نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    آجاؤ، جبین جھکاؤ ... خدا زَمین پر پردھارت ہیں... سندر ناریو ..... چَلو باری باری، دھرم بھاشا ہے قربان ہو جاؤ ... رام سے ملنے کے لیے گنگا پوِتَر کرے گی سب داسیاں گنگا میں فَنا ہونے لگیں .... جُوں جُوں داسیاں ڈوبتی گئیں ... رام جی کی کرسی گنگا سے آبشار کی مانند نمودار ہوئی ..... سب نے رام...
  2. نور وجدان

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    واہ واہ واہ شعر یاد کرنا ہنر ہے اور آپ باکمال ہیں اس ہنر میں
  3. نور وجدان

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    لاجواب ہے آپ کا پیار بھرا انداز کہ ساحرہ ہیں آپ ....
  4. نور وجدان

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ظرف اپنی محبتوں کے، کوئی چاند تو کوئی سورج
  5. نور وجدان

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اقبال نے کہاتھا کہ میر کارواں کا رختِ سفر یہ ہے کہ ایک تو اس کی نگاہ بلند ہو، دوسرا اس کی زبان ایسی ہو کہ بولے تو پھول جھڑیں یعنی اس کا سخن دلنواز ہو، اور تیسرا اس کی ظاہری چال ڈھال میں شانِ استغنأ کچھ اس طرح سےدکھائی دے کہ دلوں کو موہ لے، گویا اس کی جاں پُرسوز ہو۔ نگہ بلند سخن دلنواز جاں...
  6. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    کبھی اپنی ذات کی گِرہ کھول کے دیکھو. کبھی گرہ در گرہ تک اصل گرہ کا راز پالو ...جتنی گرہیں تم تک پہنچی ہیں ...اتنی تمھاری تقسیم ہوجائے گی ... تمھاری تقسیم و تجسیم کی کائنات کی خدائی تمھیں اس لوح محفوظ کے قریب لیجائے گی جہاں پر خیال اک راز کی صورت ہے اور صورت صورت ایک راز ہے. راز میں یار دلدار کا...
  7. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    عطار کی عطرفروشی معاوضے کی محتاج نَہیں. سرمہ نین مستی والا ہوتا ہے اس لیے نیناں لگن سے جل اٹھتے ہیں تم ایسا کرو تھوڑا سا گلابی عطر مجھے دیدو .... "اسکی قیمت ہے .... " کیسی قیمت؟ "حجاب اتار دے بالی عمر میں، ورنہ تری سجی صورت دیکھے گا کون؟ دیکھنے کی سعی نہ ہوگی تو چکر نہ کٹ سکیں گے ...چکر...
  8. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    اک بندہ تصویر بناتا رہا ہے اور پھاڑ دیتا ... وہ مصور تھا ...اک دن جب وہ اپنے من کے جوار بھاٹے کو رنگوں میں چھپا رہا تھا تو جل پری اس کو دکھی .... جل پری اتنی حسین تھی کہ وہ نگاہ اٹھا کہ نیچے کر دیتا تھا ...پھر اٹھاتا اور پھر نیچے جھک جاتی ...وہ اسکو دیکھنے کی چاہ میں بار بار یہی کام کرتا رہا اور...
  9. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    ایک بات تمھیں بتاتا ہوں ... غیب کا علم صرف بھگوان کے پاس ہے ... مجھے غیب کا بندہ مت سمجھو .... راگھو کی باتیں شانتا سُن رہی تھی .... بھلا یہ کیا بات ہوئی .. گیتا میں لکھا ہے کہ سادھو سنت اس کے کارندے ہوتے ہیں. گیانی ان میں بیٹھا ہوتا ہے ..بھلا گیانی کو من بھاووت راگ سمجھ کیوں نہ آووے رے؟...
  10. نور وجدان

    نعت از مقصود علی شاہ

    وَ مَا کانَ اللّٰہُ لِیُعذِّبَہُم وَ اَنْتَ فِیْہِم ( اللّٰہ کی شان نہیں کہ وہ انہیں عذاب دے در آں حالیکہ آپ ان میں موجود ہیں ) بخشش کا پندار ہے، شانِ اَنْتَ فِیْہِم کیسی رحمت بار ہے، شانِ اَنْتَ فِیْہِم ہم بھی نذْرِ غیظِ نہایت ہی ہونے تھے لیکن اِک دیوار ہے، شانِ اَنْتَ فِیْہِم دلجو، فرحت...
  11. نور وجدان

