نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    شو کمار بٹالوی اپنی سال گرھا تے

    اس کا ترجمہ کون کرے گا ؟
  2. محمد علم اللہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    آپ تو چپ ہی رہئے ۔ کتاب کا تبصرہ کہاں گیا ؟
  3. محمد علم اللہ

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    آج کل طالب علم ہیں یا یہ سلسلہ رک چکا ہے ؟ اگر رک چکا ہے تو عملی زندگی میں کیا کر رہے ہیں ؟ اب تک حاصل کردہ تعلیم کا درجہ ؟ اگر جاری ہے تو اور کتنی تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ ہے ؟ جواب : لکھنے پڑھنے والا تو ہمیشہ طالب علم ہی رہتا ہے ۔ اس حساب سے اگر دیکھا جائے تو طالب علم ہی ہوں ۔ ایسے با ضابطہ...
  4. محمد علم اللہ

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    کچھ گھر والوں کے بارے میں بتائیے۔خاندان میں کون کون شامل ہے؟ جواب : اتنا سب کچھ مت پوچھئے یہ جاسوسی لگتی ہے ۔ ایسے گھر میں اللہ کا شکر ہے ۔ امی ابو بھائی ، بہن ، چچا ، چچی سبھی ہیں ۔ خاندان میں امی ، ابو بھائی ، بہن سبھی شامل ہیں ۔ دادا دادی کو دیکھ نہیں سکے تھے ۔ ہم لوگوں کا وجود بھی نہ تھا...
  5. محمد علم اللہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    نبیل بھائی اور سعود بھائی زیادہ شکریے کے مستحق ہیں ۔۔۔۔ ان دونوں مجاہدوں کا اردو دنیا ہمیشہ احسان مند رہے گی ۔۔۔
  6. محمد علم اللہ

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    آپ کا مکمل نام اور یہ کس نے انتخاب کیا ۔۔؟ جواب : میرا نام محمد علم اللہ ہے ۔ یہ تو مجھے نہیں پتہ کہ کس کا انتخاب ہے ۔تاہم اغلب امکان یہی ہے کہ یہ ابا کا چنُا ہوا نام ہے ۔ اکثر لوگ میرے نام میں غلطی کرتے ہیں ، کوئی عِلمُ اللہ کہتا ہے ۔ کوئی علام اللہ تو کوئی علیم اللہ وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن یہ...
  7. محمد علم اللہ

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    ابھی آیا بھائی ، تھوڑا صبر ۔۔۔ ذرا پانی تو پی لوں ۔۔۔:)
  8. محمد علم اللہ

    محفلین کے انٹرویو

    کب لیں گے ؟ :) اور ہم تو چھوٹے لوگ ہیں ۔ کسی بڑے سے لیجے نا ۔۔۔ ایسے میں سر کٹانے کے لئے ہمیشہ تیار ہوں :) سوال آسان آسان کیجے گا نا :)
  9. محمد علم اللہ

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    اس بابت اردو پر کوئی رفت ؟
  10. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    ہائے آپ چپ نا ہوں ۔۔۔۔ آپ ہی چپ ہو جائیں گے تو پھر ہمارا کیا ہوگا :)
  11. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    ضرور ۔۔۔ اب گپ شپ والے بیٹھک میں چلیں ۔۔۔ ورنہ یہاں مدیران ماریں گے ۔۔۔ بارہ دری میں کون کون ہے ۔۔۔ :)
  12. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    اب معاف کر دیجئے :)
  13. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    کیا بھائی جان کب یاد کیا اواز بھی تو دینا تھا یہیں دلی میں ہوں عندلیب آپا سے ملاقات ہوئی تھی گذشتہ سال اور نایاب بھائی میں آپ کو نہیں بھولا ۔۔۔ دیکھئے مکالمہ میں کتنے مراسلے بھیجے تھے ۔۔۔ آپ کو بھلا کیسے بھول سکتا ہوں۔۔۔ آپ تو میرے دل میں بستے ہیں ۔۔۔ اللہ سدا آپ کو خوش رکھے ۔۔
  14. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    آپا چپ رہئے ۔۔۔ کتنے دن ہو گئے ۔۔ کال تک تو کئے نہیں ۔۔:(
  15. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    موج ِخوشی و نا خوشی بارش رحمت بھی ہے اور زحمت بھی ، تاہم یہ زحمت نا ہو تو ہر نشّے کو فزوں تر کر دیتی ہے۔ خوش ہوں تو خوشی کو سرخوشی میں بدل دیتی ہے اور غم میں ڈوبے ہوں تو نا خوشی اندر تک اتر جاتی ہے ، اس کے ایک ایک قطرے اور ایک ایک بوند آپ کا خون نچوڑنے پر تُل جاتے ہیں۔ حساس طبیعتوں...
  16. محمد علم اللہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    جب آپ ہی بھلا گئے تھے تو کیا ۔۔۔ کبھی یاد ہی کر لیتے ۔۔۔ :)
Top