نتائج تلاش

  1. ح

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    لیکن مجھے جمیل نستعلیق فونٹ کے لگیچرز کی لسٹ نہیں بلکہ ان پیج 2.4 کے نوری نستعلیق کی جملہ فائلوں (Noorin01.ttf تا Noorin89.utf) کے تمام لگیچرز کی لسٹ کی سوفٹ کاپی درکار ہے۔ دراصل ہم نے ابتداء میں ان پیج کے نوری نستعلیق فونٹ کو بنیاد بناکر پنسل فونٹ تشکیل دینے کا کام شروع کیا تھا اور اب تک اس پر...
  2. ح

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اصل میں درکار تو لسٹ ہی ہے چاہے وہ لسٹ ان پیج کی فائل کی شکل میں ہو یا یونی کوڈ کی شکل میں (ان پیج کی فائل زیادہ بہتر ہے کیوں کہ فونٹ اسی کے مطابق تشکیل دینا ہے) لیکن وہ لسٹ اگر کورل کی فائل کی شکل میں حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق ہے یا یک حرفی، دو حرفی، سہ حرفی وغیرہ کی شکل میں موجود ہو تو اس سے...
  3. ح

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبیل بھائی! آپ نے ان پیج کے ترسیمہ جات (نقوش) کی سوفٹ کاپی کا تذکرہ کیا ہے، مجھے کافی عرصہ سے ان پیج کے تمام لگیچرز کی سوفٹ کاپی کی تلاش ہے، کیوں کہ میں محترم ذیشان حیدر صاحب کے ساتھ مل کر اس فونٹ سے پنسل فونٹ تشکیل دے رہا ہوں۔ محترم ذیشان حیدر صاحب نے اگرچہ...
  4. ح

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    محمود بھائی آپ کی صحت یابی کا پڑھ کر قلبی سکون حاصل ہوا۔ اللہ آپ کے گھر والوں کو بھی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور بارشوں کی وجہ سے جو لوگ بیمار ہوئے ہیں، اللہ انہیں بھی شفائے کلیہ عطا فرمائے، علاوہ ازیں تمام احباب سے درخواست ہے کہ صوبہ سرحد میں بارشوں نے جو تباہی مچائی ہے، اس کے لیے بھی تمام...
  5. ح

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    انا للہ وانا الیہ رٰجعون اے اللہ! تو مرحوم کے سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین میں ایک اسلامی ادارے سے منسلک ہوں جہاں بچوں وبچیوں کو حفظ قرآن کی تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے، جملہ شاخوں میں...
  6. ح

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اظہر صاحب میں ایک اسلامی ادارے سے منسلک ہوں جہاں بچوں کو حفظ قرآن سے لے کر یونیورسٹی تک اعلٰی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس ادارہ میں ہزاروں بچے حفظ قرآن کی تعلیم سے بہرہ مند ہورہے ہیں اور ہر سال ہزاروں کی تعداد میں حافظ بنتے ہیں۔ میں نے ادارہ کی تمام شاخوں کے منتظمین کو...
  7. ح

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ م م مغل صاحب! آپ کی علالت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ رب العزت آپ کو شفائے کلیہ عطا فرمائے۔ میری دُعا ہے کہ: اے اللہ! تو ہر چیز پر قادر ہے، تو چاہے تو ناکامی کے نقشے میں کامیابی عطا کردے اور بیماری کے نقشے میں صحت دے دے۔ اے اللہ تو ہمارے رفیق م م مغل صاحب کو...
  8. ح

    کورل ڈرا میں متن کے اندر ویکٹر گرافک کا استعمال

    اگرچہ آپ نے اپنے تئیں بات سمجھانے کی کوشش کی ہے مگر پھر بھی سوال سمجھنے میں تشنگی محسوس ہورہی ہے، ذرا آسان الفاظ میں وضاحت فرمائیں کہ آپ کس طرح کی تبدیلی کے خواہاں ہیں، اگر ہوسکے تو مثال سے وضاحت کردیں۔ تب ہی ماہرین اس سلسلہ میں کوئی رائے دے سکیں گے
  9. ح

    فلیش ماہرین کی مدد درکار ہے

    محمد شعیب خٹک صاحب! میں یولیڈ جف اینی میٹر نیٹ پر سرچ کر رہا ہوں، اسے میں ضرور ٹرائی کروں گا۔ مجھے یقین ہے کہ یہ میری توقعات پر پورا اترے گا کیوں کہ اس کا نام ہی بتا رہا ہے کہ یہ وہی سوفٹ وئیر ہے جس کی مجھے ضرورت ہے۔ اللہ آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں اور اللہ ہم جیسے مبتدیوں کی راہنمائی...
  10. ح

