نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جی میں نہ صرف ان چیزوں کا مطالعہ کر چکی ہوں، بلکہ میرا مطالعہ "تقابلی" ہے۔ یعنی میں نے وہ چیزیں بھی پڑھی ہیں جو اسکے جواب میں لکھی گئی ہیں۔ اکثر لوگ "یکطرفہ" مطالعہ کے بعد آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور دوسری طرف کے دلائل سننے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے جو کہ سب سے بڑی بنیادی غلطی ہوتی ہے۔...
  2. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہی تو مذہب کے منافقانہ رویے ہیں۔ ایک طرف "لکم دینکم ولی دین" کے دعوے، اور دوسری طرف ارتداد کے نام پر لوگوں کا قتل، مذہب پر تنقید کے جرم میں سزائیں، مذہب پر تنقید پر پابندیاں۔ میں تو شروع سے "دلیل" کے نام پر مذہب سے ریفرنسز نکال کر دکھا رہی ہوں۔ مگر آپ لوگ شروع سے جواب میں دلیل پیش کرنے کی...
  3. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آصف صاحب مذہب کے دعوے 2 عدد ہیں۔ پہلا دعوی: ۔۔۔ اس کتاب (قرآن) میں ہر خشک و تر بیان کر دیا گیا ہے۔ وسرا دعوی: ۔۔۔ اس کتاب میں ہر چیز کو کھول کھول کر واضح بیان کر دیا گیا ہے۔ جبکہ حقیقی دنیا میں حالت یہ ہے کہ قرآن کی آیات اتنی کنفیوژن آمیز ہیں کہ آج اس بیسویں اور اکیسویں صدی میں بھی سعودی مفتی...
  4. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اور میں سال ہا سال تک (پوری زندگی) مذہب کو حقیقت سمجھ کر اس سے چمٹی رہی، حتیٰ کہ وہ وقت آیا جب علم اس مقام پر پہنچا جہاں مذہب کے تاریک گوشوں سے پردے ہٹنا شروع ہوئے۔ سوچ و فکر کے بعد صاف نتیجہ یہ ہے کہ:۔ مذہب کا ٹکراؤ (زبردست ٹکراؤ) انسانیت کے ساتھ ہے۔ مذہب کا ٹکراؤ سائنس کے ساتھ ہے۔ جبکہ مذہب...
  5. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    دعویٰ: اگر عورت کا جنسی انزال پہلے ہو تو بچہ ماں کی شکل ہو گا، وگرنہ باپ کی صحیح بخاری، کتاب الاحادیث الانبیاء، باب جنابِ آدم اور انکی ذریت کی خلقت، حدیث 4 (آنلائن لنک): ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا ، کہا ہم کو مروان فزاری نے خبر دی ۔ انہیں حمید نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا...
  6. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    محترم فاروق صاحب! آپ بحث کو سمجھئے۔ یہ خدا کے وجود پر بحث نہیں ہو رہی ہے، اور نہ ہی جذبات پر۔ ایک بار پھر، یہ بحث "لا شے" پر نہیں ہے۔ بلکہ مذہب نے جو کائنات کے نظام کے متعلق دعوے کیے ہیں، اسکے متعلق بحث ہے کیونکہ سائنس ان مذہب کے بتلائے نظاموں کو ثبوت کے ساتھ چیلنج کرتے ہوئے جھٹلا رہی ہے۔...
  7. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    معذرت محترم فاروق صاحب مگر موضوع کے حوالے سے میں جو چیز "محسوس" کرتی ہوں، اور جو ایماندارانہ رائے بنتی ہے، میں اسکا اظہار کر رہی ہوں۔ یہی چیز میں آپ کو سمجھانا چاہ رہی تھی۔ آپکی پیشکردہ آیت میں بھی زمین کے گرد لپیٹنے کا ذکر نہیں ہے کہ جس کی بنا پر زمین کو کرہ بنا دیا جائے۔ بلکہ دن کو رات، اور...
  8. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    شکریہ رانا صاحب آپکا پیغام بہت طویل ہے۔ میں ضرورت محسوس نہیں کرتی کہ اسکا تفصیلی جواب پھر سے دیا جائے کیونکہ ان تمام باتوں پر ہم پہلے تفصیلی بحث کر چکے ہیں۔ جب ہم مسند انصاف پر بیٹھتے ہیں تو ہم شیعہ ہوتے ہیں، نہ سنی، نہ مسلمان، بلکہ صرف منصف ہوتے ہیں۔ ہماری غلطی یہ ہوتی ہے کہ ہم بحث انصاف کے...
  9. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    السلام علیکم معذرت، مگر صاف الفاظ میں آپکا طریقہ کار چیزوں سے انصاف نہیں بلکہ ان سے زبردستی کھینچ تان کر کسی نہ کسی طرح اپنی پسند کا مطلب نکالنا ہے۔ یہ وہی طریقہ کار ہے جس سے ہندو بھی اپنی مقدس کتابوں سے خلاء، اور اڑن طشتری، اور پتا نہیں کون کون سے سائنسی معجزے نکال رہے ہوتے ہیں۔ لپیٹنے سے...
  10. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میں نے تو مذہب کی قرآن و حدیث کے حوالے سے وہی تعریف لے کر چلی تھی جس پر مسلمان پچھلے 1400 سالوں سے عمل پیرا ہیں۔ یہ تو فقط 100 سال کی بات ہے کہ جب سرسید احمد خان جیسے حضرات آنا شروع ہوئے جنہوں نے حدیث کا انکار کیا، اور مرزا صاحب بھی پچھلی صدی کے ہیں جنہوں نے معیار بنایا جو حدیث انہیں پسند آئے گی...
  11. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میرے نزدیک یہ موضوع سے غیر متعلق ہے۔ اگر آپکے نزدیک یہ موضوع سے متعلق ہے، تو مجھ سے سوال پوچھنے کی بجائے آپکو خود مذہب اور اسکی اساس کی تعریف کر کے اسکا تعلق قرآن و حدیث پر اٹھنے والے سائنسی سوالات سے ثابت کرنا چاہیے۔ میں بحث کو آسان بنانا چاہتی ہوں اور میرا مطالبہ سادہ سا ہے کہ میرے سوالات کے...
  12. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مجھے بحث آسان بنانی ہے۔ چنانچہ مختصراً عرض ہے: 1۔ یہ سراسر انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے کہ ہم مذہب کی حقانیت کو جانچنا چاہیں، مگر ہم پر "قید" لگا دی جائے کہ مذہب کو پہلے "حق" تسلیم کرو اور اسکے بعد اسکی حقانیت کو جانچو۔ اگر کوئی غیر مسلم مذہب پر یہی اعتراض کرے گا تو کیا اسکو بھی براہ راست جواب...
  13. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    نہیں، انسان اور نیندرتھال کا ڈی این اے 99.88 فیصد سے زیادہ مماثلت رکھتا ہے https://en.wikipedia.org/wiki/Neanderthal The Neanderthals or NeandertalsUK /niˈændərˌtɑːlz/, us also /neɪ/-, -/ˈɑːndər/-, -/ˌtɔːlz/, -/ˌθɔːlz/)[3][4] (from Neandertaler) are a extinct species of human in the genusHomo...
  14. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اگر آپ نے یہ مکمل تھریڈ غور سے پڑھا ہو تو اس میں پہلے ہی اس آرگومینٹ کا جواب تفصیل اور دلیل سے پیش کیا جا چکا ہے۔ مختصراً سائنس میں کچھ چیزیں "تھیوری" کی سٹیج پر ہوتی ہیں۔ یہ تھیوریز نئی تحقیقات اور مشاہدات کی بنیاد پر تبدیل ہو سکتی ہیں۔ لیکن کچھ چیزیں ہیں جو سائنس نے ثبوتوں کے ساتھ "حق الیقین"...
  15. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کیا آپکو نہیں لگتا کہ آپکو یہ سوال تو مسلمانوں سے کرنا چاہیے کہ انکا مذہب فقط قران تک محدود ہے یا پھر قرآن و حدیث پر؟ نیز، قرآن کہہ رہا ہے کہ زمین فرش کی طرح ہے، اور سورج اور چاند تارے اسکے گرد گھوم رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اسلام کی 1400 سالہ تاریخ میں کوئی قران فہم عالم ایسا نہیں گذرا جس نے قرآن...
  16. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپکے اس مراسلے میں وہ کونسی ایسی سائنسی یا دیگر کوئی دلیل کی بات ہے جسکا جواب دیا جائے؟؟ بلکہ الٹا انتہائی احمقانہ سائنسی استدلال پیش کیا گیا ہے جب یہ مفتی صاحب بطور سائنسی دلیل فرما رہے ہیں کہ:۔ ۔ اول بات یہ ہے کہ آثار قدیمہ کے ماہرین کو دور دور تک بشری تاریخ میں لمبے قد کے لوگ نہیں مل پائے...
  17. مہوش علی

