نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ملاقاتیں، رودادیں، وارداتیں، خاکے، محفلین اور محفل

    خوبصورت سلسلہ نین بھائی! محفلین میں سب سے پہلی ملاقات محمدابوعبداللہ بھائی سے ہوئی۔ رابطہ کرنے پر معلوم پڑا وہ اٹک میں ہی مقیم ہیں۔ ان کی دعوت پر انہیں شرف میزبانی بخشا گیا۔ دوسری، تیسری اور چوتھی ملاقات جن سے ہوئی ان کا تذکرہ ہی کیا کرنا۔ وہ آپ اپنا تذکرہ ہیں۔ ان سے بہتر انہیں کوئی بیان نہیں...
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    آپ یہی سوال پہلے بھی ایک جگہ پوچھ چکے ہیں وہاں تفصیل درج ہے. ویسے لگتا نہیں ہے لیکن بڑھاپے کے اثرات تو نہیں آ گئے؟
  3. حسن محمود جماعتی

    کون ؟

    سنا ہے آپ ملاقات پر بلا اپنے مریدین میں اضافہ کر رہے ہیں.
  4. حسن محمود جماعتی

    کون ؟

    مطلب چکر والی بات سچ ہے پھر...
  5. حسن محمود جماعتی

    کون ؟

    اچھا... تو کیا آپ نے یہاں خواہش ظاہر کی تھی اس سے ملاقات کی یا کوئی اور چکر چُکر چلایا ہوا ہے؟
  6. حسن محمود جماعتی

    کون ؟

    او کوئی کسی سے ملا بھی ہے یا خالی خولی لڑی ہی بنی. باردگر پوری لڑی دوبارہ پڑھ کر مزہ آیا.
  7. حسن محمود جماعتی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا. . دلوں کا چمپیئن وغیرہ...
  8. حسن محمود جماعتی

    یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ پرلے درجے کی زیادتی ہوگی کہ اٹک آئیں اور ہمیں زیارت سے محروم کر جائیں۔ اگر پہلے نہیں تو اب نوٹ فرمالیں شرٹ سلوا لیں جس پر پرنٹڈ ہو۔ jamati in attock meet him ۔ قبلہ ہم منتظر رہیں گے آپ کی خدمت کے لیے۔
  9. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    فیصل بھائی غضب کیا ہے۔ وہ جسے کہتے ہیں انت کرنا۔ کچھ ویسا کیا ہے۔ بہت ہی خوب واہ واہ واہ۔
  10. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    قبلہ باقی کیا پڑھنے ہیں۔ اسی کا جواب نہیں۔ میں تو اسی سے باہر نہیں جا پایا۔ واہ واہ واہ۔ کیا ہی کہنے۔ مطلب واہ واہ واہ۔ دار قبولیے محترم۔ کیا شان ہے اللہ کی۔
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    قبلہ آپ کے جذبات پر ممنون اور سرپا سپاس ہوں۔ لیکن کیوں خود بھی گنہگار ہوتے ہیں اور مجھے بھی کرتے ہیں۔
  12. حسن محمود جماعتی

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    قبلۂ محفل، یاز صاحب کو مبارکباد عرض کرتے ہیں
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    جی یہی گزارش کرنے کی کوشش کی. قوانین کے زیر سایہ جو چاہیں کر سکتے ہیں.
  14. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اپنی اپنی کیفیت ہے. عرض کر دی.
  15. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کمر کا کسنا سنتے تھے، پھر اک دن سوچا کس کر دیکھیں کھولا کسیا، کس کر کھولا، فیر دوبارہ کس کر بہہ گئے
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    جی آزادی مردوں کے لیے ہو یا عورتوں کے لیے قانون ایک ہی ہے اور سادہ سا؛ اللہ نے ہر انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اسے مکمل آزادی حاصل ہے۔ بالکل ویسی اوراتنی ہی جتنی ایک ملک کے شہری کو اس ملک کے قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے حاصل ہوتی ہے۔ اللہ نے اپنے اسے ملک کے قوانین، حدود قیود بڑے واضح انداز میں...
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    دہریت سے مراد وہ قطعی دہریت نہیں ہے۔ شدید لا دینیت کا دور دورہ تھا۔ ویسے تو میں اسے اپنی حالت کفر سے تعبیر کرتا ہوں لیکن یہاں احتیاطا اسے دہریت کہا۔ نجات اللہ کا اپنا کرم! اس نے خود ہی ڈھیل دی کہ زندگی کا وہ رخ اور ذا‏ئقہ بھی چکھ لوں۔ کہیں رہ نہ جاؤں۔ شدید رنگین زندگی۔ بس پھر جب اس کا عروج دیکھا...
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    قبلہ یاد ہو گا آپ کو "استاد" کا درجہ دیا تھا؟؟؟ مطلب پھر ایویں ہی نہیں ہم نے بھی آپکو استاد لگایا۔۔۔۔۔
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    سب سے پہلے تو اس نظریے کی وضاحت چاہوں گا کس قسم کی آزادی؟ ثانیا اس پر اپنا ایک مقولہ یاد آگیا ہے۔ اپنے دور شباب میں کہا تھا کہ "i am the biggest feminist of the World and yet I am single"
  20. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    ویسے تو سارے استاد ہی بہترین ملے مالک کی کرپا سے۔ میں اپنی تنہائی میں اور اکثر اپنی کلاسز میں اپنے اساتذہ کو یاد کرتا رہتا ہوں۔ تجزیہ کرتا ہوں۔ جس دور سے گزرا اس دور میں جو بھی استاد ملے وہ بہترین تھے۔ ایک نام اسی لڑی میں ذکر کرچکا ہوں۔ دوسرا نام جو شاید سر فہرست ہے "سرعبد القدوس درانی صاحب"۔...
Top