    فلیش ماہرین کی مدد درکار ہے

    تشنہ بھائی! اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے جاوا کا لنک بھی فراہم کردیا جبکہ طریقہ کار کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا وعدہ بھی فرمایا۔ اس کے علاوہ جو ویڈیو ٹیوٹوریل کی آفر ہے، وہ تو سب سے بڑھ کر ہے۔ ویڈیو ٹیوٹوریل فراہم کرنے سے نہ صرف صرف یہ کہ میری بہترین راہنمائی ہوجائے گی بلکہ...
  11. ح

    فلیش ماہرین کی مدد درکار ہے

    جی ہاں! لیکن اس طرح جف اینی میشن میں مجھے اسماء الرسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی درکار ہیں، اس کے بنانے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اسی سلسلہ میں ماہرین کی مدد درکار ہے
  12. ح

    فلیش ماہرین کی مدد درکار ہے

    احقر نے کئی اسلامی ویب سائٹس پر اسماء الحسنٰی کی فلیش پر بنی تصویر لگی دیکھی ہے جو ہر سیکنڈ پر بدلتی رہتی ہے۔ ذیل میں دیے گئے ایڈریس میں بھی یہ تصویر ملاحظہ کی جاسکتی ہے: http://webspace.webring.com/people/ji/isruma/main.html اسی طرح مجھے اسماء الرسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی درکار ہیں، نیٹ پر...
  13. ح

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اھلا وسھلا ومرحبا ، خوش آمدید ، ویلکم ، بھلی کری آیا ، جی آیا نوں ، وش اتکے واجہ ، پخیر راغلے ، ہر کلہ راشہ ، ستڑے مشے ، ہر کدے آؤ
  14. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الف عین صاحب بہت بہت شکریہ راہنمائی کا، ساتھ میں آپ نے کمپوزر کا لنک بھی دے دیا ہے، اس سے مزید آسانی ہوگئی ہے، میں انشاء اللہ اسے ضرور ٹرائی کروں گا۔ جزاکم اللہ خیرًا احسن الجزاء
  15. ح

    پرنٹنگ میں پرابلم کیوں ؟

    السلام علیکم ذیشان بھائی! بہت شکریہ کہ آپ کافی عرصہ بعد محفل میں تشریف لائے۔ آپ کی بہت کمی محسوس ہورہی تھی۔ ویسے حل آپ نے بتایا ہے، خوامخواہ مجھے بھی گھسیٹ لیا، اس حل کا کریڈٹ آپ ہی کو جاتا ہے۔ اللہ آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اور آپ یونہی ہماری راہنمائی فرماتے رہیں۔ (آمین) والسلام
  16. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    محفل پر جمیل وعلوی بالکل درست کام کرتے ہیں لیکن شروع میں مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ اُردو محفل ڈریم ویور پر نہیں بنی، کس سوفٹ وئیر پر بنی ہے، اس پر کچھ روشنی نہیں ڈالی گئی۔
  17. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    راج بھائی تاہوما اور ایریل تو براؤزر میں چل جاتے ہیں۔ کیا علوی نستعلیق فونٹ کو بھی براؤزر بالکل ٹھیک ٹھیک دکھاتا ہے یا اس میں بھی کچھ الفاظ ٹوٹے دکھائی دیتے ہیں؟ ویسے آپ نے علوی نستعلیق کا بھی ساتھ میں ذکر تو کیا ہے لیکن مزید کنفرم کرنے کے لیے پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ میرا ارادہ جمیل نوری...
  18. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شعیب بھائی آپ جب بھی تشریف لاتے ہیں تو کچھ نیا ضرور ساتھ لے کر آتے ہیں۔ اس وقت بھی آپ نے میرے لیے بہت قمیتی ٹپ کا تحفہ ارسال کیا ہے۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے اور آپ اسی طرح علم پھیلاتے رہیں۔ میں آپ کے فلیش سے متعلق ٹیوٹوریل بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔...
  19. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    راج بھائی! مزید انفارمیشن کے لیے شکریہ آپ کا بتایا ہوا طریقہ نہایت مناسب ہے اور میرا بھی انشاء اللہ اسی طرح سے کام کرنے کا ارادہ ہے کہ زیادہ تحریری مواد ایم ایس ورڈ یا نوٹ پیڈ پر ٹائپ کرکے بعد میں اسے ڈریم ویور پر لاکر پیسٹ کیا جائے۔ رہی بات ڈریم ویور میں الفاظ کے ٹوٹنے کی تو یہ کوئی بڑا...
  20. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    بہت بہت شکریہ کاشف بھائی! آپ نے عملی طور پر عام ڈریم ویور میں اُردو ٹائپ کرکے دکھادی، یوں میرا ایک بہت بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے (آمین) آپ کی دی گئی مثال کی تصویر میں یہ بات بھی واضح ہوگئی کہ اس کے لیے ڈریم ویور کا بالکل نیا ورژن بھی ضروری نہیں ہے کیوں کہ آپ کی مثال...
Top