نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    آپکا یہ عذر خامخواہ میں ہی بات کو الجھانے کے مترادف ہے۔ آپ کو یہ پرابلمز فقط "توہینِ رسالت"کے مسئلے میں ہی نظر کیوں آ رہے ہیں۔ اگر یہ ایسے ہی بڑے اختلافات اور مسائل ہیں تو پھر پوری شریعت کو اٹھا کر ہی ردی کی ٹوکری کی نذر کر دینا چاہیے۔ ابھی تک آپ لوگوں کی طرف سے کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے...
  2. مہوش علی

    مذہب آج کے جدید دور میں

    میں بس آہ بھر کر خاموش ہو گئی ہوں۔ اگر آپ کو کنیز باندیوں کے حجاب اور انکے ساتھ ہونے والے تمام حقائق سے آگاہی ہوتی تو آپ یہ عذر پیش نہ فرماتے۔
  3. مہوش علی

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    شکریہ۔ آپ کے پیشکردہ ان دونوں لنکز میں جتنے دلائل دیے گئے ہیں، انکے جوابات پہلے سے میرے آرٹیکل میں موجود ہیں۔ کیا آپکے لیے ممکن ہے کہ آپ انکا براہ راست جواب دے سکیں۔ یہ مضمون وکیپیڈیا پر یونیکوڈ اردو میں بھی موجود ہے (لنک)۔ مثلا یہ پہلی روایت جس سے ہمارے علماء حضرات الرجک نظر آتے ہیں کیونکہ...
  4. مہوش علی

    مذہب آج کے جدید دور میں

    آپ یہ نئی بدعت کیوں جاری کر رہے ہیں کہ کسی بزرگ ہستی کا قول پیش کرنے سے قبل قرآن یا حدیث لکھنا ضروری ہے؟ اب آپ کہیں گے کہ آپ نے "ضروری" نہیں لکھا ہے۔۔۔۔ مگر آپکو شائد سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ آپکی تحریر یہی پیغام دے رہی ہے۔ پہلے ہی مذہب کے نام پر لوگوں نے جان کو عذاب میں ڈال رکھا ہے، اوپر سے مزید...
  5. مہوش علی

    مذہب آج کے جدید دور میں

    ایک طرف شرم و حیا کے نام پر حالت یہ ہے کہ آزاد مسلمان عورت ایسے حجاب کرے کہ اسے اپنی آنکھیں تک کھولے رکھنے کی اجازت نہیں بلکہ آنکھوں کو بھی چھپانا ہے (صرف خوبصورت عورت ہی نہیں، بلکہ سعودی مفتی حضرات کی اکثریت کا فتویٰ ہے کہ آزاد مسلمان عورت، اگر وہ خوبصورت نہیں بھی ہے، تب بھی وہ فقط "ایک آنکھ"...
  6. مہوش علی

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    وکیپیڈیا پر یہ مضمون اس لنک پر موجود ہے (یونیکوڈ شکل میں)۔ اگر کسی کو مزید بحث کے لئے اقتباس لینا ہے تو وہاں سے لے سکتا ہے۔ ذیل میں میں اسکو تصویری شکل میں پیش کر رہی ہوں کیونکہ بہت سے لوگوں نے اسے تصویری شکل میں مانگا ہے تاکہ وہ اسے آگے دوسرے لوگوں تک پہنچا سکیں۔ ابتک اس مضمون کا کوئی جواب نہیں...
  7. مہوش علی

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    کچھ ممبران کی خواہش پر میں نے خالصتاً اسلام میں غلامی کے متعلق تھریڈ شروع کیا تھا، مگر منتظمین کی طرف سے کہا گیا کہ محفل پر اسے شروع نہ کیا جائے۔ آپ چاہتے ہیں تو پرائیویٹ میں گفتگو کر سکتے ہیں۔ مرتد کے سلسلے میں آپ نے گفتگو نہیں کی۔ اور توہین رسالت میں غلطی فقط اسکے "غلط استعمال" کرنے والوں کی...
  8. مہوش علی

