نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی نہیں ہو گی مجھے اگر آپ کہیں کہ آپ روزانہ کا ایک ڈرم چائے کا پیتی ہیں۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھتے ہیں، پہلے یہ بتائیں کہ ڈرم کتنے گیلن والا ہے۔ گیلن بھی امریکی بتایا جائے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن بالکل خالی سلیٹ ہو گا اسی لیے فالودہ کا ذائقہ ایسا نقش ہوا کہ بس وہی نظر آ رہا ہے یا پھر کرماں ماری چائے 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والے کہتے ہیں یہ جو زبان پر جم گیا ہے۔ یہ یا تو سکرین کی مٹھاس تھی یا نقلی کھویا۔۔ 🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدتِ جذبات املا کی خرابی سے ظاہر ہیں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ۔۔۔۔۔ اب گفتگو یہیں پر ختم۔ یہ میرا آخری مراسلہ ہے اس گفتگو کے حوالے سے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور یہ ہونے چاہئیں کہ قول قرار کو ضرور نبھایا جائے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے اس موسم میں فالودے کو بھول جانا۔ "نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی" فالودہ نہ سہی اس کے ذکر سے ہی چسکے لے لیں 🙂
  9. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    جن آیات کا آپ پہلے حوالہ دے رہے تھے آپ وہ آیات اور ان کا ترجمہ شیئر کریں، پھر دیکھتے ہیں کہ آپ کا مقدمہ کہاں تک ثابت ہوتا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کڑھو مت۔۔۔ اب آپ کے دل کو دلی نہیں بلکہ دہلی کہہ دیتے ہیں۔ اب خوش۔۔۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تاگا "ا ب پ" سے سوتیلوں والا سلوک کیا جا رہا ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں پہلے یہ بتاؤ کہ کون سی زبان ہے۔ "گا ریا ہوں"
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہائے ظالم۔۔۔ سارا الزام میرے بے ضرر بلکہ ڈیجیٹل ٹھمکوں پر
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے یہ کیا، چائے کی چاہت میں "ٹ" جس سے ٹی بنتی ہے اسی پر سے چھلانگ لگا دی
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھمک ٹھمک کر میں گا رہا ہوں۔ دل کے پھپھولے جل اٹھے چائے کی آنچ سے 😂
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچ چچ چچ چچ چچ۔۔۔۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا رہی ہو تم، یا پھر تمہارا انٹرنیٹ ۔۔ بہت سست چل رہی ہو آج
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ٹھہریئے ، میں اسی بات پر دو نفل پڑھ آؤں 😂
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی کو لگتا ہے کہ تھوڑے تھوڑے عارف آپ بھی ہیں۔ 😂
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور زور سے آہ کرنا ضروری تو نہیں آج کل۔۔۔اب تو موبائل آپ کی آواز فوراً پہنچا دیتا ہے۔
Top