نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    جن کے دل لوگوں کے خوف سے آزار ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے

    جن کے دل لوگوں کے خوف سے آزار ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے
  2. وقار علی ذگر

    داستاں لکھنے والوں نے سب ہمارے ہی خوں سے لکھا اور ستم دیکھئے پھر ہم ہی داستاں سے الگ ہوگئے ۔۔۔!

    داستاں لکھنے والوں نے سب ہمارے ہی خوں سے لکھا اور ستم دیکھئے پھر ہم ہی داستاں سے الگ ہوگئے ۔۔۔!
  3. وقار علی ذگر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شہاب نامہ
  4. وقار علی ذگر

    ضروری نہیں کہ ہر شخص بلندمرتبہ اور مالدارہو بلکہ یہ بھی ضروری نہیں کہ عقلمندہولیکن یہ البتہ...

    ضروری نہیں کہ ہر شخص بلندمرتبہ اور مالدارہو بلکہ یہ بھی ضروری نہیں کہ عقلمندہولیکن یہ البتہ ضروری ہےکہ وہ نیک چلن ، خوش اخلاق اورایماندا ہو
  5. وقار علی ذگر

    مکمل طور پر خوش ہو نے کے لئے انسان کو مکمل طور پر بیوقوف ہونا چاہیے۔ (برنارڈشا)

    مکمل طور پر خوش ہو نے کے لئے انسان کو مکمل طور پر بیوقوف ہونا چاہیے۔ (برنارڈشا)
  6. وقار علی ذگر

    لیلتہ الجائزہ ( نعام والی رات)

    لیلتہ الجائزہ ( نعام والی رات)
  7. وقار علی ذگر

    "مجھے ڈرائنگ روم اور دیوان خانوں میں بیٹھ کر بکواس کرنے والے سیاستدانوں کی ذرہ بھر پرواہ نہیں"...

    "مجھے ڈرائنگ روم اور دیوان خانوں میں بیٹھ کر بکواس کرنے والے سیاستدانوں کی ذرہ بھر پرواہ نہیں" ( نپولن بونا پارٹ)
  8. وقار علی ذگر

    معاشرے پر تمھارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں کہ تم خود سنور جاؤ ۔۔۔

    معاشرے پر تمھارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں کہ تم خود سنور جاؤ ۔۔۔
  9. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    تو پھر کیا ارادہ ہے؟
  10. وقار علی ذگر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کیا پہلے کبھی نہیں ہوا؟
  11. وقار علی ذگر

    ایک اک بات میں سچائی ہے اسکی لیکن ۔۔۔ اپنے وعدوں سے مکر جانے کوجی چاہتا ہے ۔۔۔

    ایک اک بات میں سچائی ہے اسکی لیکن ۔۔۔ اپنے وعدوں سے مکر جانے کوجی چاہتا ہے ۔۔۔
  12. وقار علی ذگر

    محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے جسے اگر نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق...

    محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے جسے اگر نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں رہتا ۔۔۔ بر ٹینڈ رسل
  13. وقار علی ذگر

    آپ دونوں کا شکریہ ۔۔۔

    آپ دونوں کا شکریہ ۔۔۔
  14. وقار علی ذگر

    دنیا میں اگر کوئی حاصل کرنے کی چیز ہے تو وہ پاپندی وقت ہے اور اگر کوئی نفرت کے لائق ہے تو وہ...

    دنیا میں اگر کوئی حاصل کرنے کی چیز ہے تو وہ پاپندی وقت ہے اور اگر کوئی نفرت کے لائق ہے تو وہ غفلت اور تاخیر ہے ( ہربرٹ اسپنسر)
  15. وقار علی ذگر

    باقی شکریہ آپکی نشاندہی کرنے کا

    باقی شکریہ آپکی نشاندہی کرنے کا
  16. وقار علی ذگر

    ہوسکتا ہے آپ ٹھیک ہوں میں پھر بھی چیک کرلونگا لیکن میں نے نہوست ہی پڑھا اور لکھا ہے

    ہوسکتا ہے آپ ٹھیک ہوں میں پھر بھی چیک کرلونگا لیکن میں نے نہوست ہی پڑھا اور لکھا ہے
  17. وقار علی ذگر

    بیشک ، لیکن ہمارے یہاں کچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہی تصور پایاجاتا ہے

    بیشک ، لیکن ہمارے یہاں کچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہی تصور پایاجاتا ہے
  18. وقار علی ذگر

    نحوست ( چھوٹی ح سے نہیں ) بڑی ہ سے آتا ہے نہوست

    نحوست ( چھوٹی ح سے نہیں ) بڑی ہ سے آتا ہے نہوست
  19. وقار علی ذگر

    مفہوم حدیث " صفر کے مہینے میں کوئی نحوست نہیں ہے " ( بخاری شریف 5707 ، کتاب الطب ، باب جزم کا...

    مفہوم حدیث " صفر کے مہینے میں کوئی نحوست نہیں ہے " ( بخاری شریف 5707 ، کتاب الطب ، باب جزم کا بیان ) ( راوی ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ )
Top