نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اصطلاحات تو ترجمے کے متعلق تھیں وہ تو ہو گیا۔ اب سافٹ وئیر میں تصویری ڈکشنری کے لیے تصاویر چاہیں۔ وہ اکٹھی کرنے میں مدد کریں۔ جتنی تصاویر ہو سکیں۔ نیز اردو درخواستوں اور مضامین کے نمونے اگر پڑے ہوں تو فراہم کر دیں۔
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ آٹو کریکٹ کا آپشن نہیں ہے۔ بلکہ ایسے ہے کہ آپ اپنے منتخب شدہ متن کے شروع اور آخر میں قوسین () وغیرہ لگانا چاہ رہے ہیں۔ تو اس آپشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔
  3. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں محب بھائی کا بتایا گیا فیچر تھوڑے اضافے سے شامل کر دیا ہے۔ طریقہ کار سیدھا آسان ہے متن منخب کر کے اسے تبدیل کر لیں۔ صارف اپنے حساب سے بھی اس میں تبدیلی یا اضافہ کر سکتا ہے۔ درج بالا تصویر میں لفظ محمد کے پہلے حضرت اور بعد میں صلی اللہ علیہ وسلم درج...
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    واقعی یہ بہت سیدھا اور اچھا اور آسان لیکن بہت مفید فیچر ہے۔ حیرت ہے میری نظر سے گزرا بھی نہیں اور سوچ میں آیا بھی نہیں۔ اس کو اور زیادہ فائدہ مند بھی بنایا جا سکتا ہے۔ مثلا قوسین جیسی دوسری علامات کی فہرست فراہم کر دی جائے تو سافٹ وئیر میں ڈیفالٹ ان کو ڈال دیا جائے اور ساتھ ساتھ یوزر کو بھی...
  5. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    ڈریگن میرے خیال میں اس قابل نہیں ہے کہ آپ رومن کی مدد سے اسے اتنا اچھا ٹرینڈ کر سکیں کہ وہ غلطیاں نہ کرے ابھی تک اس کی انگریزی کا یہ حال ہے کہ میری انگریزی نہیں سمجھ سکتا۔ (شاید اس میں میرا قصور زیادہ ہے) اگر اعراب بھی درکار ہیں تو دو ڈکنشنریاں بنانا ہوں گی۔ سافٹ وئیر سے تین لائنیں ختم کرنا ہوں...
  6. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اعراب اڑانے کا سافٹ وئیر کو کہا گیا ہے اس لیے ایسا عمل کرتا ہے۔ سافٹ وئیر کے سورس سے یہ لائنیں ڈیلیٹ کر دینے سے وہ ایسا نہیں کرے گا۔ For Each s In arab mytext = Replace(mytext, s, "") Next مگر یہ ضروری ہے کیونکہ کنورٹ کرتے وقت ہو سکتا ہے کہ جملے میں بہت سے الفاظ ایسے ہوں جو...
  7. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    آپ کی پہلی بات کے لیے تو باقاعدہ ڈکشنری کی ضرورت ہے۔ ایسی ڈکشنری جو معرب ہو۔ دوسرے مسئلے کا حل کر دیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں۔
  8. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    رومن کنورژن کے بعد اعراب کا کیا کرنا ہے؟ رومن پر تو اعراب ہوتے ہی نہیں۔ اگر اعراب بھی لگوانے ہیں تو تمام الفاظ معرب ہوں۔ اور معرب الفاظ کی الگ ڈکشنری ہو اور غیر معرب کی الگ تاکہ دونوں قسم کے الفاظوں سے الگ الگ سلوک کیا جا سکے۔ اور آپ کی پہلی بات کو میں پھر بھی نہیں سمجھ سکا، اگر جب اور تب دو بار...
  9. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    میں آپ کی دونوں باتیں نہیں سمجھ سکا
  10. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    سافٹ وئیر کو ملٹی لینگوئج کر دیا ہے، سافٹ وئیر چلتے وقت اپنے فولڈر میں موجود تمام .txt فائلز کو بطور ڈکشنریاں لوڈ کر لے گا۔ اب چاہے تو ایک سے زیادہ ڈکشنریاں بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ یہ اردو، عربی، فارسی، پشتو، سندھی اور ہندی کے لیے کارآمد ہو گا۔ مذید زبانیں شامل کرنے کے لیے ان کے حروف تہجی درکار...
