نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    جو کام ابھی عمران خان نے کیا ہی نہیں اسے آپ خطرناک روش کیسے قرار دے رہے ہیں؟ بغض عمران؟
  2. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    چیف جسٹس پاکستان نے اپریل میں اسکی توڑی ہوئی اسمبلی بحال کر دی تھی جس کے بعد اسکی حکومت ختم ہو گئی۔ کیا ایسا کرنے پر وہ اس پر چڑھ دوڑا؟ میری سمجھ سے باہر ہے آپ عمران خان کو بار بار نواز شریف کے زاویے سے کیوں دیکھ رہے ہیں؟ جس نے ۲۰۱۷ کے عدالتی فیصلوں پر اسوقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور...
  3. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    عمران خان کو عدالتوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اگر کوئی عدالت اسے نااہل کر بھی دیتی ہے تو اس کو لیگل طریقہ سے ہی اعلی عدالت میں چیلنج کریگا۔ اس کو اصل مسئلہ الیکشن کمیشن کے بغض عمران سے ہے جس نے ۹ فیصلے عمران خان و پی ٹی آئی کیخلاف دیے۔ اور سب کے سب عدالتوں نے ریورس کیے
  4. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    الیکشن کمیشن عمران خان کو میانوالی والی سیٹ سے نااہل کر چکا ہے۔ اس نے اس کے بعد بھی کرم ایجنسی سے الیکشن لڑا اور جیتا ہے۔ اور کہاں کہاں سے نااہل کرو گے؟ https://www.ndtv.com/world-news/ex-pm-imran-khan-not-disqualified-from-contesting-election-pak-high-court-3459417/amp/1...
  5. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    واقعی؟ کیا عمران خان پر بھی نواز و زرداری کی طرح دوران اقتدار لندن و سرے کے پوش ترین علاقہ میں جائیدادیں خریدنے، ان کی منی ٹریل نہ دے سکنے جیسے سنگین الزامات ہیں؟ ابھی تک تو عمران خان پر لگائے گئے الزامات توشہ خانہ سے ایک گھڑی خرید کر اسے آگے بیچنے سے زیادہ بڑھ نہیں سکے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    یعنی پہلے عمران خان بھی نواز شریف کی طرح لندن فلیٹس خریدے، ان کی رسیدیں نہ دے، نااہل ہو، پھر نواز شریف و عمران خان دونوں کی سیاسی جماعتیں قانون میں ترمیم کر کے ان کو اہل بنا دیں؟ اسے لیول پلیئنگ فیلڈ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کی زبان میں؟ اوّل تو عمران خان کے لندن فلیٹس موجود نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو توشہ...
  7. جاسم محمد

    سال بعد بھی الیکشن سے مسئلہ نہیں ، نوز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر مجھے نااہل اور اپنے کیسز ختم کرانے کی کوشش کریگا عمران خان

    نواز شریف کو سیاست کون کرنے نہیں دے رہا؟ آپکے خیال میں وہ تین سال سے لندن میں اپنا علاج کروا رہا ہے ڈاکٹر باجوہ سے؟
  8. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    اگر سرکاری تحفہ پر ساری عوام کا حق ہے تو پھر یہ سرکاری امداد ہوئی نہ کہ تحفہ۔ اور اگر ہر سرکاری تحفہ بعد میں بک کر رقم سرکاری خزانہ میں ہی جانی ہے، تو پھر عمران خان کے تحفے خریدنے و بیچنے پر اتنا واویلا کیوں؟ یہ درست ہے کہ سرکاری تحفہ کو اس کی پوری قیمت کی ادائیگی کے بعد ہی کسی کی ذاتی ملکیت میں...
  9. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    وزیر اعظم ہوتے ہوئے لندن فلیٹس، سرے محل خریدنا بھی تو کوئی جرم نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو اعلی ترین اخلاقیات کا نمونہ ہے کہ ادھر وزیر اعظم بنے اور ادھر بیرون ملک اثاثے بنا لئے۔ تمام پاکستانیوں کو اس پر عمل پیرا ہونا چاہیے
  10. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جہاں باقی الزامات لگ چکے ہیں وہاں رشوت خوری کا بھی لگنے دیں۔ کون روک رہا ہے؟ 😂
  11. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    عمران خان نے توشہ خانہ سے جو تحائف خریدے اور بیچے ان کی ملکیت سے کبھی انکار نہیں کیا۔ یہ تحائف کتنے میں خریدے اور آگے کتنے میں بیچے اسکی رسیدیں بھی پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے۔ پھر بھی بغض عمران میں کوئی ساڑ نکالنا ہے تو نکالتے رہیں۔ اس سے عمران خان یا اسکے سپورٹرز کو کیا فرق پڑنا ہے؟
  12. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    نواز شریف کا وزیر اعظم بننے کے بعد لندن کے پوش ترین علاقہ میں فلیٹس خریدنا۔ بینظیر کے وزیر اعظم بننے کے بعد زرداری کا سرے محل خریدنا۔ سالہا سال تک ان دونوں کا ان اثاثوں کی ملکیت سے انکار کرنا۔ پھر مشکل پڑنے پر اقرار کر لینا۔ یہ وہ اعلی اخلاقیات ہیں جن پر چل کر پاکستان نے ترقی میں پوری دنیا کو...
  13. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    محفل پر بغض عمرانیت ختم ہوگئی تھی اس لئے میری ضرورت باقی نہ رہی تھی۔ اب شاید واپس آنا پڑے 😊
  14. جاسم محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    بیٹنگ کوچ شاید کوئی آسٹریلین ہے
  15. جاسم محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    مجموعی طور پر پاکستان کی کارکردگی اچھی رہی۔ پاکستان نے جو میچز ہارے وہاں مخالف کی لیڈ بہت کم رہی۔ بھارت اور زمبابوے سے با آسانی جیت سکتے تھے۔ مگر کپتان بابر اعظم کی ناقص پلاننگ کار فرما رہی۔ فائنل میں بھی شاہین آفریدی کی انجری والے اوور تک میچ پاکستان کے کنٹرول میں تھا۔ پھر جب وہ میدان سے باہر...
  16. جاسم محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    مبروک!
  17. جاسم محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    جیتنا اہم تھا وہ حاصل ہو گیا
  18. جاسم محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    با آسانی تو نہیں 🤭
  19. جاسم محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اس بارہ میں ابہام ہے
Top