نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاعرانہ طبیعت ہے نا عاطف بھائی کی، اور شاعروں کے پیر و مرشد یعنی میر تقی میر کا فرمان اپنے موقع محل پر تو یاد آئے گا ہی۔ اللّٰہ اللّٰہ ، ہم جیسے غافلوں کو عارف بنا دیا آپ نے۔ 🙂
  2. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ اس قانون کو تو کیا روئیں کسی قسم کے کسی قانون پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آتا۔ حکومت عوام الناس کو اپنے اس غافلانہ طرزِ عمل سے مزید جانور بناتی جا رہی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    یہ سب آپ کے دماغ کا خلل ہے۔ جو کچھ آپ ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ صرف آپ کی ذہن کی ایک سکیم ہے جس سے آپ اسلام میں ایک برہمن قسم کاطبقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ نہ کبھی ہوا اور نہ ہی کبھی ہو گا۔ ان شاءاللَٰه اور مزید آپ فرقہ واریت کا جو چورن اور منجن بیچنا چاہتے ہیں ناکام رہیں گے ان شاءاللَٰه ۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    ذرا ہاتھ ہولا رکھا کریں، اختلاف پیار سے بھی ہو سکتا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    ان سب سے آپ کا مقدمہ ثابت نہیں ہوتا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    اس خاص الخاص تعریف کا آپ کسی کو حقدار تو ٹھہرا رہے ہیں، براہِ کرم یہ بھی بتائیے کہ یہ کون لوگ ہیں؟ اور یہ اصول کہاں سے وضع کیا؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت تو عاطف بھائی کی چاہ رہی ہو گی کہ یہ آپ سے کہیں۔ گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤف کہتا ہے کہ یہ اچھا ہے کہ اردو کی تعریف پنجابی میں کی جائے 😂
  9. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    اب آسان کر دیا آپ کے لیے، اب ںتائیں کہ "خزانوں کی کنجیوں کا بوجھ" کس نے اٹھانا ہے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    آپ صرف یہ بتائیے کہ یہ کر کون سکتا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    یہ ہے جذبات سے اٹھ کر سوچنا لیکن معذرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا آپ کی ابتدائی تحریر پر جذبات کا غلبہ ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اس واقعے کو دیکھ کر کسی بھی حساس طبیعت رکھنے والے کا دل خون ہو گا لیکن ان کا تدارک کرنے کے لیے اصل محرکات کو بہر صورت بغور دیکھنا پڑے گا۔ معاشروں میں بگاڑ کیوں پیدا ہوتے ہیں...
  12. محمد عبدالرؤوف

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    اب مزا آئے گا ہمیں بھی انتظار رہے گا:daydreaming:
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر سارے صحت کے معاملات مناسب نیند سے وابستہ ہوتے ہیں، اس لیے ضرور نیند کیجیے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صب صمجھ آ غیا مینوں
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعلیم کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے آج تو آپ نے ماشاء اللّٰه
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی بنانے میں مصروف ہو گی بے چاری
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال دیجیے اس پانی کو دریا میں، سردیاں آنے پر واپس دریا سے نکال لیجیے گا اس طرح پانی باسی بھی نہیں ہو گا۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سردیوں میں اس پانی کو استعمال کر لیجیے گا۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ ہل گیا ہے کیا تمہارا۔۔۔ پیروں میں باگیں۔۔۔ خیر تو ہے۔ یہ کس نے گھڑ سواری سکھائی ہے۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سستا لیں آپ بھی۔۔۔ ہوا کے گھوڑے پر سوار رہتی ہیں چوبیس گھنٹے
Top