نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    اوکے میں اسے بھی دیکھ لیتا ہوں
  2. شاکرالقادری

    اٹک کی ٹھنڈک

    اور یہ اباسین کے خوبصورت پتھروں کو مریخ کا ٹکڑا، انڈہ اور سبزی بنا کر پیش کرنا بھی اچھا لگا
  3. شاکرالقادری

    اٹک کی ٹھنڈک

    بہت شکریہ ! آپ نے بہت خوبصور تصاویر شیئر کی ہیں اتک کے مقام پر ۔۔۔۔ دریائے کابل اور دریائے سندھ کا ملاپ ہوتا ہے دریائے سندھ کو اباسین (دریاؤں کا باپ)، شیر دریا اور دریائے اٹک کے ناموں سے بھی پہچانا جاتا ہے
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    کیاآپ نےفونٹ دوبارہ ڈاوں لوڈ کر کے چیک کر لیا ہے
  5. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    میں نے اول الذکر اور آخرالذکر دونوں کو ٹھیک کر دیا ہے اور فل سٹاپ کو شاخت کرنے کے لیے اس کے اوپر ایک بیضہ کا چھوٹا سا نشان بنا دیا ہے اگر یہی فل سٹاپ ہے تو بتایئے گا میں اس نشان زدہ فل سٹاپ کو تبدیل کر دونگا
  6. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    آپ کو پی ایم کر دیا ہے
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    آپ مجھے کی بورڈ کی بجائے ۔۔ انوار سہیلی کا پشتو ترجمہ ہی بھجوا دیں :)
  8. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    اس سے تو زیادہ بہتر ہوگا کہ ہم اس کا نام ۔۔۔۔ القلم نبیل پشتو فونٹ ۔۔ رکھ دیں ۔۔۔ اس طرح اس فونٹ کا ٹریک ریکارڈ بھی برقرار رہے گا رہا میرا نام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری تسکین کے لیے "القلم" کا لفظ فونٹ میں شامل ہے میرے لیے اتنا کافی ہے :)
  9. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جی اعجاز بھائی! میری مراد جویریہ ریاض مسعود ہی ہے ۔۔۔ آپ کی تجویز پر مجھے کوئی اعتراض نہیں خود جیہ ہی سے پوچھ لیتے ہیں کہ وہ اس فانٹ کے نام کی کونسی صورت کو چاہتی ہیں ہم اس کے مطابق اس کا نام تبدیل کر لیتے ہیں کیونکہ ابھی یہ ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے نام تبدیل کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
  10. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جیہ ! ۔۔ یہ جو "جناب والا" نے فرمایا ہے بالکل درست ہے چونکہ یہ فونٹ ایک ٹیمپلیٹ بننے جا رہا ہے اور آئندہ فونٹس اسی ٹیمپلیٹ پر بنیں گے اس لیے میری خواہش ہے کہ آپ اسے ایسے تمام الفاظ کے لیے چیک کریں جو پشتو میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ اگر ممکن ہو تو کوئی ایسی عبارت تشکیل دے لیں جس میں تمام پشتو...
  11. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جی درست ہے میں ان معاملات کو بھی ٹھیک کر کے پھر اپ ڈیٹ دیتا ہوں بس آپ اتنا بتا دیں للہ کے لگیچر کو لکھوانے کے لیے آپ نے آخر میں کونسی ہ استعمال کی ہے عام اردو فونٹیک یا پشتو کے لیے مخصوص اگر کوئی ایسی مخصوص ہے تو یونی کوڈ ویلیو کیا ہے یہ بات اس لیے پوچھی ہے کہ میرے پاس پشتو کی بورڈ نہیں اور...
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    تمام محفلین کی نذر ہے۔ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ۔ اس سے پہلے القلم سیریز کے جتنے فونٹ ریلیز ہوئے ان میں پشتو سپورٹ موجود نہ تھی ۔ یہ پہلا فونٹ ہے جس میں آپ پشتو زبان کو بھی بآسانی لکھ سکیں گے۔ یہ فونٹ در اصل اس سے پہلے القلم نبیل فونٹ کے نام سے ریلیز ہو چکا ہے جو رئیسِ اردو محفل نبیل بھائی کے...
  13. شاکرالقادری

    تعارف میرا تعارف

    @شیہک ! خوش آمدید آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔ خاص طور پر انسانی نفسیات کے حوالے سے آپ کی گفتگو اچھی لگی میں بھی آپ ہی کے موضوعات سے دلچسپی رکھتا ہوں احمد جاوید کے افکار قابل قدر ہیں خاض طور سے میں ان کے پیچ در پیچ انداز گفتگو سے بہت محظوظ ہوتا ہوں کچھ موسیقی سے بھی شغف ہے آپ کو؟
  14. شاکرالقادری

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    شاہد شاہنواز ! بہت خوب ۔۔۔ اتنے خوبصورت سلام کے لیے داد قبول کیجئے میں سہ ماہی مجلہ فروغ نعت کے نام سے نکالتا ہوں اس کی ویب سائٹ یہ ہے مجھے امید ہے کہ ویب سائٹ پر موجود معلومات کی روشنی میں آپ ہمارے ساتھ قلمی تعاون کریں گے اور اس مجلہ کے اشاعت کے کام میں بھی ہمارا ہاتھ بٹائیں گے
  15. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    اوکے درست ہو گیا ہے ۔۔۔ اب یہ فانٹ ریڈی ہے میں دوبارہ اپ لوڈ کرتا ہوں بس ذرا دیگر کارروائی مکمل کر لوں
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    میرے پاس کی بورڈ کا مسئلہ ہے آپ براہ کرم یہاں چند الفاظ ایسے لکھ دیں جن کو میں کاپی پیسٹ کے ذریعہ استعمال کروں تاکہ فونٹ ٹیسٹ ہو سکے الفاظ ایسے ہوں جن میں ابتدائی درمیانی اور آخری تینوں اشکال استعمال ہو رہی ہوں
  17. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    یہ امیج تو دستیاب نہیں ہے دوسری بات یہ کہ سہ ې لی کی درمیانی ی کے نیچے بھی نقطے ایسے اوپر نیچے ہی ہونگے یا عام ی کی طرح پہلو بہ پہلو ۔۔۔
  18. شاکرالقادری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ہم نے کچھ لکھنے سے پہلے لغت دیکھ لی تھی اس وقت ہمارے پاس نوراللغات جلد سوم از مولوی نورالحسن نیر موجود ہے عار۔۔۔۔ عربی۔۔ مونث ۔۔ ننگ، دشنام،عیب، عار آنا، شرم آنا، لاج آنا، عار سمجھنا ===عیب سمجھنا عار کرنا۔۔۔۔ شرم کرنا عیب سمجھنا عاری۔۔۔عربی ۔۔ صفت۔۔== ننگا، خالی، مجبور، معذور، زچ، دق،(زچ اور...
  19. شاکرالقادری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    عاری === بالکل اچھا نہیں لگتا ۔۔ کیونکہ یہ ==== عار ۔۔ سے ہے ۔ اور اس کے معانی ۔۔ وہ مفہوم نہیں دیتے جو آپ چاہ رہے ہیں معذور،مجبور، ننگ، عار، عام طور پر یہ معانی دیتا ہے عاری از مدیر ۔۔۔۔ کے معانی ہونگے ۔۔۔ مدیر سے معذور فورم عاری از سابقہ یا لاحقہ اگر کہیں مستعمل ہے تو وہ بھی مناسب نہیں...
  20. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    جیہ! آپ اس فانت کو ٹیسٹ کریں اور کوئی کمی بیشی ہو تو بتائیں
Top