    خداؤں کے نام چٹھی

    تمھارے خداؤں کو ...تمھاری صداؤں کی ... تمھاری اچھّاؤں کی ... نیاز ہے ...یہ محبت کا اعجاز ہے کہ یہاں صاف دل محبتوں کا امین ہے .. جو ملے امانتیں تو اپنے خدا کو باہر دیکھو ورنہ لاتعداد خدا تمھیں تمھاری جنم بھومی سے دور کر دیں گے ...تمھاری آنکھوں کی مایا، تمھارے لہجے کی اجنبیت سے گھائل کئی...
  12. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دربار رسالت. خشیت کی چادر پہنے طریقت کے پانی سے دھلنے کے بعد عقیدت کے گل دستے لیے فضائے معطر نے کہا یا نبی ۔۔ سلامُ علیہ یا رسول--- سلامُ علیہ فضا میں نغمگی ابھری صدا، صدیوں سے قبل کی صدا، ازل سے قبل کی پائی یادِ رفتہ نے تحلیل فضاؤں میں صبا نے ان کو چھوا ہے...
  13. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    وہ مجھ میں عکسِ ھو ہے. یہ کتابِ لاھوت ہے. شنیدم درِ دل سے نکلی صدا پوری ہوتی ہے. شنیدم ہے اللہ صدا بن جاتا ہے. شنیدم ہے عکس حقیقت ہے اور حقیقت تم ہے تو ہھر میرے پاس آتے نہیں. شنید ہے آدم علیہ سلام نے توبہ کی اور معافی مانگی ... تم توبہِ حق کیوں نہیں کرتے ..... شنید ہے اللہ صدا باہر سے لگاتا ہے...
  14. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    کسی کا عشق، کسی کا جنون تھا وہ! وہ جس کا بستر مرگ سے معدوم ہوجانا یکسر اسے مجھ سے اجنبی کرگیا. کہاں کا عشق؟ کیسا عشق؟ کیسی آگ؟ کیسا شربتِ وصل؟ کسی راحتِ زُلف؟ کیسا اجمال؟ کیسا تھا .... وہ کیف جس کو وہ بھول گئی ...جب سے اسکی محبت بچھڑی، وہ خود کو بھول گئی اسے بے خبری نے آ گھیرا تھا وہ بے خبر،...
  15. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    خود میں گرفتار ہوں ... ایسے جیسے میں حسن کی پرستار ہُوں. سچ نے مجھے تھاما تھا، تب سے یہ واقعہ ہوا -- میں نے ہتھکڑی بھی خود ڈالی -- پھر اس دن گھنگھرو پہن کے اتنا ناچی کہ زمین سرخ ہوگئی--- وہ زمین آج بھی یاد کی جھلکیوں سے سُرخ ہوجاتی ہے -- جب اس پر پائے نازش نے رفتار سے جنبش کی ہوگی تو زمین کو...
  16. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    من و سلوٰی اک نفس سلوٰی کی تلاش میں من کو کھو بیٹھا. اک روز کسی غار کے دہانے غار کے دہانے نو افراد اور کتے کو ساتھ پایا ... وہ کسی خواب کے خواب میں داخل تھا .... اس نے خوابیدہ اصحاب کو اپنی تجسیم میں جاگا پایا جبکہ وہ سوئے ہُوئے اصحاب اس سے بیگانہ تھا. سب نے اس کے سامنے کورنش بجا لائی ... کتا...
  17. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    کتنا چاہا جائے تمھیں؟ اتنا، اتنا .... شمار نَہ ہو سکے مت پوچھو چاہنے کے پیار ..... بس کِیے جاؤ ..... سنورنے دو نا .... وہ سوال پوچھ کے غائب ہوگیا اور میں خیالات کی ٹرین میں خواب کے ڈبے میں بیٹھی تھی. اچانک ٹرین کو جھٹکا لگا ... ٹرین رک گئی ... خواب کے ڈبے سے لوگ بیدار ہو کے نکلنے لگے ...
  18. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    صاحب اپنے پیار کی بندی ہوں ... کنیز سامنے مالک کے بیٹھی تھی اور وہ پوچھ رہے تھے کہ تم اداس کیوں ہو؟ وہ کہنے لگی مالک! گھر سے دوری بُہت ستاتی ہے اور پردیس میں کچھ اچھا نَہیں لگتا مالک: جب میں نَیا نَیا گاؤں سے شہر آیا تھا تو میں اسی کرب میں رہتا تھا ... دل میں عجب سی ٹیس رہتی تھی .... اک دن...
  19. نور وجدان

    ڈائری سے ماخوذ

    احساس کا شُعلہ جوالہ بَنی راکھی نے دیوارِ دل پر لگے مصور کی تصویر کو چوما اور لہک لہک کے کہنے لگی "محبت الوہی نغمہ ہے، پیار کا وجود ہے، سادھؤوں کا منتر ہے، اسیروں کی تمنا ہے، طائرِ آزاد کی خوشی ہے، مجنوں کی لیلی ہے رات کے سر مئی بالوں کی چاندنی ہے سنّاٹوں کی صدا ہے اندھیروں کا اجالا ہے...
Top