لیجئے۔۔۔ جیسے ہی یہ پلگ ان انسٹال کرکے سیٹنگ کے بعد اپلائی کرتا ہوں فائر فاکس کریش ہوجاتا ہے اور پھر مسلسل کریش ہی ہوتا رہتا ہے۔ آخری چارے کے طور پر فائر فاکس ری سیٹ کرکے پلک اڑانا پڑتا ہے۔ :(
میں جمیل نوری نستعلیق کا ورژن 3 انسٹال نہیں کرسکتا کیونکہ مجھے ایم ایس ورڈ پر اردو میں کام کرنا ہوتا ہے تو 3 ورژن بہت تنگ کرتا ہے۔ میرے پاس اس وقت 2 ورژن انسٹال ہے لیکن وہ فائرفاکس کے بجائے کروم میں خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔ :)
السلام علیکم!
سر تاخیر کے لیے معذرت۔۔۔ گھر کی سیٹنگز وغیرہ تبدیل کی تھیں تو سسٹم اس کے بعد سے چالو نہیں کیا تھا۔ اب آپ کو مکمل کتاب دو حصوں میں بھیج رہا ہوں۔ ذپ چیک کیجئے گا۔ شکریہ :)
زبردست۔۔۔۔ بہت ہی اچھی تصاویر ہیں۔ کل ہی کچھ وقت نکال کر ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اور پھر اپنے کمپیوٹر پر انہیں وال پیپر بناؤں گا۔۔۔ :)
بہت شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا۔۔۔ یہ دھاگہ تازہ کرنے کے لیے ایک بار پھر شکریہ :)
کمال ہے بھئی۔۔۔ ایک تو میں نے آپ کی اتنی محنت سے بنائے گئے دھاگے کو محفلین کی نظروں میں لایا اوپر سے آپ مورد الزام بھی مجھے ہی ٹھہرا رہے ہیں۔ :cry::cry::cry: