نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    دن پہ دن گزرتے گئے۔
  2. عمار ابن ضیا

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    میں نے کزنز کے ساتھ پہلی بار جب چوری چھپے سینما کا رخ کیا تو ہم ایک ہی دِن میں دو سینما گئے۔ ایک شام والا شو اور ایک رات والا۔ اور وہ دونوں سینما ایسے تھے کہ اُن کے باہر بورڈ کسی اور فلم کا لگتا تھا اور اندر کوئی دوسری فلم دکھائی جاتی تھی۔ :grin: تو سمجھ جائیں وہ کیسی فلمیں ہوتی ہوں گی۔ ہمیں بھی...
  3. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور وہ انڈے لے آئے۔
  4. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    سری لنکا پاکستان کی لنکا ڈھا رہا ہے :)
  5. عمار ابن ضیا

    خیبر پختونخوا میں بجلی چور دھرنے دیتے ہیں: عابد شیر

    میرے خیال میں لوڈشیڈنگ پر سب سے زیادہ سیاست مسلم لیگ نون ہی نے کی تھی۔ کبھی چھے ماہ اور کبھی سال دو سال میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اور اب اُن کی جھولی میں کھسیانے پن، مکر و فریب اور دوسروں پر اُنگلی اُٹھانے کے علاوہ کچھ بھی باقی نہیں۔
  6. عمار ابن ضیا

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    بڑی مہربانی آپ نے ہم کراچی والوں کا اتنا خیال کیا۔
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    خیر نال جا تے خیر نال آ سلیس اُردو میں ’خیریت سے جائیے اور خیریت سے آئیے‘۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    خیبر پختونخوا میں بجلی چور دھرنے دیتے ہیں: عابد شیر

    کاشفی! آپ ’غیر متفق‘ کا ہتھیار ایسے چلاتے ہیں جیسے ہمارے ہاں کراچی میں متحدہ دہشت گرد آتشیں ہتھیار چلاتے ہیں۔ :haha: آپ کبھی کسی بات پر سنجیدگی سے توجہ دے دیا کریں۔ میں نے دھاگے میں پیش کردہ خبر پر تبصرہ کیا تھا کہ خیبرپختونخوا میں بجلی چوری کا شور مچایا جارہا ہے، کراچی کے بعض علاقوں کی بھی خاصی...
  9. عمار ابن ضیا

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    ایم کیو ایم کے آنے سے تو ہم جیسے بہت سے کراچی والے شرفا بھی بلبلا رہے ہیں۔ ہمارا بھی کچھ خیال کریں!
  10. عمار ابن ضیا

    خیبر پختونخوا میں بجلی چور دھرنے دیتے ہیں: عابد شیر

    کراچی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  11. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  12. عمار ابن ضیا

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    کوئی خاص وجہ نہیں ہے بھائی۔ بس لکھنے کے لیے دماغ حاضر چاہیے ہوتا ہے اور وہ حاضر ہوتا نہیں، اس لیے پڑھ کر ہی لطف اندوز ہو لیتا ہوں۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    ہاہاہا۔۔۔ مجھے آپ کے متعلق تو کافی خوش گمانی تھی۔
  14. عمار ابن ضیا

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    جی۔۔۔ بس! محفل میں غیر مندرج اراکین کی شناخت کے اظہار کا کوئی طریقہ نہیں ہے ورنہ ہم آپ کو اکثر دکھائی دیتے :) خاموش قاری ہوگیا ہوں اب۔
  15. عمار ابن ضیا

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    آپ کے خیال میں شادی کے کتنے سال بعد احساس ہوتا ہے کہ حماقت ہوگئی ہے؟ :tongue:
  16. عمار ابن ضیا

    الطاف کے سندھ1 اور سندھ 2 فارمولے پر رد عمل

    کیا بات کردی بھائی آپ نے؟ دیکھیں ابھی بھائی لوگ آتے ہی ہوں گے۔ :razz: اب تک کیوں نہیں آئے ویسے؟
  17. عمار ابن ضیا

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    میرے پسندیدہ ترین لکھاری کا ایک بہترین شہ پارہ۔ بہت شکریہ یہاں پیش کرنے کا۔ شفیق الرحمان کی ’’حماقتیں‘‘ اور ’’مزید حماقتیں‘‘ ایسی کتابیں ہیں کہ کئی بار پڑھ لینے کے باوجود ہر بار پڑھنے میں لطف آتا ہے۔
  18. عمار ابن ضیا

    بلاگر کیلئے ویڈیوپلیئر درکار فوری

    اگر آپ کا بلاگر اکاؤنٹ گوگل پلس پر بھی رجسٹر ہے تو آپ بلاگر کے پوسٹ ایڈیٹر ہی میں رہتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ وہ ویڈیو گوگل پلس کی فوٹوز میں اپلوڈ ہوگی اور یوٹیوب سے تعلق نہ ہونے کی وجہ سے تمام صارفین کو نظر بھی آئے گی۔
Top