نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوش ہو کہ کر دیا تجھے اے دل! سپردِ عشق دیکھا تری نجات کا سامان کر دیا اقبال کوثر
  2. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اب ہم چلے ۔ ۔ ۔ ۔ پھر آئیں گے انشاءاللہ بریک کے بعد۔۔۔۔:):)
  3. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اور نہیں تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:surprise::surprise: چلو چھوڑو جو ان کے جی میں کریں سانوں کی۔۔۔۔:):):):):):):redheart::redheart:
  4. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    :heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee:
  5. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    :):):):):):) :donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::rose::rose::rose::rose::redheart:
  6. غ۔ن۔غ

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    آپ کی تخلیق ہے ہی قابلِ داد و تحسین۔ ۔ ۔ ۔:) آمین، آپ بھی سدا خوش رہیں اور یونہی اپنی پیاری پیاری شاعری سے نوازتے رہیں پیلے تو علم نہیں تھا ،اب انتظار رہے گا:waiting::)
  7. غ۔ن۔غ

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    ارے واہ عاطف بھائی آپ شاعری بھی کرتے ہیں؟ بہت خوش گوار سی حیرت ہوئی ۔ ۔ ۔ ۔ :):applause: یہ نہیں کہ جو شعر میں نے یہاں کوٹ نہیں کیے وہ اچھے نہیں، لیکن جو کوٹ کیے ہیں وہ بہت ہی زیادہ پسند آئے آپ کو اتنی پیاری تخلیق پر بہت ساری داد پیش کرتی ہوں:applause::great:
  8. غ۔ن۔غ

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::ro...
  9. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ بھی ہوں پھر بھی دکھے دل کی صدا ہوں ناداں میری باتوں کو سمجھ تلخی تقریر نہ دیکھ مجروحؔ سلطان پوری
  10. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داستاں پوری نہ ہونے پائی زندگی ختم ہوئی جاتی ہے بسمل عظیم آبادی
  11. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب مرا جذبۂ توفیق ہے اور میں بسملؔ خضر گم ہو گئے رَستے پہ لگا کر مجھ کو
  12. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ صرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے بسمل عظیم آبادی
  13. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خدارا دیکھ لے دُنیا کہ پھر یہ بھی نہ دیکھے گی چمن سے جاتے جاتے رہ گئی ہے جو بہار اب تک بسمل عظیم آبادی
  14. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے شکیلؔ بدایونی
  15. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حقیقتِ غمِ الفت چھپا رہا ہوں میں شکستہِ دل ہوں ، مگر مُسکرا رہا ہوں میں شکیلؔ بدایونی
  16. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں خوش نہ ہو دل بزم تصور کی بنا پر دنیا تو نہیں ہے کہ فنا ہو کر رہے گی شکیلؔ بدایونی
  17. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجدیدِ وفا کے سائے میں نیند آ ہی گئی دیوانوں کو محسوس کچھ ایسا ہوتا ہے ، پھر خوابِ پریشاں دیکھیں گے شکیلؔ بدایونی
  18. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ قربتیں بہت اذیتیں دیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا
Top