نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    عندلیب آپا سے ملاقات

    بعض اوقات محبت اور احساس کے رشتے خون کے رشتوں سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں ،جنھیں انسان چاہ کر بھی نہیں بھلا پاتا ، میں اس معنی میں خود کو انتہائی خوش نصیب تصور کرتا ہوں کہ میرے اتنے چاہنے والے لوگ ہیں ۔ یہ اللہ کا کرم اور محبین کی دعاوں کا ہی نتیجہ ہے ، جو ہمارے عیبوں کو چھپا کر ہماری اچھائیوں کو...
  2. محمد علم اللہ

    السلام علیکم یا اہل المحفل

    السلام علیکم یا اہل المحفل
  3. محمد علم اللہ

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    میں بھی گذارش کرتا ہوں کہ استاد محترم اس سلسلہ کو شروع کریں ۔
  4. محمد علم اللہ

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے داغ دہلوی کا یہ شعر صرف زبان تک محدود نہیں ہے بلکہ آپ اس کو ہراس چیز میں فٹ کر سکتے ہیں جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں ۔ کسی بھی چیز کو سیکھنے کے لئے مشق اور ممارست کی ضرورت ہوتی ہے کتابیں تو ماشا ء اللہ آپ پڑھ ہی رہے ہیں بس اب قلم اٹھائیے...
  5. محمد علم اللہ

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    یہ بھی غالبا ناول کا ہی حصہ ہے ۔ کیا نور صاحبہ
  6. محمد علم اللہ

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    میں نے یہ قسط تو پڑھ لی جو مجھے واقعی بہت پسند آیا ۔ معمولی طور پر کہیں کہیں ٹائپو یا جملے کی بندش روانی میں خلل پیدا کرتی ہے ۔ مگر ایک و مرتبہ جب آپ خود پڑھیں گی تو ٹھیک ہو جائے گا ۔ میری نیک تمنائیں ناول کے لئے ۔ قسطیں ذرا جلدی جلدی پیش کریں ۔ باقی اللہ مدد کرے ۔
  7. محمد علم اللہ

    ڈائری کے چند اوراق

    اللہ نے چاہا تو ضرور پہنچیں گے ۔ اور ملیں گے بھی ۔
  8. محمد علم اللہ

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    نور میں فرصت سے پڑھوں گا ۔ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ۔ تم اتنا سارا کیسے لکھ لیتی ہو ۔ بس دعا گو ہوں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔۔۔۔ یہ وعدہ رہا پڑھ کے ضرور تبصرہ کروں گا ۔
  9. محمد علم اللہ

    ڈائری کے چند اوراق

    فلک بھائی کو ہم ایویں ہی تھوڑے چاہے ہیں ۔ پہنچے ہوئے آدمی ہیں مست قلندر ہے نا بھائی جان :(
  10. محمد علم اللہ

    ڈائری کے چند اوراق

    محمد علم اللہ 18/ فروری /2016 کافی دنوں سے قلم سے رشتہ ٹوٹ گیا ہے ، یا دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ لکھنے کا سلسلہ کچھ کم سا ہو گیا ہے ۔ کئی احباب نے اس پر خفگی کا اظہار کیا ۔ متعدد بزرگوں نے سرزنش کی ۔میرے استاذ محترم ڈاکٹر ظفر الاسلام خان صاحب (اللہ انھیں صحت و عافیت سے نوازے )باضابطہ...
  11. محمد علم اللہ

    کب آنکھ اُٹھاتا ہُوں کہ آتے نہیں تیور کب بیٹھ کے اُٹھتا ہوں کہ چکّرنہیں آتا امیر

    کب آنکھ اُٹھاتا ہُوں کہ آتے نہیں تیور کب بیٹھ کے اُٹھتا ہوں کہ چکّرنہیں آتا امیر
  12. محمد علم اللہ

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اس میں اگر ایجاد شدہ اشیا کے نام بھی ہوتے تو بہتر ہوتا ۔ میں نے ابھی کچھ عالمی یوم خاتون پر ایک دستاویزی فلم سے کچھ نقل کی تھیں جلد ہی پیش کروں گا اس میں بہت کچھ دیا تھا ۔
  13. محمد علم اللہ

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    دس خاتون سائنسدانوں کے نام بتائیں جنھوں نے کچھ ایجاد کیا ہو ؟
  14. محمد علم اللہ

    تعارف نو وارد

    خوش آمدید
  15. محمد علم اللہ

    تعارف میراتعارف

    محفل میں خوش آمدید
  16. محمد علم اللہ

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    اچھا آئیڈیا ہے میں اپنا پیش کروں گا جلد ہی ۔
  17. محمد علم اللہ

    اے پیاری ماں! (نظم)

    کتنے دنوں بعد یہ نظم پڑھی ۔ اسامہ بھائی رُلا دیا آپ نے ۔ ماں کی ذات ہی ایسی ہے بے ریا اور بلا مقصد انتہائی پیاری نظم مبارکباد قبول کریں ۔
Top