تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کوئی گمان مجھے تم سے دور کیسے کرے کہ اعتبار مرے چار سو ابھی تک ہے فرحت عباس شاہ
غ۔ن۔غ
Post #2,165
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں جب بھی نکلا میرے پاؤں چھید ڈالے گا جو خار زار مرے چار سو ابھی تک ہے فرحت عباس شاہ
غ۔ن۔غ
Post #2,164
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پتھر تھے کہ گوہر تھے، اب اس بات کا کیا ذکر اک موج بہرحال بہا لے گئی ہم کو عرفان صدیقی
غ۔ن۔غ
Post #2,163
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُڑے تو پھر نہ ملیں گے رفاقتوں کے پرند شکایتوں سے بھری ٹہنیاں نہ چھو لینا عرفان صدیقی
غ۔ن۔غ
Post #2,162
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
زمیں چُھٹی تو بھٹک جاؤگے خلاؤں میں تم اُڑتے اُڑتے کہیں آسماں نہ چھو لینا عرفان صدیقی
غ۔ن۔غ
Post #2,161
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بہت ہے آئینے جن قیمتوں میں بک جائیں یہ پتھروں کا زمانہ ہے، شیشہ گر میرے عرفان صدیقی
غ۔ن۔غ
Post #2,160
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جھلس رہے ہیں کڑی دھوپ میں شجر میرے برس رہا ہے کہاں ابرِ بے خبر میرے عرفان صدیقی
غ۔ن۔غ
Post #2,159
فروری 8، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
محض اتفاق ہے ،کاپی پیسٹ نہیں:) بیک وقت زیادہ لوگ شعر پوسٹ کر رہے ہوں تو ایسا ہو جاتا ہے۔
غ۔ن۔غ
Post #1,152
دسمبر 5، 2013
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اتنی روشن ہے تیری صبح کہ ہوتا ہے گماں یہ اجالا تو کسی دیدہ نمناک سے ہے پروین شاکر
غ۔ن۔غ
Post #535
دسمبر 5، 2013
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے افلاک
غ۔ن۔غ
Post #1,142
دسمبر 5، 2013
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کسے جانا ہے؟ - 2
اللہ حافظ:)
غ۔ن۔غ
Post #750
دسمبر 4، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
راحت اندوری
سمندر پار ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ راحت اندوری
واہ کیا کہنے ۔ ۔ ۔ ۔:great: بہت شکریہ اس بہترین کلام کو شریکِ محفل کرنے کے لیئے ۔ ۔ ۔ ۔:)
غ۔ن۔غ
Post #15
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہمیں تحریر کرنا ساحلوں پر کہ ہم تشنہ لبی کی داستاں ہیں آغا شورش کاشمیری
غ۔ن۔غ
Post #1,873
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دل میں خراش ، آنکھ میں آنسو ، لبوں پہ آہ یوں بھی دعا کو ہاتھ اٹھاتا رہا ہوں میں آغا شورش کاشمیری
غ۔ن۔غ
Post #1,872
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
طارق شاہ بھائی اختلافِ رائے کا پورا پورا حق حاصل ہے آپ کو اور ہمیں اپنا نکتہ نظر واضح کرنے کا:umbrella: :goodluck: آپ بھی بہت خوش رہیں ہمیشہ:)
غ۔ن۔غ
Post #1,871
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
لیجئے عمر سیف بھائی لفظ صباحت سے شعر حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ تیرے چہرے کی صباحت پہ اداسی کیسی تیری جاگی ہوئی آنکھوں کو شکایت کیا ہے شورش کاشمیری اگلا لفظ : شکایت
غ۔ن۔غ
Post #1,104
دسمبر 4، 2013
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے اعتبار ساجد اگلا لفظ : صباحت
غ۔ن۔غ
Post #1,101
دسمبر 4، 2013
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پلکوں نے اتنی ایڑیاں رگڑیں شبِ فراق زم زم تمہاری یاد کا جاری ہے آج بھی شہزاد قیس
غ۔ن۔غ
Post #1,869
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اَچانک آئینہ حیرت سے بولا تمہیں پہلے کہیں دیکھا ہُوا ہے شہزاد قیس
غ۔ن۔غ
Post #1,868
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اور نہیں تو کیا مہدی نقوی حجاز بھائی:) کسی کو زندگی میں موت نظر آتی ہے کسی کو موت میں زندگی:angel:
غ۔ن۔غ
Post #1,866
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top