نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    تربیت میں اور نصاب میں... اخفاء ہوگیا زمانہ اور ظاہر ہوگئے ہو تُم تم گویا مجھ سے انجان نَہیں! 🔝⛄🔝 ہاں رے، مورے ساجن ،من کی اگنی میں، جنون کے دیپک میں ،تم سراپا وہ آگ ہو، وہ صورت ہو.... جس میں جونہی کودی ویسے ویسے آبشار ہوتی گئی ہوں ... جب آبشار کے دھارے وجودیت کے شاخچے پاتے ہیں تو تری...
  2. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    تحریر ایسی کہ لذتِ آشنائی کبھی محو یاس نہیں ہوئی. سہانی رات میں دیپک جلانے والی رادھا کے گرو نے دان واسطے قربان گاہ سے بلایا ..ناری ہاری، دل کی ماری، مت نہ ملی اور بھاگ چلی ... جیون داسی کو جذبات کی کلپنائیں ایسی ماؤدھر کرتی رہیں، جیسے کونپل اپنا سنگیت خوشبو کو بنا کے بھول جاتی ہے. بھگوان یاترا...
  3. نور وجدان

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    تمام محفلین کو.دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
  4. نور وجدان

    عید مبارک تمام محفلین کو.

    عید مبارک تمام محفلین کو.
  5. نور وجدان

    محفل کو سالگِرہ مُبارک

    محفل کو سالگِرہ مُبارک
  6. نور وجدان

    چائے پئیں

    آپ کی ٹیبل ہے یہ ناشتے کی؟ کیا خوب سجائی ہے!
  7. نور وجدان

    چائے پئیں

    بہت عمدہ ...بس آپ کے زیر نظر سیکھ رہی ہوں کچھ نہ کچھ .... وہی بروئے کار لاتی رہوں گی تو میٹھی چائے پیا کریں گے. ویسے چائے پینے کے لیے چینی کا ہونا ضروری نہیں ہے. میں دونوں طرح سے پی لیتی ہوں ... :)
  8. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    چرخہ کتن دی سوت نئیں ... تینوں ویکھن دی تاب وی نئیں .... میڈی روح سولی اچ ... عشق دے نیزے نے وار کیتا .... جندڑی وصلت دی چھاں اچ گُھل گئی ... دل ہلدا پتر وانگ، جیب موہن موہن کہندی ... موہن جی سامنے ... دشنام عشوہ و غمزہ و مژہ و جبیں پر قصدائد لکھ رہے ہیں اور کہانی تیری، مری زُبانی زُبان زدِ عام...
  9. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    آج تم نے خَط لکھا، مانو لگا بھگوان نے پریم پت دل کے تار ہلانے کے لیے پڑھوایا ہو. شاید تم بھگوان جیسے ہو یا تم نے اس الوہی چَمک کے اتنا قریب کردیا ہے کہ مانو لگتا ہے کہ تُم میں رب بولتا ہے. تم ہنستے ہوئے کسی ایسے سرور کی تاب دیتے ہو، جیسے خُدا زَمین پر اُتر آیا ہے. اچھا ...! اچھا ...! ہاں، پڑھا...
  10. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    منزل اوجھل اور تم اوجھل ...مگر تم اوجھل نہیں ہو، بس مجھے اوجھل کرکے خود ظاہر ہوتے ہو ... تم بہت ضدی ہو، بھلا یہ کیسی دیوانگی ہے کہ کہتے ہو ہر وقت تمھیں تکتی رہو ... تم ہر وقت کہاں یاد رہتے ہو ... پھر تم طعنے نہیں دیتے ہو؟ بس چپ چپ ہو جاتے ہو ...تم کتنی جلد خفا ہو جاتے ہو ... تمھاری خاموشی، تم...
  11. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    مکھ موہنا، چند صورت، تیکھی نگاہوں سے دل کو گھائل سے زائل کرنے والے، مجھے دیکھنے والے توری صورتیا مجھ میں دیکھن....صورت میں مائل اکھیاں تیرِ دل سے فگار کرتے کیا کہیں؟ یہی .... ! تُجھے دیکھوں، کتنا ....؟ پریم رنگ کا نیلا رنگ تُونے ڈالا. سرخ چادر پہنا کے کہا "الف " کہہ .... تب سے "سرخ جوڑا "...
