نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    یعنی اگر عمران خان کا توشہ خانہ سے رولز کے مطابق گھڑی خرید کر آگے بیچ دینا پراپگنڈہ ہے تو شریف و زرداری خاندان کا اقتدار میں آتے ساتھ لندن و سرے کے پوش ترین علاقوں میں جائیدادیں بنا لینا بھی ایک پراپگنڈہ ہے؟ یہی وہ احمقانہ موازنہ ہے جس کیخلاف میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ ایک گھڑی کا موازنہ لندن و سرے...
  2. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    پارلیمان کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کیخلاف جب ملک کی ۱۴ جماعتیں بشمول اسٹیبلشمنٹ ملکر عدم اعتماد کا اظہار کریں گی تو معاشرہ میں تقسیم تو ہوگی۔ مائنس ون فارمولا پہلے کبھی کامیاب ہوا ہے نہ اب ہوگا۔ عوامی لیگ اور اس کے لیڈر شیخ مجیب الرحمان والی تاریخ دہرائی جا رہی ہے جس کا انجام بنگلہ دیش کی...
  3. جاسم محمد

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    عمران خان جب کہتا ہے کہ اسکا مقابلہ سیاست دانوں سے نہیں مافیاز سے ہے تو وہ غلط نہیں کہتا۔ مریم نواز کی چند ماہ قبل ایک آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ جنگ، جیو گروپ کے مالک اور دنیا نیوز کے مالک کو فون کر کے میڈیا کو مینج کرنے کا اعتراف کر رہی تھی
  4. جاسم محمد

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    بات اربوں روپے کے لندن فلیٹس، سرے محل سے شروع ہو کر ایک گھڑی پر ختم ہوگئی ہے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ زندہ باد! 😎
  5. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    لانگ مارچ اب بھی ناکام ہو جائے گا اگر کنٹینر پنڈی پہنچنے پر عوام کی بڑی تعداد باہر نہ نکلی۔ مارچ کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار عوام کی تعداد پر ہے
  6. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ رانا ثنا اللہ نہیں۔ اس کے پیچھے کھڑے بوٹوں سے مسئلہ ہے 😉
  7. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ ‏ حالیہ لانگ مارچ کا اصل مقصد یہی ہے کہ ان آقاؤں سے قوم کی جان چھڑائی جائے جن کو خوش کرتے کرتے ملک کا دیوالیہ نکل گیا ہے
  8. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو میانوالی کی سیٹ سے نااہل کیا تھا جس کے بعد ان کی مقبولیت مزید بڑھ گئی۔ اور وہ بغیر کمپین کیے ہی کرم ایجنسی کا الیکشن جیت گئے 🤭
  9. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ عمران خان نے اس لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے ۶ ماہ میں ۵۰ سے زائد ریکارڈ جلسے کئے ہیں۔ دوران مارچ خود پر قاتلانہ حملے کے باجود گھر میں آرام کی بجائے مارچ کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور گھر سے ہی مارچ کو پنڈی پہنچنے تک لیڈ کر رہے ہیں۔ جبکہ آپ کہہ رہے ہیں ان کو اس مارچ سے زیادہ امیدیں نہیں ہیں؟
  10. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ یہ سوشل میڈیا کا دور۔ کوئی بھی جھوٹ چند سیکنڈز میں پکڑا جاتا ہے۔ اسی لئے تو اسٹیبلشمنٹ و موجودہ حکومت کا کوئی بھی پراپگنڈہ عمران خان پر چل نہیں پا رہا۔ کیونکہ سوشل میڈیا پر انصافیوں کا زبردست غلبہ ہے۔ وہ دو سیکنڈ میں ان کی ہر مشترکہ بغض عمران کمپین کا تیا پانچا کر دیتے ہیں 🙂
  11. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ اگر بوٹ والوں نے عمران خان کی شرائط منظور کرلی تو اسلام آباد۔ بصورت دیگر پنڈی میں ہی دما دم مست قلندر ہوگا
  12. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ بھٹو عدالتی قتل سے قبل امریکہ پر اپنی حکومت ختم کرنے کے الزامات لگاتا تھا۔ سی آئی اے نے ۱۹۵۳ میں ایران کے منتخب وزیر اعظم کا تختہ الٹا۔ پھر اس کو جھٹلاتے رہے۔ ۶۰ سال بعد اس کا اقرار کر لیا https://amp.theguardian.com/world/2013/aug/19/cia-admits-role-1953-iranian-coup مگر اب بغض عمران میں...
  13. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ‏ کیا چین، روس وغیرہ کو امریکہ کیساتھ شدید تحفظات نہیں؟ کیا ان تحفظات کی بنیاد وہ ممالک امریکہ کیساتھ مستقل کٹی کر لیتے ہیں؟
  14. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    خبر درست نہیں ہے۔ پاکستانی میڈیا ہمیشہ کی طرح بغض عمران نکال رہا ہے۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکہ نے ان کیساتھ ماضی میں جو کیا سو کیا۔ وہ آئندہ سے امریکہ کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کا یہ بغض عمران پراپگنڈہ اتنا شدید تھا کہ ایک معروف امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل...
  15. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جب اس اتفاق فاؤنڈری کی کمائی سے شریف خاندان کے جدّی پشتی امیر ہونے، لندن کے پوش ترین علاقہ میں حلال جائیدادیں خریدنے کا اندھا یقین کر لیا تو پھر اوپر موجود رسید پر بھی اندھا یقین کر لیں۔ بصورت دیگر عمران خان کو عدالت میں گھسیٹ کر اپنی تسلی پوری کر لیں۔ جہاں ۲۲ ایف آئی آر اس کیخلاف کٹ چکی ہیں...
  16. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    ناروے میں ۲۰۱۰ تک سیاست دان تحفہ تحائف گھر لیجا سکتے تھے۔ اس کے بعد میڈیا میں شور پڑنے پر قانون میں تبدیلی کر دی گئی۔ https://www.nrk.no/norge/statsrader-far-ikke-beholde-gaver-1.7277358 سیاست دانوں کے علاوہ ناروے کے شاہی خاندان اور پارلیمان کی بھی تحفہ تحائف وصول کرنے کی طویل تاریخ ہے۔ جن کی...
  17. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    اسی تاریخ کو بدلنے کیلئے عمران خان نے پوری قوم کو پنڈی مارچ کی کال دے رکھی ہے۔ تاریخ بدلنے ہے تو آجاؤ
  18. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    اس وقت سویلینز میں سے نواز شریف بھگوڑا اور فوج میں سے جنرل فیصل نصیر ہی وہ دو بڑے لوگ ہیں جو اپنے پر لگے الزامات کا قانون کے کٹہرے میں سامنا کرنے سے پوری ڈھٹائی کیساتھ انکاری ہیں۔
  19. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    عمران خان نے کونسے کیس کا سامنا نہیں کیا؟ ان پر موجودہ حکومت و اسٹیبلشمنٹ نے اب تک ۲۲ ایف آئی آر کاٹ دی ہیں جن میں دہشت گردی اور بغاوت جیسے مقدمات بھی شامل ہیں۔ وہ قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے سے قبل باقائدگی سے ان تمام کیسز میں ضمانت کروانے خود چل کر عدالت جایا کرتے تھے۔ باقی عمران خان نے مقتدرہ...
Top