  11. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    ملٹی ایڈ میں آپ کے کہے مطابق ڈیٹا گرڈ ویو لگا تو دیا ہے مگر وہ ونڈوز ایکس پی پر اردو ٹھیک نہیں دکھائے گا۔ اس لیے رچ ٹیکسٹ باکس بھی اپنی جگہ موجود ہے جس کو جی چاہے استعمال کر لیجیے رچ ٹیکسٹ باکس ڈیفالٹ ہے۔ آپشن کے مینیو سے ڈیٹا گرڈ ویو منتخب کر لیں۔ / داخل --- خارج سافٹ وئیر سے گذارش کی ہے کہ...
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابجد کا الفا ورژن درج ذیل ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ http://urduencyclopedia.org/abjad/
  13. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ایک دوست کے توجہ دلانے پر ابجد میں ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ (یہ اور بات ہے ان کو یہ سمجھاتے یا مجھ کو یہ سمجھتے ایک وقت گزر گیا کہ وہ کیا سمجھانا چاہ رہے ہیں) اگر ابجد کریش ہو جائے یا لائٹ چلی جائے یا وغیرہ وغیرہ ابجد کے ساتھ ہو جائے تو اس میں کھلی...
  14. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ملٹی ایڈ کا فیچر بھی شامل کر دیا ہے۔ چونکہ یہ جاننے کے لیے کہ لفظ اردو کا ہے کہ نہیں اس کا کوئی بلٹ ان فکنشن نہیں ہے اس لیے اپنا فنکشن بنایا ہے جو شاید بہت زیادہ اچھا کام نہ کرے۔ ملٹی ایڈ پر کلک کرنے سے ان تمام الفاظ کی فہرست سامنے آجائے گی جن کا ترجمہ...
  15. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    آمین۔ دیکھتے ہیں کیا کر سکتا ہوں۔
  16. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    تمام الفاظ سے آپ کی مراد کونسے الفاظ سے ہے؟ میرا خیال ہے کہ پہلے ڈکشنری کے ذخیرہ الفاظ بڑھ جائیں یعنی اردو سے رومن کے پھر ان کو توڑنا مڑوڑنا زیادہ آسان ہو۔ پھر رومن الفاظ کو بھی دکھایا کرے گا۔ سافٹ وئیر کی سپیڈ ٹیسٹ کر کے بتائیے گا کہ پہلے کی نسبت بڑھی ہے یا میرا ذاتی خیال ہے۔ لگاتار والے آپشن...
  17. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    لیں جناب نیا ورژن حاضر ہے۔ اس میں آپ کے بار بار حکم کرنے پر رومن سے اردو کا آپشن بھی دے دیا ہے عکس پر کلک کر کے رومن سے اردو میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے، مگر شاید یہ اتنا اچھا کام نہ کرے۔ سافٹ وئیر کے کام کرنے کی رفتار 100 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ تقریبا ایک لاکھ حروف کو ایک لاکھ الفاظ کی ڈکشنری سے ایک...
  18. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    لیں جناب خصوصی توجہ کے بعد http://urduencyclopedia.org/soft/SimpleConverter.zip الفاظ کو ڈکشنری میں درج کرنے کی سہولت شامل کر دی ہے۔ جس کلمے کو ڈکشنری میں شامل کرنا مقصود ہو اس پر رائٹ کریں مگر کنورٹ کرنے کے بعد یعنی نیچے والے خانے میں اور ڈکشنری میں شامل کر دیں۔ سافٹ وئیر کی سپیڈ پہلے سے دوگنی...
  19. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    توجہ شروع ہے جناب، سافٹ وئیر کو پہلے کی نسبت تیز اور ذرا زیادہ متن کے لیے بنا لیا ہے۔ کچھ معاملات قابو میں نہیں آرہے۔ جتنا بہتر ہو سکا آج اسے اپلوڈ کر دوں گا۔
  20. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اول شکریہ دوم آپ کی پہلی بات سے میں بھی متفق ہوں اس کا انتظام میں نے کر رکھا تھا۔ اس لیے جہاں بھی ممکن ہو سکا ٹول ٹپ کے ذریعے انگریزی اصطلاح دکھا دیا جائے گا۔ سافٹ وئیر میں زبانوں سے دو طرح کی زبانیں مراد ہیں۔ اک سافٹ وئیر کی زبان جس کا ترجمہ آپ نے کیا ہے اور دوم صارف کے کی بورڈ کی زبان یعنی وہ...
Top