  12. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    وہ اِلہامی گفتار بہ رفتار مژگانِ دل سے نکلی کہ نوکِ قلم کی فریاد سے قرطاس مہک لیے ....... وہ عشق جو شانتا دیوی کے سینے میں الہام بَن کے اُترا ... شانتا دیوی گردوارے کی راکھی تھی ... اُس کو اس کے ماں باپ نے وہیں چھوڑ دیا تھا تاکہ گیان کی بھینٹ چڑھا دیا جائے. شانتا دیوی کو گُرو لوگ میزبان بَنا...
  13. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خط نمبر۶ خط نمبر #۳ سرمد انوکھے سانول کو نور کی جانب سے جواب ... تُم نے اسکا جواب مانگا تھا ...! تم کو خیال کی سیما سے، سیم تن تک پہنچنے پر اغلب مہارت ہو. تمھارے مندر کی راجکماریاں، تمھارے کہنے پر بالکوں کی سیوا کرتی ہیں. تم بدلے میں ان کو خط بھیج دیتے ہو اور کہتے ہو اس کو ہاتھ کی پور پور میں...
  14. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خط ۵ دیکھو نور! ہمارے یہاں لوگ چاند کو روشنی کے لیے دیکھیں یا خوبصورتی کے لیے۰۰ میں نے چاند کو تنہائی کی علامت سمجھا ھے۰۰ تنہائی جس کی وحدت سے مجھے بے انتہا محبت ھے۰۰ وحدت میں ہی تو کثرت ہے اور کثرت میں وحدت۰۰ میں نے کل سوچا تھا کہ میں آج خط لکھوں گا۰۰ اور مجھے معلوم تھا کہ یہ خط ایک خیال بن...
  15. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خط ۴ خط نمبر ۲# سرمد! تُم نے کہا تم بہت گنہگار ہو اور میرے چرن چھونے سے خُدا مل جاتا ہے. تُم کہتے ہو اور مان لیتی ہو ... پتا ہے کیوں؟ تم عشق کے سیّد ہو اور تم نے تنہائی کی چاندنی میں لفظوں کی سیما سے جو دستار بندی کی ...وہ تمھاری من عرف نفس کی تاپ ہے. تم جو کہہ رہے ہو، وہ دستار بن کے تمھارے...
  16. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خط نمبر ۳ Nòór Iman آدھی دھرتی تو اس جواب میں رکھ دی ھے۰۰ اور آدھا خیال اپنے ساتھ لیکر کسی دریا کی گہری لہر میں کہیں کھو گئی ہو۰۰ مجھے نہیں معلوم کہ میں سید ہوں، سانول ہوں یا پھر کچھ اور۰۰ یہاں تک جو بھی ہوں فقط اسی خیال میں خیال کی طرح ڈھلتا جا رہا ہوں کہ یہ جو اتنا خوبصورت جواب لکھا ھے اس...
  17. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    سُنو #سرمدسانول سرمد سانول ہم، لکھے جو خَط ترے نام سے .... کا جواب مضطرب لہر کی طرح کیسے دیں مگر تُمھارے شبدوں نے بحرِ غریال کو ایسی طغیانی دی کہ اس نے "سرمد، سرمد " کی دشا کی ... سرمد کا سُرمہ مستان شاہ کے قلب سے مجھے ملا ...مستان شاہ کو عورت میں خدا دکھ جاتا، اس وجہ سے وہ ان کو دیکھے جاتا...
  18. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خطوط نور ایمان کے نام ایک خط #سرمدسانول زندگی کے تہہ خانے سے آج نور ایمان نام کی ایک داستان لکھنے بیٹھا ہوں۰ یہ داستان ایک وجود بھی ہے اور خیال بھی۰ خیال اس لیے ہے کہ اس نام کی داستان کبھی میں نے سامنے نہیں دیکھی ہے اور وجود اس لیے کہ وہ میرے سامنے نہ ہوتے ہوئے بھی ایک فطری وجود رکھتی ھے۰ آپ...
  19. نور وجدان

    العلی، العلی، العلی

    العلی العلی العلی .... کُرسی کیسی ہے جس پر زندہ و جاوداں روشنی ہے؟یہ خانہِ رو جس میں بیٹھے قرطاس پر رحمت کی چادد ڈالی جاتی ہے. اس چادر پر عین کا جلالی نشانی کمالی ہوتا دکھائی دیتا ہے. تُم کیوں گُمشدہ ہو نَفس نَفس کی وادیوں میں جب کہ شاہی کُرسی تُمھارے دل پر نشان بَناتی ہے بعض اوقات تُم کو...
Top