    صولت مرزامتحدہ کے خلاف بیان دینے پر کیوں مجبور؟

    اس مظلوم عورت، اس قوم کی بیٹی کی پریس کانفرنس اس لنک پر دیکھئے۔ اس ظلم پر آپکے بھی آنسو نکل آئیں گے:۔ بزرگ کہتے ہیں کہ جھوٹ اپنے تضادات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ ایجنسیاں جو "جبری" اعترافات کرواتی ہیں، ان میں صاف تضادات صولت مرزا کیس میں دیکھئے۔ صولت مرزا کی پرانی ویڈیو دیکھئے اس لنک پر (جس...
  18. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ایک طریقہ ہے کہ سائنس جو مذہب کے حوالے سے سوالات اٹھا رہی ہے، انکا براہ راست سادگی سے جواب دے دیا جائے۔ دوسرا طریقہ ہے کہ کائنات بھر کے کردہ اور ناکردہ گناہ ملحدین کے سر پر ڈال دیے جائیں اور اسے مذہب کی طرف سے سائنسی سوالات کا جواب سمجھا جائے۔
  19. مہوش علی

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    وکیپیڈیا پر موجود توہین رسالت کے مخالف دلائل والا مضمون اپڈیٹ کر دیا گیا ہے اور حوالہ جات کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
  20. مہوش علی

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    اس بہانے کا جواب اوپر آرٹیکل میں پہلے سے موجود تھا۔ عذر: رسول (ص) کے علاوہ کوئی معافی نہیں دے سکتا[ترمیم] رسول اللہ (ص) کی ثابت شدہ سنت سے یہ بات بالکل عیاں ہے کہ آپ نے اپنی توہین کرنے والوں کو معاف کیا اور خیبر، مکہ و طائف وغیرہ فتح ہو جانے کے باوجود ان تمام لوگوں کو قتل نہیں کیا جو آپ (ص) کی...
Top