نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس کو میں دیکھ لوں گا۔
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شاکر بھائی ناپسند کا سوال ہی نہیں۔ جب کوئی نہیں کر رہا آپ نے شروع کیا ہے تو پسند ہی پسند ہے۔
  3. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ کی بات نے میرے نظریے کو تقویت دی ہے۔ شاید ورڈ بھی ایسی ہوئی کوئی تکینک استعمال کرتا ہے جو میں نے کی ہے۔
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    سافٹ وئیر میں یہ خصویصیت بھی شامل کر دی گئی ہے۔ "جس لینگویج کو منتخب رکھتے ہوئے ٹائپنگ کی جائے، دوبارہ وہاں کرسر لانے پر وہی لینگویج آٹومیٹک سلیکٹ ہوجائے۔" اس کے لیے ابجد جس جگہ کرسر ہو اس سے پچھلا حرف ڈیٹیکٹ کرتا ہے اگر وہ حرف سپیس ہو یا انٹر ہو تو اس کو اگنور کر دیتا ہے اور پھر اس سے سپیس سے...
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اول تو یہ کہ مائکروسافٹ سے مقابلہ ایک آدھ بندہ تو کر نہیں سکتا ان کے پاس جتنے پروفیشنلز ہیں اتنے دن تو شاید مجھے پروگرامنگ کرتے نہیں ہوئے۔ دوسرا یہ کہ مائکروسافٹ ورڈ کی اپنی فائل فارمیٹ ہے۔ جس کو ورڈ پڑھتا ہے اور جو کام اسے دیا جائے کرتا ہے۔ لیکن وہ بھی شاید ہی ہر کریکٹر کی لینگوئج انفارمیشن کو...
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ نعیم بھائی۔ نئی اپڈیٹ دو ہفتے تک جاری کرنے کا پرگرام ہے۔ مگر میں چاہتا تھا کہ سافٹ وئیر کی اردو ٹرانسلیشن ہو جائے۔ مگر ابھی تک کسی ساتھی نے اس کو ٹرانسلیٹ نہیں کیا۔ خود کو میں اس قابل نہیں پاتا کہ ان اصطلاحوں کا ترجمہ کر سکوں۔ • لینگویج سلیکشن فیچر میں کسی بھی لینگویج کو ’ڈس ایبل‘ اور...
  7. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صنا ع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں زبان کی تبدیلی کا مسئلہ ایک حد تک حل ہو گیا ہے۔ اب آپ اپنی مرضی کی دو زبانوں کے درمیان تبدیلی اپنی مرضی کے شارٹ کٹ سے کر سکیں گے۔ یعنی اگر آپ کوئی ایسی تحریر لکھ رہے ہیں جس میں آپ دو زبانیں استعمال کر رہیں ہیں۔ تو لینگوئج سوچر سے زبانیں منتخب کر کے...
  8. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    سافٹ وئیر کی ایرر ہینڈلنگ میں کسی جگہ مسئلہ معلوم ہو رہا ہے۔ آپ کے سسٹم میں یا ابجد کی اپنی کوئی فائل اس جگہ موجود نہیں جس جگہ ہونی چاہیے۔
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ شاید اپنے سسٹم پر موجود لوکل زبانوں کے استعمال کے بارے میں دشواری کا بیان فرما رہے ہیں۔ درست ہے کہ اگر آپ نے اپنے سسٹم کی لوکل زبانوں کا استعمال کرنا ہے۔ تو انگریزی کا آپشن منتخب ہونا چاہیے۔ لیکن اگر آپ ابجد کا اندرونی کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں تو ایسا نہیں ہو گا۔ اس سلسلے میں کچھ مزید...
  10. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    چلیں اس کا کوئی بہتر حل سوچتے ہیں۔
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    زبانیں ایک سے زائد ہیں۔ اس لیے صارف بدلتا ہی رہ جائے گا۔ مگر خاص اردو کے لیے ایف کیز سے کوئی بٹن منتخب کیا جا سکتا ہے۔ کہ وہ کی دبانے سے اردو منتخب ہو جائے اس کے لیے آلٹ کا بٹن نا استعمال کرنا پڑے ایک کی ہی کافی ہو گی۔ اس بارے کیا خیال ہےِ؟
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    لنک سے اگر آپ کی مراد ہائپر لنک ہے تو وی بی کے ٹیکسٹ باکس میں ڈیفالٹ لنک ایڈ کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں شاید اس فیچر کو بھی شامل کر سکوں۔
  13. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مجھے ایرر کی تصویر دکھائیے گا شاید اس مسئلے کا حل نکل سکے
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کیا آپ کے سسٹم پر ڈآٹ نیٹ فریم ورک کا کوئی دوسرا سافٹ وئیر چلتا ہے؟
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایرر کی شکل دکھائیے گا تاکہ اس سے نپٹا جا سکے مگر اس سے پہلے آپ کنفرم کر لیں کے آپ کے سسٹم میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کم از کم انسٹال ہو۔
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، ابجد حاضر ہے کچھ شکووں اور کچھ نئی خصوصیات کے ساتھ۔ پہلے اس کے شکوے سن لیں پھر خصوصیات کو دیکھیے گا۔ آپ سے درخواست کی تھی کہ اگر آپ کو سافٹ وئیر میں کوئی خامی ملے تو اس کی نشاندہی کیجیے گا۔ مگر اب تک کسی ساتھی کا پیغام موصول نہیں ہوا۔...
  17. H

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    جس فولڈر میں سافٹ وئیر کی ایگزی فائل ہو وہیں اس ٹیکسٹ فائل کو رکھ دیں بس۔ تاکہ سافٹ وئیر چلتے وقت اس ڈکشنری کو بھی خود میں شامل کر لے۔
  18. H

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    شاکر بھائی میں باقاعدہ پروگرامر نہیں ہوں۔ اس سلسلے میں محنت کی جا سکتی ہے۔ اور دوستوں سے مشورے لیے جا سکتے ہیں۔ شاید کام بن سکے۔
  19. H

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہترین۔ زبردست شاکر بھائی، میری طرف سے نا صرف مبارک باد بلکہ نیک تمنائیں بھی قبول فرمائیں۔ فونٹ کو دیکھا تو مزہ آگیا میں اس کو اپنے بنائے ہوئے اردو ایڈیٹر کی فونٹ لسٹ میں بھی ڈال رہا ہوں۔ یقینا میرے ان الفاظ میں اتنا دم خم نہیں کہ آپ کی انتھک محنت کو مناسب جملوں میں خراج تحسین پیش کر سکوں۔میری...
  20. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    تو اشتیاق بھائی اگر آپ نے سافٹ وئیر کو استعمال کیا ہے۔ تو اس میں موجود نقائص کی نشاندہی کر دیں تاکہ بیٹا ورژن میں معلوم نقائص سے جان چھڑائی جا سکے
Top