نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کتابِ زندگی

    آپ اپنی تحاریر "الگ " عنوان سے دیجیے چاہے آپ کی تجریدی بات یا تن بیتی ہو اس سے اتنا پیارا لکھا پڑھا جائے گا. تبصرہ فی الحال محفوظ رکھا ہے اس پر
  2. نور وجدان

    فریب میں "میری " ذات ہے

    کہانی سنانے بیٹھے تھے اور خموش زبان سے کہنے لگے کہ سن تو لیا ہے اور کہیں کیا بات اتنی سی اک جاگیر دار نے زمین کسی کی ضبط کرلی اور اسکو چاہ تھی کہ وہ اپنی مملکت بڑھائے ... ضبط جس کی، وہ یتیم تھا اور فریادی تھا اسکی فریاد پکار تھی. وہ ایک سے ایک کہتا رہا کہ میری زمین مجھے دلوا دو مگر کسی نے...
  3. نور وجدان

    تَوَلّا--------- (نظم)

    آپ عشرہ مبشرہ صحابہ پر بھی لکھیے .. رضی تعالی عنہ
  4. نور وجدان

    تَوَلّا--------- (نظم)

    مجھے ٹیگ کیجیے گا
  5. نور وجدان

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔21 تا 25 نور وجدان: ریختہ صفحات --- 26-30
  6. نور وجدان

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    پیج کی ترتیب سمجھا دیں، بھول چکی ہوں ریختہ کے حساب سے
  7. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ابن سعید بھیا جب ورکنگ میں رہے، کسی لڑی میں ایسا نہیں ہوا.
  8. نور وجدان

    غالب کی چند غزلیں

    سخن درپیش برلبِ دل کہ زبان خموش ہے. خامہِ دل کے پیش سارا جہان خموش ہے! عشرتِ غیر کی آرزو نہ رہی کہ میان دل میں آج فغان خموش ہے. دل گفتہ کہ پڑھ غالب آج، شیرِ سخن کے پیش جہان خموش ہے. خیر تمہید گفتگو تو یہی ہے غالب کی غزلیات میں کیا رمز ہے جس بناء پر آج تک ممتاز ہیں ... جو مدد کرے سمجھنے میں،...
  9. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آگ کا دریا اور تنہائی کے سو برس کا تھیم اک جیسا ہے؟ آگ کا دریا میں پڑھ نہیں سکی، شاید نیٹ سے کتاب پڑھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے. قراہ کو کلاسیکی ادباء میں شمار کیا جاسکتا ہے. آپ نے ان کو بارہا پڑھا ہے تو کوئی "بہترین جملہ " یا اقتباس یا بات جو شئیر کرنا چاہیں پاپولر فکشن کے بارے میں آپ کا...
  10. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    گل کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ کریم ان کو مزید جیدار بنائے ... کم کم اتنے ملٹی ٹیلنٹڈ بندے ہوتے ہیں ...
  11. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ سے میں روداد سننا چاہ رہی تھی گوکہ آپ نے کافی مفصل بتایا مگر روداد میں جذبات ساتھ ہوتے.نصیر ترابی سے اگر مری ملاقات ہوتی تو ... میں سوچتی زندگی خاک نہ تھی، خاک اڑاتے گزری یا ہمسفر وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی میں ان سے ان کی شاعری پر لطیف سوال کرتی اور سوال ممکن نہ ہوتے تو ان...
  12. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    کچھ کہا؟ لگا سردیاں آگئیں اور ہم رضائی میں دبکے بہت دلچسپ داستان سنتے سنتے مونگ پھلی، چلغوزے اور اخروٹ سے لطف ساتھ پارہے ہیں ... داستانیں بچوں کی اور کہانیاں ...اللہ اللہ اللہ ...ایسا لگا جیسی میں اخبار جہاں میں بچوں کی کہانیاں پڑھ رہی. تخییل کی نیم وا کھڑکی سی جھانک رہی ہوں خود کو پڑھتا اور اس...
  13. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    کچھ سوالات * محرم کے حوالے سے خاص پیغام؟ *شیعہ؟ سنی؟ وہابی؟ دیوبندی؟ بریلوی؟ مسلمان؟ *ایسی یاداشت کسی کی مدد کرنے کی، جس پڑھ کسی میں بھی خدمت خلق کا جذبہ بیدار ہو؟ *کسی واقعے سے عبرت پکڑی؟ * آئس کریم یا فالودہ؟ *فِش یا مٹن؟ * پُلاؤ یا بریانی؟ *خاموش یا ملنسار؟ *لیڈر یا...
  14. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اک سوال: آپ اب بھی سوچتی ہیں کہ آپ نے کچھ مزید " پانا " ہے؟ کچھ " اور " کرنا ہے؟
  15. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    کتنا حساس بیانیہ ہے ماشاءاللہ سوالات مزید لے کے حاضر ہوتی ہوں جلد:) نوٹ: اپنی جانب سے "اچھی یاداشت " لکھ سکیں تو لکھیں کیونکہ آپ کو جاننا سب کی خواہش ہے
  16. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    نیرنگ بھیا! آپ بھی یقینا محترمہ سیما علی جی کو پسند کرتے ہیں اور یہ پوسٹ گواہ ہے. آپ سارا پڑھیے. بہت پیاری اور دلنشین لہجے میں بات کر رہی ہیں. ساتھ ساتھ اشعار سناتی جا رہی ہیں. چائے کافی کا بندوبست کیجیے اور ایک نشست میں غٹا غٹ کردیجیے ...
  17. نور وجدان

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ کی حوصلہ افزائی کا دلی شکریہ آپ کی جانب سے سوالات کا انتظار رہے گا آپ جیسی ادبی اور اعلی ذوق والی شخصیت کی جانب سے گفتگو ہونا بڑی خوشی کی بات ہے بہت دعائیں آپکو
  18. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کھویا ہے جو، وہی پایا ہے اس دنیا میں سب مایا ہے درد ہی سچ ہے درد ہی رب ہے جب تک درد نہ جاگے احساس نہیں جاگتا کیا یہ.سچ ہے؟
  19. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ترےخیال میں ساون کی رم جھم ترے خیال میں چاندنی ہے مدغم ترے خیال سے میرا ہے نیا جنم ترے خیال نے مجھے کیا مکرم ترے خیال سے سب مدھم مدھم ترے خیال میں فنا گشتم فنا گشتم
  20. نور وجدان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مرنا سکھایا جاتا ہے یا سیکھا جاتا ہے؟
Top