکو عیاں کریں، نہ کریں، لہجوں سے لفظوں سے رنگوں سے تن بیتا عیاں ہو جانا ہے قبائے رنگین کو داستان ہو جانا ہے
  15. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    یہ مدوّن ہوا دوبارہ:) باپ، بیٹی کی مثالی دوست: عکس پدر وہ سراپا ہمت نقش گر نے، کوزہ گری کے فن کو ودیعت کر ڈالا منفیت کو ہست سے نابود کر ڈالا دل کی پُکار میں یقین کا دوبالا ادب رہے تو، مان رہے، ہستی کی شان رہے آپ چاہیں تو زندگی سے نفرت کا فقدان رہے ماشاءاللہ بہت پیاری باتوں سے...
  16. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ماشاءاللہ کامیابی کی "تن بیتی " ناکامی سے شروع ہوتی ہے ... آپ نے وہ " راز " فاش کردیا
  17. نور وجدان

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    عشق و محبت کے " خیال " میں آپ کچھ الجھاؤ لیے ہیں. عشق کو اگر " وجود " کی چاہت ہے تو عشق "کچا " ہے یعنی ہے ہی نہیں. پاپولر فکشن میں مجاز کا خیال جان بوجھ کے فیبریکیٹ کیا جاتا ہے. میں نے ساغر صدیقی کا سنا تھا: جب ان کی محبوبہ ان سے ملنے آئی، انہوں نے کہا مجھے اب تمھاری ضرورت نہیں رہی. اسی طرح کی...
  18. نور وجدان

    ماہر القادری مرحوم کا ایک نعتیہ شعر

    حقیقت! بہت عمدہ لکھا گیا لطف آیا پڑھ کے
Top