یہ ایرر عموما تب آتا ہے جب ان پیج میں آپ کوئی علامت مثلا: ’’ ! ‘‘ علامت لگائیں۔ لیکن مذکورہ علامت ہر وقت ایرر نہیں دیتی بلکہ کسی خاص فونٹ میں مثلا ٹریڈ عربک وغیرہ میں اگر یہ علامت لگائیں ہو تب ایر آتا ہے، دوسری وجہ یہ ہے کہ اگر آپ نے ٹیبل پر کام کیا ہے اور وہی ایک ٹبیل مواد زیادہ ہونے کی بناء پر...