نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جب خالق ہونے کا دعویدار اپنی خلقت کے متعلق وہ شدید غلطیاں کر رہا ہو جو کہ زمانہ جاہلیت کے عرب بھی کرتے تھے، تو پھر یقیناً ایسے کے متعلق خالق ہونے کا دعویٰ درست نہیں۔ اہل مذہب کو سامنے کی بات تو نظر نہیں آتی ہے مگر دعوے کرتے ہیں وہ تدبر و تفکر کے۔ درحقیقت انہوں نے تدبر و تفکر پر پہرے لگا رکھے...
  2. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یقینی طور پر سائنس ابھی تک اس قابل نہیں ہوئی ہے کہ وہ کائنات کے ہر ہر اسرار سے پردہ اٹھا سکے۔ لیکن اہل مذہب کا یہ طریقہ واردات انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہیں جہاں وہ پہلے سائنس پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس نے نظام کائنات کے متعلق سارے سوالات کے جوابات نہیں دیے، اور پھر اس بنیاد پر ان "سائنسی فیکٹ"...
  3. مہوش علی

    مذہب کا متبادل

    خدا کا وجود وہ "تھیوری" ہے جو اہل مذہب کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے۔ ملحد وہ جو خدا کو نہیں مانتا agnostic وہ جو کہتا ہے کہ نہ تو خدا کے وجود کا ثبوت مل سکا ہے اور نہ ہی یہ ثابت ہو سکا ہے کہ خدا نہیں ہے۔ بہرحال عملی زندگی میں ملحد اور agnostic ایک ہی چیز ہیں۔ اگر خدا کا وجود مان بھی لیا جائے، تب...
  4. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    شکریہ الشفاء صاحب یہ عام فیشن ہے کہ "دلیل" پر غور نہ کیا جائے، بلکہ دلیل دینے والے کی ذات کو نشانہ ہدف بنایا جائے کہ اسکا علم محدود ہے اس لیے اسکی دلیل قابل قبول نہیں۔ کیا میرا خدشہ بے بنیاد ہے کہ آپکے اس سوال کا رخ بھی اسی جانب ہے؟ بہرحال آپکے سوال کی طرف چلتے ہیں۔ 1) سب سے پہلے، آپ قرآن کے اس...
  5. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    قرآن کے 7 آسمان اور 7 زمینیں (القرآن 41:12) پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے دنیا کے آسمان (پہلے آسمان) کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ (القرآن 65:12) اللہ ہے جس نے سات آسمان بنائے اور انہی کی برابر (سات) زمینیں...
  6. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    شکریہ۔ آپکے مراسلے میں مجھے کوئی نئی دلیل نظر نہیں آئی ہے۔ اسکا مطلب ایک بار پھر یہ ہو جائے گا کہ صحابہ اور تابعین بھی قرآن کو "سمجھنے" والے نہیں تھے۔ صحیح حدیث میں تو کوئی متشابہات نہیں ہیں۔ مگر صحیح حدیث بذات خود سائنس سے ٹکرا رہی ہے۔
  7. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    پہلی بات یہ ہے کہ مسلمانوں کو احساس نہیں، مگر یہ بذاتِ خود قرآن کا تضاد ہے۔ ایک طرف قرآن دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے آیات کھول کھول کر بیان کر دی ہیں، تو دوسری طرف خود ہی اپنی تردید کرتا ہے کہ نہیں اس قرآن میں متشابہات ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اللہ کو قرآن میں یہ متشابہات شامل کرنے کی ضرورت کیا تھی؟...
  8. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    خان صاحب، اس دنیا میں سائنس کی فیلڈ اتنی زیادہ وسیع ہو چکی ہے کہ ہر ہر فیلڈ کی گہرائی پر عبور حاصل کرنا انسان کے لیے ممکن نہیں ہے۔ طریقہ کار یہی ہے کہ انسان سائنس کے مختلف شعبوں کا بنیادی علم رکھتا ہے، اور اسکے بعد بہت زیادہ گہرائی والے تحقیقی سوالات کے حوالے سے وہ اس فیلڈ کے ماہرین کی رائے پر...
  9. مہوش علی

