نتائج تلاش

  1. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    احباب معذرت کے ساتھ حاضری کی اجازت طلب کرتا ہوں۔ میں تعلیمی مشاٍغل کی وجہ سے مصروف رہا۔ یہ فہرست میں نے نہیں بنائی بلکہ بنی بنائی فہرست کو استعمال کرنے کا سافٹ وئیر بنایا ہے۔ جو نہایت ناقص ہے۔ الٹا ٹرانسلیشن کے لیے الفاظ معیار کون متعین کرے گا؟ اگر آپ اس سافٹ وئیر کو مناسب سمجھتے ہیں۔ تو اس میں...
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ٹرانسلیشن کے فیچرز آج مکمل کیے ہیں۔ لیکن شاید ان میں کوئی بگ ہو۔ بیٹا ورژن کی اشاعت کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ اگر احباب کو پہلے ورژن میں کچھ نقائص ملے ہوں تو ان کی معلومات فراہم کریں تاکہ ان کو دور کرنے کی کوشش کی جائے۔ اور ہم قافیہ الفاظ کی تلاش کا فیچر شامل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ...
  3. H

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    تو یہ سافٹ آپ کے کام کا ہے۔ ایکسل فائل کے مندرجات کو منتخب کریں اور ایک سادہ ٹیکسٹ فائل بنا کر اسے محفوظ کرتے وقت انکوڈنگ یونی کوڈ منتخب کر لیں اور اس فائل کو سافٹ وئیر کے ساتھ رکھ دیں اور سافٹ وئیر چلا دیں۔
  4. H

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    اپنی ایکسل فائل کا نمونہ دکھائیے۔ شاید یہی سافٹ وئیر آپ کے کام بھی آجائے۔
  5. H

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    سسٹم کا کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے اردو کے چیک باکس سے چیک ختم کریں اور پھر سسٹم کا کی بورڈ استعمال کریں۔
  6. H

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں افضل بھائی کی خواہش پر ایک چھوٹی سی ڈکشنری تشکیل دی ہے۔ وہ اس کام کے لیے ایکسل شیٹ استعمال کر رہے تھے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ احباب کی اس طرح کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے یہ سافٹ وئیر کار آمد بن سکے۔ سافٹ وئیر کے فولڈر میں موجود تمام ٹیکسٹ فائلز کو سافٹ...
  7. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    انگریزی اردو لغت میں 4236 الفاظ مزید شامل کر دیے گئے ہیں۔ http://urduencyclopedia.org/englishdictionary/index.php کل ملا کر تقریبا 258000 الفاظ شامل ہو چکے ہیں۔
  8. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں ڈاؤنلوڈ لنک http://urduencyclopedia.org/soft/SimpleConverter.zip
  9. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    میری مراد ڈکشنری کے الفاظ سے نہیں ہے بلکہ ان الفاظ سے ہے جو یوزر کنورٹ کرنے کے لیے دے گا۔ میں فی الحال ساٹھ ہزار الفاظ کی ڈکشنری سے تقریبا 400 کے قریب الفاظ 10 سیکنڈ میں کنورٹ کروا سکتا ہوں۔
  10. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    میرا خیال ہے چند سو الفاظ کے لیے میں اسے ڈاٹ نیٹ میں بنا سکتا ہوں۔ اگر کہیں تو کوشش کروں؟
  11. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اس پراجیکٹ کو ڈسیکٹاپ اپلیکیشن میں مکمل کرنا ہے یا آن لائن؟
  12. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اس میں صرف اردو الفاظ کی فہرست ہے ان کے رومن دستیاب نہیں۔ ایک اور فائل ہے جس میں اردو کے ساتھ رومن کی بھی ایک بڑی ڈکشنری موجود ہے۔ http://www.scribd.com/doc/14203656/English-to-Urdu-and-Roman-Urdu-Dictionary
  13. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    رومن اردو میں تبدیلی کے لیا سب سے اچھا طریقہ کار تو الفاظ کو الفاظ سے بدلنا ہے نہ کہ حرف کو حرف سے۔ مثلا اللہ = Allah اس طرح کی ایک بڑی ڈکشنری تیار ہو۔ پھر کام نہایت اچھا ہو سکتا ہے۔ میرے پاس ایک ڈکشنری موجود بھی تھی جو کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر شئیر کی تھی۔
  14. H

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    میں نے پروگرامر کو ای میل کی ہے اور اس فورم کا ربط لکھ بھیجا ہے شاید وہ ادھر متوجہ ہوں۔
  15. H

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    سعید بھائی آپ اسے ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کریں۔ پروگرامر نے نستعلیق خط کے لیے خاص طور پر کام کیا ہے۔ اس کے ایک ورژن میں ٹیس ایریکٹ کا انجن بھی استعمال کیا ہے۔ جس میں عربی کا او سی آر بہت عمدہ کام کر رہا ہے۔
  16. H

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    مطلب کہ اس سافٹ وئیر پر محنت کی جائے پروگرامر کو اور کچھ نہیں تو اس کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ اس کام کو جاری رکھے۔ میرے ابتدائی تجربوں میں اس نے "اکتو" "جہا" "ہوتی" "کے" اور بہت سے دوسرے الفاظ کو نستعلیق رسم الخط میں ٹھیک رکگنائز کیا ہے۔ تو لگتا ہے کہ شاید یہ سافٹ وئیر اردو کے لیے نیا در...
  17. H

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    متن کو رکگنائز تو اس نے نہیں کیا مگر مزیدار بات یہ ہے کہ اس میں او سی آر کی ابتدائی خصوصیات موجود ہیں۔ اگر اس پر دو چار ماہ کام کیا جائے تو ہمارا مطلوبہ رزلٹ مل سکتا ہے۔ پروگرامر نے یہ بھی کہا ہے کہ اس میں لگیچر خود سے شامل کیے جا سکتے ہیں۔
  18. H

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    السلام علیکم، پروگرامر (فیصل)نے اردو عربی کے لیے اسے بنایا ہے۔ اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اس میں مرضی کی شکلیں شامل کی جا سکتی ہیں۔ ڈاٹ نیٹ اور جی ٹی کے + انسٹالر انسٹال کرنے کے بعد اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ الفا ورژن ہے اگر پروگرامر کی مناسب حوصلہ افزائی کی جائے تو شاید کہ بہار آئے۔...
  19. H

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    السلام علیکم، میں نے کبھی ان اشیاء پر کام نہیں کیا۔ جتنی باتیں آپ بتا رہے ہیں۔ یہ سب رچ ٹیکسٹ باکس کنٹرول پر منحصر ہوں۔ مائکروسافٹ آفس کا اپنا کنٹرول بہت زبردست ہے۔ اگر اس جیسا کنٹرول مل جائے تو نہ صرف کرننگ کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ فونٹ جتنے بھی ہیوی ہوں، ان کی رفتار بہت مناسب رہے گی۔...
  20. H

    مشق Dictionary کی مشقیں

    محب بھائی بہترین۔ میں ضرور آپکے مراسلوں سے فائدہ اٹھاؤں گا۔ نالائق طلبہ میں میرا شمار ہے اس لیے دیر سے آؤں گا۔
Top