کردوں کا مسئلہ کافی مختلف ہےکردوں کا بھی وہی مسئلہ ہے جو پاکستان میں مہاجروں کا ہے۔ ہیں پاکستانی لیکن مہاجر کہلوانا پسند کرتے ہیں۔
اگر نسل ایک ہی لوگ ہیں تو زبان کیسے مختلف ہے؟ہانگ کانگ کی اپنی امیگریشن اور اپنا الگ پاسپورٹ ہے، جو کہ دنیا بھر میں خاصا معتبر پاسپورٹ ہے۔اپنی کرنسی، اپنے قوانین، اپنے بارڈرز، اپنی معیشت ، اپنی زبان ہے۔
مکمل نقشہ:لیکن اس نقشے میں تو صرف ایشیا کے ممالک ہیں۔ باقی برِاعظموں کے ممالک کہاں ہیں اور ان کی پسندیدہ پراڈکٹس کون سی ہیں؟
حوروں اور جنتیوں کی خوراک کا ذکر چل رہا تھا اسلئے پوچھا تھا کہ روحانی مخلوق مادی خوراک کا کیا کریگی۔ لیکن چونکہ دماغ نہیں چلتا اسلئے سوال کرنا ہی جرم قرار پایا۔اور مذہبی اکھاڑہ کا مطلب کیا ہے؟ آپ لوگ جان بوجھ کر پہلے ایسی بات کرتے ہیں۔ کیوں کہا انہوں نے ثبوت دو،میں نے تو نہیں کہا بات تو حوروں سے ہوئی تھی شروع وہ بھی مذاق میں،انہیں اس میں بھی کوئی ثبوت چاہیئے۔ نا جب آیات کا علم ہے تو پوچھنا بیوقوفی ہی ہے اب ان کے دماغ کا کچھ نہیں ہو سکتا۔
ہاہاہا، بیچارے برازیلی، اتنے پاکستانی نقل مکانی کر کے چلے گئے وہاں؟مکمل نقشہ:
برازیل اور پاکستان میں مماثلت دیکھیں کتنی ہے۔
ظاہر ہے جن کو شادی نہیں ملی انکو کہیں تو جانا تھا۔ہاہاہا، بیچارے برازیلی، اتنے پاکستانی نقل مکانی کر کے چلے گئے وہاں؟
پر یہ ‘جنس‘ تلاش کرتے کرتے اتنی دور کی مارکیٹ جانا؟ظاہر ہے جن کو شادی نہیں ملی انکو کہیں تو جانا تھا۔
بندہ وہی جاتا ہے جہاں مارکیٹ ہوپر یہ ‘جنس‘ تلاش کرتے کرتے اتنی دور کی مارکیٹ جانا؟
برازیل والوں کے لیے نزدیکی سرچ انجن سینٹر کون سا ہوگا؟بندہ وہی جاتا ہے جہاں مارکیٹ ہو
ہاں ایک حور تو مل ہی گئ، اکہتر باقی ہیں مطلب یہ کہ گھر کو "جنت" بننے میں ابھی ننانوے فیصد کام ہونا باقی ہے
98.6 فیصد
Mind blown98.6 فارن ہائیٹ
مطلب یہ کہ اگر حور ایک ہو تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہے گا، حوریں بڑھتی جائیں گی اور درجہ حرارت گرتا جائے گا مطلب "ٹھنڈ پروگرام" اور بہتر پر تو بس کچھ نہ پچھو98.6 فارن ہائیٹ
آہو۔مطلب یہ کہ اگر حور ایک ہو تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہے گا، حوریں بڑھتی جائیں گی اور درجہ حرارت گرتا جائے گا مطلب "ٹھنڈ پروگرام" اور بہتر پر تو بس کچھ نہ پچھو
آپ کا درجہ حرارت تو پھر 97.2 ہونا چاہیے اس فارمولے سے
آپ کا درجہ حرارت تو پھر 97.2 ہونا چاہیے اس فارمولے سے
جنت میں حوروں کا درجہ حرات انسانوں والا یعنی 98،6 فارنہائیٹ ہی اگر رکھنا ہے تو پھر مجھے دوزخ کا رخ کرنا چاہئے۔مطلب یہ کہ اگر حور ایک ہو تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہے گا، حوریں بڑھتی جائیں گی اور درجہ حرارت گرتا جائے گا مطلب "ٹھنڈ پروگرام" اور بہتر پر تو بس کچھ نہ پچھو
جنت میں حوروں کا درجہ حرات انسانوں والا یعنی 98،6 فارنہائیٹ ہی اگر رکھنا ہے تو پھر مجھے دوزخ کا رخ کرنا چاہئے۔
اللہ آپ کو ٹھنڈا رکھے۔جی آ۔
ویسے مزید کم ہونے کے امکانات ابھی موجود ہیں
آپ بالکل غلط سمجھے ہیں یہاں کچھ اور بات ہو رہی تھی، لیکن آپ مرضی کے مالک ہیں اپنے جملے کے آخری حصے پر عمل کرنے کا بھر پور اختیار رکھتے ہیںجنت میں حوروں کا درجہ حرات انسانوں والا یعنی 98،6 فارنہائیٹ ہی اگر رکھنا ہے تو پھر مجھے دوزخ کا رخ کرنا چاہئے۔