نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دُور ہوں لیکن بتا سکتا ہوں ان کی بزم میں کیا ہوا ،کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے کو ہے شکیلؔ بدایونی
  2. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    یہ قربتیں بہت اذیتیں دیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا
  3. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    جی بھیا ضرور ۔ ۔ ۔ ۔:) آپ کا حکم سر آنکھوں پر:)
  4. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    آمین:) بھیا کام کی مصروفیات اور اوقاتِ کار کی مجبوری کی وجہ سے یہاں آنا نہیں ہو پا رہا محمود کا لیکن میں ضرور بتادونگی کہ آپ نے یاد کیا ہے:)
  5. غ۔ن۔غ

    حسرت موہانی تجھ کو پاسِ وفا ذرا نہ ہوا

    ہجر میں جان مضطرب کو سکوں آپ کی یاد کے سوا نہ ہوا آداب سید شہزاد ناصر بھیا:) کیسے ہیں آپ؟ واہ کیا کہنے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لیے
  6. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    بہت شکریہ بھیا:) آپ نے دھاگہ ہی ایسا زبردست شروع کیا کہ آئے بنا رہا ہی نہ گیا:blushing: بہت ساری دعائیں آپ کے نام :)
  7. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کس شوق ، کس تمنا ، کس درجہ سادگی سے ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے شکیلؔ بدایونی
  8. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گر کوئی گِلہ ہے تو حفیظؔ اپنے عمل سے ہونٹوں پہ مرے شکوۂ تقدیر نہیں ہے حفیظؔ بنارسی
  9. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں گلزار(سمپورن سنگھ)
  10. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرا ہجر میرا نصیب ہے،تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں،تو کہیں بھی ہو میرے ساتھ ہے نریش کمار شادؔ
  11. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمیں کا حُسن مکمل نہ ہو سکا تابشؔ کہیں چراغ نہیں ہے، کہیں ستارہ نہیں تابشؔ
  12. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی میں نشۂ لاحاصلی میں رہتا ہوں ابھی یہ تلخئ دنیا مجھے گوارا نہیں تابشؔ
  13. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں تابشؔ
  14. غ۔ن۔غ

    ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں

    ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں
  15. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں تابشؔ
  16. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں یہ میرا دوست ہے لیکن مرا سہارا نہیں تابشؔ
  17. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چارہ گر یوں تو بہت ہیں مگر اے جانِ فرازؔ جز ترے اور کوئی زخم نہ جانے میرے
  18. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میرے محمود میرے مغزل کے نام :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose: میرے دل کی ہر تمنا تیرے پیار سے سجی ہے تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے میری آرزو کی دنیا تیرے نام پر فدا ہے تو صلہ میری وفا...
  19. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو احمد فراز
  20. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشوں کا ہے دل سے بڑا جہان میں امجد عدُو ہے کون امجد اسلام امجد
Top