تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مفلوک الحال
ام عبدالوھاب
Post #6,503
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوب کہا آپ نے آپی۔
ام عبدالوھاب
Post #27,642
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
جی ہاں۔۔۔۔۔۔ میں لا متناہی لکھنے والی تھی۔
ام عبدالوھاب
Post #6,498
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ش ت د ن ت ن ب ا د ن ا گ
ام عبدالوھاب
Post #6,497
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ٹھیک ہے
ام عبدالوھاب
Post #6,495
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
کیا کبھی کسی کے ساتھ ایسا حسیں اتفاق ہوا کہ آپ نے ایک لفط سوچا اور سوال لگانے لگے ،دیکھا تو وہی لفظ سوال میں موجود ہے۔ رؤوف بھائی،میرے ساتھ ابھی بالکل یہی سین ہوا
ام عبدالوھاب
Post #6,494
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
لا متناہی
ام عبدالوھاب
Post #6,492
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چبا چبا کر کھائیے،خوب مزے لے لے کر کھائیے۔۔۔ کوئی نہیں پوچھے گا
ام عبدالوھاب
Post #27,640
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لؤلؤ القرآن: ابتدائی معلومات
بہنا بہت خوبصورت اور عمدہ معلومات۔۔۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
ام عبدالوھاب
Post #2
اگست 22، 2021
فورم:
قران فہمی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب لڑی میں کوئی دوسرا جواب دینے والا نہ ہوتو پھر کوئی ایسی بات ہی لکھنی پڑتی ہے۔
ام عبدالوھاب
Post #27,638
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثواب حاصل کیجیئے صبر کرکے۔۔۔۔۔۔ ویسے "ت" کھا گئے آپ
ام عبدالوھاب
Post #27,637
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فیض احمد فیض۔ اقبال اور غالب کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
ام عبدالوھاب
Post #27,621
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غالب نے 11 سال کی عمر میں ہی شعر و شاعری کا آغاز کر دیا تھا۔ اردو ان کی مادری زبان تھی لیکن وہ فارسی اور ترکی زبان میں بھی مہارت رکھتے تھے۔
ام عبدالوھاب
Post #27,620
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
علامہ اقبال کے آباؤ اجداد کشمیر سے آکر سیالکوٹ میں آباد ہو گئے تھے جو سپر گوت کے برہمن آج سے ڈھائی سوسال پہلے مسلمان ہو گئے تھے۔
ام عبدالوھاب
Post #27,619
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہوا بھائی کو؟ اللہ صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔آمین
ام عبدالوھاب
Post #15,911
اگست 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے بھی رؤوف بھائی کو داڑھی والا دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔یہ مذاق نہیں۔
ام عبدالوھاب
Post #15,866
اگست 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رات اللہ تعالیٰ کی بہت خوبصورت اور انمول تخلیق ہے۔
ام عبدالوھاب
Post #15,847
اگست 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبر،زیر ،پیش عربی تحریر کیلیئے ضروری ہیں،ورنہ ایک عجمی عربی نہیں پڑھ سکتا۔
ام عبدالوھاب
Post #15,845
اگست 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپی! شمشاد بھیا تو اب نظر ہی نہیں آتے کہیں۔
ام عبدالوھاب
Post #15,841
اگست 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top