زبردست جناب! آپ نے تو کمال کردیا۔۔ میں نے تو سوچا بھی نہیں تھا کہ Q موبائل میں بھی نستعلیق اردو لائی جاسکتی ہے۔
:applause::applause::applause::applause::applause:
ایڈیٹ:۔ اور ہاں اب نوکیا 3310 اور 1100 میں بھی تجربہ کرکے بتائیے گا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:party::party::party::party::party::party:
بس بھئی بس۔۔۔۔۔ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
یہاں تقریباً ہر بندہ خود کو ڈاکٹر سمجھتا ہے۔ اور ڈاکٹر کے پاس ڈاکٹر سمجھ کر نہیں بلکہ میڈیکل سٹور سمجھ کر جاتے ہیں۔
ایک بار جو ڈاکٹر نے کسی کو دوائی دے دی تو پھر وہ پورے محلہ بلکہ بعض اوقات دوسرے شہر تک بھی پہنچ جاتی ہے، بیماری کی تشخیص کیے بغیر۔۔۔ :)
معذرت! دراصل میں اینڈرائیڈ میں ہی دلچسپی رکھتا ہوں اس لیے آئی او ایس کے بارے کم ہی معلومات ہوتی ہیں۔ اینڈرائڈ میں شامل تھی تو خیال تھا کہ آئی او ایس میں بھی ہوگی۔ :)
گوگل کی ٹرانسلیٹ سروس سے کون واقف نہیں ہے؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی اکثریت اس سے وافف ہیں اور وقتاً فوقتاً فائدہ بھی اٹھاتے رہتے ہیں۔ لیکن مسئلہ اس وقت درپیش آتا ہے جب آپ آفلائن ہوں اور کسی لفظ یا جملے کو ترجمہ کرنے کی انتہائی ضرورت ہو۔ اب اس مسئلے کا حل گوگل نے خود فراہم کردیا ہے۔
گوگل...