نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    آخر پر جہاں آپ نے ”وا موقوف“ لکھا ہے وہاں شاید ”ت“ موقوف آنا ہے۔
  2. تجمل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    مطلب ”دوسو“ :)
  3. تجمل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    عربی؟؟؟ :)
  4. تجمل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    اس دوست نے سوال لکھ کر پوچھا تھا یا بول کر؟ اگر لکھ کر پوچھا تھا تو یونیکوڈ اردو میں یا رومن اردو میں؟
  5. تجمل حسین

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: بلال بھائی میں نے تو سوچا تھا کہ آپ کا بھلا کردوں مگر آپ کا ”چچا گوگل“ ہی آپ کا دشمن بن گیا ہے۔ میں نے ایم فل چیچنیا سکالر شپ کے تلاش کیا تو کل چار رزلٹ دیے آپ کے چچا جی نے۔ وہ بھی کیسے؟ ذرا نیچے دیکھئے گا۔ اب بتائیے بھلا میں کیا کروں :cool:
  6. تجمل حسین

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ارے کوئی بتائیے بلال بھائی کو جلدی سے۔۔ :)
  7. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    جی بالکل ممکن ہے لیکن کوئی منتظم یا مدیر ہی کرسکتا ہے۔ :)
  8. تجمل حسین

    ان شاءاللہ ضرور ملاقات ہوگی۔ :)

    ان شاءاللہ ضرور ملاقات ہوگی۔ :)
  9. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    بہت خوب ماہی بہنا! رانا صاحب کے دو دھاگے درج ذیل ہیں۔ 1۔ اردو چیٹ بوٹ بنائیں 2۔ وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے۔ :)
  10. تجمل حسین

    بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ عبادت دل سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اپنی سی کوشش تو کرتا ہوں مگر فی...

    بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ عبادت دل سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اپنی سی کوشش تو کرتا ہوں مگر فی الحال کامیابی نہیں ملی۔ :(
  11. تجمل حسین

    چوہدری صاحب! مجھ پر 100 فیصد فِٹ آتی ہے۔ :(

    چوہدری صاحب! مجھ پر 100 فیصد فِٹ آتی ہے۔ :(
  12. تجمل حسین

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    ویسے حیرت کی بات ہے کہ اب تبدیلی چپکے چپکے آتی ہے ورنہ پہلے تو شاید دھرنوں سے آتی تھی :)
  13. تجمل حسین

    ہمیں ٹماٹر اور خربوزے میں تو لفظ ”اللہ“ نظر آجاتا ہے مگر مجال ہے نماز میں اللہ کا خیال بھی آجائے۔ :(

    ہمیں ٹماٹر اور خربوزے میں تو لفظ ”اللہ“ نظر آجاتا ہے مگر مجال ہے نماز میں اللہ کا خیال بھی آجائے۔ :(
  14. تجمل حسین

    بریانی

    انہوں نے ہوٹل کا نہیں کالج کا نام پوچھا ہے شاید۔ :) شاید آپ کے ہاں ”حال اوئے“ بولا جاتا ہو o_O
  15. تجمل حسین

    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ

    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
  16. تجمل حسین

    چھٹیوں کا کام

    آج کل یہ کام ہمارے جیسے لوگوں کے ذمہ ہے۔ :)
  17. تجمل حسین

    اقتباس از آب حیات

    بہت شکریہ۔
  18. تجمل حسین

    مبارکباد محمدابوعبداللہ بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔

    ایک ہزاری منصب مبارک ہو جناب والا! :)
  19. تجمل حسین

    اقتباس از آب حیات

    صرف دو باتیں مزید۔۔ پیپر کوالٹی اور پرنٹ کوالٹی کیسی ہے؟ طباعت کس سال کی ہے اور قیمت کیا ہے؟
Top