اللہ نہ کرے اس گائے کو لیکر اس مرتبہ کوئی فساد برپا کریں یہ آر ایس ایس والے ۔ مجھے تو ڈر ہی لگتا ہے ۔ سُنا ہے مدھیہ پردیش کے جھبوا ضلع میں بھگوا بریگیڈ کے کار پردازوں کے گھر سے بھاری مقدار میں گولا بارود دستیاب ہوا ہے ۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ دوسرا گودھرا بنانے کی تیاری تھی ۔
ہندوستان ٹائمز نے اس پر اچھی اسٹوری کی ہے ۔۔۔http://www.hindustantimes.com/ludhiana/goat-sellers-go-online-ahead-of-bakr-eid-to-affect-direct-retail/article1-1390331.aspx
جتنہی بھی کلام کی تعریف کی جائے کم ہے ۔
یہ شعر تو مجھے بے حد پسند آیا ۔۔۔۔
یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو دوست دیے ہیں کیسے کیسے
ایک محبت چھینی تجھ سے کتنی ڈالی جھولی میں
ماہی زیادہ پریشان نہ ہوں ۔
بس دعا کریں ، اللہ بھلا کرے ۔ہم سب دعاگو ہیں ۔ اللہ آنٹی کو جلد شفا دے ، اور صحت و عافیت سے نوازے ۔ آپ زیادہ پریشان نہ ہوں ۔ صدقہ کریں ، حدیث میں ہے صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے ۔
قیصرانی بھائی سے ملاقات کا شکریہ ۔
قیصرانی بھائی کیا اب سچ مچ نہیں آئیں گے ۔
کیا آپ نے ان سے کچھ نہیں پوچھا اس بارے ؟
فیس بُک ہم کھولتے نہیں اور ان سے ملاقات ہو نہیں پاتی ۔
نام کتاب: سیاہ رات (ناول)
صفحات :380
مصنف : وکیل نجیب
تبصرہ نگار: محمد علم اللہ
کہا جاتا ہے کہ قلم کار اپنے عہد کا گواہ ہوتا ہے جو بے انصافی ، ظلم ، تشدد اور معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف لڑائی لڑ رہا ہوتا ہے۔ ہمیں ایسے گواہان کی یقینا ضرورت ہے جو معاشرے کی نا ہمواریوں کو بہتر ڈھنگ سے درشا سکیں...