نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قواعدوضوابط کے ساتھ عمل کرنا پڑتا ہے۔
  2. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ن ع و م ف و ل و ن
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معلومات عامہ
  4. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دلی مبارکباد
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ت و ی ب ر ت ی ت ی ع م
  6. ام عبدالوھاب

    غالب آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی

    بہت خوبصورت کلام عمدہ شیئرنگ
  7. ام عبدالوھاب

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    الف نظامی،بھائی بہت ہی خوبصورت اور اثرانگیز منقبت اور آپ کی بہت عمدہ شئیرنگ۔ جزاک اللہ
  8. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ‏دنیا کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل قرآن پاک میں موجود نہ ہو بس ہمیں کھول کر پڑھنے اور سمجھنے تک کی دیر ہے
  9. ام عبدالوھاب

    آئیں تیسواں پارہ یاد کریں، سمجھیں اور سمجھائیں۔

    ان تین گروہوں کا ذکر سورۃ الواقعہ میں تفصیل سےآیا ہے 1 ۔مقربین 2۔اصحاب یمین۔(دائیں ہاتھ والے لوگ) 3۔اصحاب شمال۔(بائیں ہاتھ والے لوگ)
  10. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علم کا حصول عمل کے بغیر بے معنی ہے
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور میں کبھی گلبرگ کا بڑا نام ہوا کرتا تھا مگر اب جدید ہاؤسنگ سوسائٹیز نے اس کی اہمیت کم کردی ہے
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غفلت میں پڑا ہوا ہے انسان،صرف دولت کمانے کی فکر ہے اسے۔
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لہو کی حرارت ایک جسم کے اعضاء کو مضبوط کرتی ہے اور ایمان کی دولت مسلمانوں کے تعلق کو مضبوط کرتی ہے
  14. ام عبدالوھاب

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرمن شپرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جرمن کتا۔۔ اسکی قیمت بہت زیادہ ہے
  16. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    ہم گاڑی میں مطمئن ہوتے ہیں تب جب گاڑی ڈرائیور چلا رہا ہو تو جہاز میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب جہاز ایک پائلٹ چلا رہا ہو کشتی میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب کشتی کپتان چلا رہا ہو تو آخر ہم اپنی زندگی سے بھلا کیوں مطمئن نہ ہوں جس کی ڈور انتہائی کریم رب کے ہاتھ میں ہے۔۔ شب بخیر
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت نہیں ملا کوئی بھی لڑی کی ترتیب ٹوٹنے کا۔
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر،دکھ پر اور شکر خوشی کے موقع پر کرنا چاہیے۔ خوشی میں جشن اور تکلیف میں واویلا اللہ کو پسند نہیں۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیر تو چیختا ہے غلط کام کرنے پر مگر نفس اسے دلیلیں دے کر خاموش کروانے کی کوشش کرتاہے
  20. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Top