آپ کی توجہ اور بیان پر شکر گزار ہوں جی یقیناً ایسا ہی ہے جیسا آپ نے فرمایا یہ قافیہ نہیں باندھا بلکہ جس ہستی کو ٹیگا ہے آپ اسی سے اس جملے کی سنجیدگی اور حقیقت کا اندازہ لگا لیں.
دراصل سب احباب ایک وقت میں اکٹھا ہوچکے تھے تب آخر میں پہنچا... اور تابش نے بتایا کہ مزید امید نہیں آنے کی. آپ کی انٹری جس طرح، جس وقت اور موقع پر ہوئی وہ کسی مولا جٹ انٹری سے کم تھوڑی تھی....
یہ راز چائے پیتے ہوئے افشاں ہوا تھا آپ پر...
عین ممکن ہے وہ کچھ کرنے کا ارادہ بھی رکھتے... لیکن نیپال...
احوال ملاقات اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب!
شرکاء ملاقات: سید شہزاد ناصر ، زیرک ، فاتح ، @محمد تابش صدیقی ابن توقیر Wasiq Khan انس معین
عید الفطر کے پانچویں چھٹے روز محفل کی گلی سے گزرتے ہوئے معلوم پڑا کسی کونے سے کوئی صدا دے رہا ہے۔ وہاں پہنچے تو عنوان تھا "منصوبۂ تقریب...
خوبصورت تحریر۔ اللہ مزید برکت عطا فرمائے۔
اردو محفل پر اس قدر اچھے لکھاری اور ایسی تحریر۔۔۔۔ قارئین کی راہ تک رہے ہیں۔۔۔ یہاں ہزاروں مراسلوں کی آباد لڑیاں ہمارے ذوق کی نشاندہی کر رہی ہیں۔۔۔۔!!!