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    عقل قدرت کی طرف سے انسان کو سب سے انمول تحفہ ہے۔ یہ انسانیت کی تذلیل ہے کہ عقل کے استعمال کو حرام قرار دے دیا جائے۔ کیا آپکو علم ہے کہ ہر مذہب نے اپنے اندھے مقلد پیدا کرنے کے لیے سب سے پہلے عقل کے استعمال کو ہی حرام قرار دیا ہے۔۔۔ بلاشبہ عقل اور مذہب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ عقل ہمیشہ مذہب کو...
  9. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ نیندرتھال کے حوالے سے آپ کو مزید کونسا ثبوت چاہیے ہے؟ نیندرتھال کوئی "سائنسی تھیوری" نہیں ہے کہ جس کے اپرو ہونے کا آپ انتظار کر رہے ہیں۔ بلکہ ان کے لاکھوں سال پرانے ڈھانچے مل چکےہیں، ان پر تحقیق ہو چکی ہے، انکے ڈی این اے کا تجزیہ کیا جا چکا ہے جو کہ صاف صاف بتلا رہا ہے...
  10. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    میں نے یہ لڑی اسلام سیکشن میں شروع کی ہے، اور وہاں پیغام آ رہا ہے کہ لڑی مدیر کی اجازت کی منتظر ہے کہ وہ آئیں اور اسے شائع فرمائیں۔ بقیہ حضرات سے معذرت کے ساتھ کہ انہیں کچھ وقت انتظار کرنا پڑے گا۔
  11. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    میں نے آپ لوگوں کی خواہش کے مطابق اسلام میں کنیز باندیوں سے سلوک کے متعلق نیا تھریڈ اس لنک پر بنا دیا ہے۔
  12. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ اس موضوع پر نئی لڑی شروع کی جائے؟
  13. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    آپ نے سنا ہو ہو گا کہ داعش نے عراق میں یزیدی خواتین اور لڑکیوں کو پکڑ کر بطور کنیز باندیاں انکی خرید و فروخت شروع کر دی ہے۔ تو جو داعش میں امیر لوگ ہیں، وہ ان یزیدی خواتین اور لڑکیوں کو خرید کر ان سے مباشرت کرتے ہیں، اور جب انکا دل بھر جاتا ہے تو انہیں پھر اگلے داعش کے مالک کے ہاتھوں بیچ دیتے...
  14. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    شکریہ۔ آپکی بنیادی دلیل ابھی بھی یہ ہے کہ انگریز زیادہ بڑے لٹیرے تھے کیونکہ انہوں نے زیادہ ممالک سے لوٹ مار کی، جبکہ مغل بے چارے فقط انڈیا تک محدود رہے۔ جبکہ میں پہلے ہی یہ بات صاف کر چکی ہوں کہ انگریز فاتح عالم تھے جبکہ مغل کبھی ہندوستان کو بھی پورا فتح نہیں کر پائے۔ چنانچہ میں اس مسئلے پر...
  15. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    آپ کو کس نے کہہ دیا کہ مغل لٹیرے نہیں تھے؟ مغلوں کا خواب بھی پورے ہندوستان پر حکومت کا تھا، اس مقصد کے لیے وہ ہر ہر ریاست پر حملہ کرتے تھے، جس ریاست سے جیت جاتے، وہاں قتل عام کرتے اور وہاں کی عورتوں کو "کنیز باندیاں" بنا لیتے اور مردوں کو غلام، اور پھر یہ غلام اور کنیز باندیاں بازاروں میں پیسے...
  16. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    انگریزوں کے آنے سے بھی کوئی اندھیر نہیں مچا۔ بلکہ انگریز کے جانے سے بہت زیادہ اندھیر مچا۔ انگریزن کے آنے سے الٹا کچھ ترقی ہی ہو گئی اور انگریزوں کا شکریہ جو انکی بنائی ہوئی بہت سے چیزیں آج تک استعمال ہو رہی ہیں۔
  17. مہوش علی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    جیسے کیمبرج یونیورسٹی کی تعمیر میں مذہب کا کوئی کردار نہیں تھا۔۔۔ اسی طرح پچھلی صدی کی مسلمان یونیورسٹیوں کے قیام میں بھی مذہب کا کردار نہیں تھا۔ اور الازہر یونیورسٹی تو شاید فاطمی خلفاء نے بنائی تھی، اور مقصد کوئی سائنسی ایجادات کر کے انسانیت کی خدمت نہیں تھا، بلکہ فقط قرآن و اسلامی علوم کے...
  18. مہوش علی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    ان 300 سے زائد قرآنی آیات اور احادیث (جو تبرک کے موضوع پر ہیں) کو پھڑھنے کے لیے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی کتاب "تبرک کی شرعی اہمیت" کا مطالعہ فرمائیے۔ لنک یہ ہے۔ http://minhajbook.kortechx.netdna-cdn.com/images-books/tabarruk/tabarruk_1.pdf
  19. مہوش علی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    "اہل عقل" کے حوالے سے آپکی یہ بات بالکل درست ہے۔ لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہاں گفتگو کر رخ مڑ جائےگا۔ ہم یہاں "اہل عقل" کی بجائے اگر گفتگو کو فقط داعش اور "اہل حدیث" تک محدود رکھتے ہیں، جنکے مطابق کُلی کے پانی والی یہ روایت تو درست ہے اور وہ اس پر ایمان رکھتے ہیں، مگر پھر بھی ان بات کے منکر ہے کہ وہ...
  20. مہوش علی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    سعودی مفتیان کا بنیادی فتویٰ: ان جگہوں میں کوئی برکت نہیں جو رسول (ص) سے مس ہوئیں اصول یہ تھا کہ جو چیز بھی رسول (ص) سے مس ہو جائے، وہ متبرک ہو جاتی ہے، اور شعائر اللہ بن جاتی ہے، اور اسکا احترام فرض ہو جاتا ہے۔ 300 سے زائد قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں، جن میں سے کچھ اوپر آرٹیکل میں...
Top