    مذہب آج کے جدید دور میں

    غلامی کی تاریخ اسلام میں غلامی یہود و نصاریٰ اور دیگر کچھ مذاہب سے بھی بدتر ہے مسلمانوں کے دماغ کی یہ برین واشنگ کی گئی ہے کہ اسلام نے غلاموں کو دیگر تمام ادیان سے زیادہ حقوق دیے ہیں۔ یہ درست نہیں ہے، بلکہ وہ پروپیگنڈہ ہے جو کہ مسلمانوں کے دماغوں میں بٹھایا گیا ہے۔ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ ۔1)...
  10. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آصف صاحب آپ مجھ پر ناحق ہی الزام لگا رہے ہیں۔ یہ میں نہیں ہوں بلکہ پیغمبر اسلام ہیں جنہوں نے صحیح حدیثوں میں ارتداد کی سزا قتل بتلائی ہے۔ اور یہ میں نہیں ہوں بلکہ سعودی مفتی حضرات ہیں جو قتل کی سزا دے رہے ہیں۔ اور فقط سعودی مفتی تنہا نہیں ہیں بلکہ 1400 سال کے مسلمان اور تابعین اور صحابہ انکے...
  11. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کچھ چیزیں ہیں جو کہ آپکے سوالات کے حوالے سے میرے ذہن میں ہیں۔ شاید یہ کچھ مدد کر سکیں۔ درجہ بندیوں کے اصولوں کو اتنا لچک دار ہونا چاہیے کہ وہ استثنائی صورتحال کو اپنے اندر سما سکیں۔ یہ درجہ بندی کوئی "پتھر پر لکیر" نہیں ہے اور میرے خیال میں اسکے لیے اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اگر ماڈرن...
  12. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    قرآن: شھاب ثاقب کچھ اور نہیں بلکہ شیاطین کو مارنے کا ذریعہ ہیں قرآن دعویٰ کرتا ہے کہ زلزلہ اللہ کی نشانی ہے جس سے وہ گمراہ قوموں کو تباہ کرتا ہے۔ مگر جدید سائنس نے ثابت کیا کہ زلزلہ زمین میں موجود ٹیکٹونک سلوں کی حرکت کی وجہ سے آتا ہے اور جو قوم بھی ان سلوں پر آباد ہوتی ہے، وہ تباہی کا شکار...
  13. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مسئلہ یہ ہے کہ ہر مذہب کے ماننے والے اپنی مذہبی کتب میں موجود قصے کہانیوں وغیرہ کے لیے بعینہ ایسا ہی دعویٰ کر رہے ہوتے ہیں۔ میں نے عیسائیوں اور ہندوؤں کو بعینہ یہی بات کرتے پایا ہے۔ مثال کے طور پر اس ہندو پنڈت کی باتیں آپ ضرور سے سنیں جہاں وہ ہندو مذہبی کتب کے عجیب وغریب قصوں کو سچا ثابت کر...
  14. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپکے یہ سوالات بہت زیادہ گہرائی میں چلے گئے ہیں۔ انکا جواب جاننے کا بہتر طریقہ یہ ہوگا کہ آپ براہ راست اس انسٹیٹیوٹ کے ویب سائیٹ پر موجود رپورٹوں کو ڈاؤنلوڈ کر کے انکا مطالعہ کیجئے۔ اور اگر پھر بھی کوئی سوال ہو تو یہی انسٹیٹیوٹ والے آپ کو سب سے بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ "The Neandertal Genome...
  15. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    دیکھئے قرآن میں بیان کردہ سائنس فقط primitive science ہے۔ یہ نظام کائنات کے متعلق وہ نظریات تھے جو کہ زمانہ جاہلیت کے عرب معاشرے میں موجود تھے۔ چنانچہ ان primitive science نظریات کو جانچنے کے لازمی نہیں ہے کہ سائنس نظام کائنات کی ہر ہر چیز کو پہلے ثابت کرے۔ مثلاً زمین چپٹی نہیں بلکہ گول ہے یا...
  16. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    شاعری میں اُنکا سنتے آئے تھے جو خود پر "ہزار" خون بھی معاف رکھتے ہیں، مگر دوسرا آہ بھی کرے تو وہ اسکو ناقابل معافی جرم بنا دیتے ہیں۔ آپ کا مراسلہ پڑھ کر لگا کہ آپ نے مذہب کی ناموس کی خاطر مذہب پر ہزار خون معاف کر رکھے ہیں۔ مگر قصور آپکا بھی نہیں ُ(کم از کم مکمل قصور آپکا نہیں) بلکہ زیادہ...
  17. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مجھے نہیں علم۔ لیکن مجھے اس بات کا علم ہے کہ ہماری بحث کے دوران اس سوال کی ضرورت پیش نہیں آنی چاہیے کیونکہ قرآن نظام کائنات پر جو بیانات دے رہا ہے، وہ سائنس تھیوری کی سطح سے اٹھا کر سائنسی حقائق کی سطح تک لا چکی ہے۔ مجھے آپکے اس سوال کی سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ براہ مہربانی مزید روشنی ڈالئے کہ لنک...
  18. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہ ایک اسلامی سائیٹ کا لنک ہے، جو کہ دعویٰ کر رہا ہے کہ قرآن میں ذیل کے علوم موجود ہیں: 1. Biology 2. Ecology 3. Oceanography 4. Agriculture 5. Anatomy 6. Meteorology 7.Psychology 8. Physiology 9. Embryology 10. Astronomy 11. Geology 12. Sociology 13. Jurisprudence 14. Theology...
  19. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    شکریہ نور سعدیہ بہن۔ مجھے بذاتِ خود اچھا نہیں لگا تھا جب مجھے لکھنا پڑا کہ میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ انکے مخالفین کے دلائل کا بھی مطالعہ کر چکی ہوں۔ مجھے ڈر ہے کہ یہ چیز کسی حد تک خود ستائش میں نہ آئے جائے۔ بہرحال، حقیقت بیان کرنا بھی ضروری ہے۔ قرآن کا دعویٰ ہے کہ ہم آدم کی اولاد ہیں۔ چنانچہ...
  20. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہ وہ سراب ہے جو کہ آج ہر جگہ مسلمانوں کے ذہنوں میں بٹھایا جاتا ہے، حالانکہ قرآن خود آج تک یہ نہ کہہ سکا کہ اسکا موضوع انسان ہے۔ بلکہ قرآن تو الٹا "انسان" کا موضوع بتلا رہا ہے کہ وہ ہے اللہ کی "عبادت"۔ (القرآن 51:56) وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ترجمہ: میں نے جنات...
Top