کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

کاشفی

محفلین
جماعتِ اسلامی کی دہشت گردی!! قوم پر ڈرون حملہ۔
جماعت اسلامی بانٹیں شہادت وہ بھی اپنے اپنوں کو!!!

ابھی حکیم اللہ محسود کی شہادت کے غم سے نکل نہ پایا تھا کہ جماعت اسلامی کے رہنما جناب فرید پراچہ صاحب نے قوم پر ایک اور ڈرون حملہ کردیا . ہاں میں اسامہ بن لادن کو شہید مانتا ہوں !!! پراچہ صاحب ایک سانس میں بول گئے اور پوری قوم سانس لینا بھول گئی .
Osama.jpg

فرید پراچہ صاحب کے الفاظ سنتے ہی میں تخت نشین سے فرش نشین ہوگیا، کچھ دیر میں حواس پر قابو پایا اور سوچ میں ڈوب گیا، حکیم اللہ محسود، کتا اور اب اسامہ بھی شہید،؟ اگر کوئی شہید نہیں تو وہ ہمارے فوجی جوان جو اپنی جان کی بازی لگا کر پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت کر رہے ہیں. مانا جماعت اور القائدہ دو جسم ایک جان ہیں اور ایک دوسرے کے لیے " Eye to Eye " گانا بھی گاتے ہیں پر جناب کچھ تو مولانا مودودی صاحب کے نا-پاکستان کا خیال کرلیتے.
حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف دونوں جماعتیں ہی ذہنی اور جسمانی بیچینی کا شکار ہیں، دونوں جماتوں کے رہنما اور ورکرز الٹے سیدھے بیانات اور احمقانہ حرکات پر اتر آئے ہیں ، کبھی ISPR کی شکایات کسی دیہاتی عورت کی طرح وزیر اعظم سے کی جاتی ہے تو کبھی نیٹو کی سپلائی روک دی جاتی ہے، تو کبھی معلوم ڈرون کو نامعلوم ڈرون درج کردیا جاتا ہے.
BafH-QxCYAEBMf6.jpg


عبدالرحمٰن کی موت کا سب سے زیادہ ردعمل پنجاب یونیورسٹی میں دیکھا گیا جہاں اسلامی جمیعت طلبہ نے ہوسٹل کی منتقلی کا بہانہ بنا کر نہ صرف ٹیچرز پر تشدد کیا بلکہ یونیورسٹی کی بسوں اور سرکاری املاک کو جلایا اور نقصان بھی پھنچایا. جواباً پولیس نے کارروائی کی اور جمیعت کے کئی ارکان کو حوالات کی سیر کا شرف بھی حاصل کرایا. پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل پر چھاپے کے دوران جمیعت کے ناظم راؤ عدنان کے کمرے سے پہلی بار القائدہ کے ارکان کے بجائے غالب کی شاعری کا سامان یعنی شراب کی بوتلیں ، جنت کے انگور یعنی گولیاں، اور ساتوں آسمان کی سیر کرانے والی بھنگ برآمد ہوئیں. شاید جہاد پاکستان یا غزوه ہند کی تیاری ہو رہی تھی. ایک جماعتی دوست سے واقع دریافت کیا تو انھوں نے یہ کہہ کر لاجواب کردیا " نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل "
police-arrested-17.jpg

پولیس کارروائی کے جواب میں فرید پراچہ صاحب نے ٹی وی انٹرویو میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو "Play Boy " کا لقب عطا فرمایا، ( اپنا لقب چھن جانے پر عمران خان بہت جلد دھرنے کا اعلان کریں گے ). قارئین کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو پر یہ وہی پنجاب یونیورسٹی ہے جہاں چند سال قبل جمیعت کے جہادی ارکان نے عمران خان کو اغوا کرکے شرمناک حرکت کی تھیں.
1100299162-1.jpg

جماعت اسلامی کی طالبان سے محبت کی ایک وجہ مولانا فضل اللہ عرف ملا ریڈیو کی تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سمبھالنا ہے. جماعت کے امیرمنور حسن نے صوفی محمّد صاحب کو جو کہ ملا ریڈیو کے قریبی ساتھی اور روحانی پیشوا بھی ہیں " تھوڑا کافر" کہہ کر مخاطب کیا تھا اور مرحوم قاضی حسین احمد نے طالبان کو امریکی تخلیق کہہ کر مخاطب کیا تھا. اب گردن کاٹنے اور بم پھٹنے کا خوف بھی تو کچھ ہوتا ہے ناں،
جس طرح جماعت اسلامی شہادتیں بانٹ رہی ہے اس کے مطابق تو امریکی اداکار پال والکر " Paul Walker" بھی شہید ہیں کیونکہ ان کی کار بھی اک "امریکی بجلی کے کمبھے" سے ٹکرائی تھی.

بہت ہو چکی بیوفائی اب تو وفا کیجئے
قبر میں ہیں پاؤں آپکے, کچھ تو حیا کیجئے

ماخذ: Twitter id : @fawadrehman
 

شمشاد

لائبریرین
جمیعت کے ہمدردان منہ تو چھپاتے نہیں پھر رہے کہیں۔۔
سب بھاگ گئے بھائی۔۔!
جب وہ کچھ کہتے ہیں تو پھر آپ کو بھاگے نہیں بنتی۔ ایک مشورہ ہے آپ کے لیے کہ ابھی تو جان بوجھ کر پنگا کر رہے ہیں تو پھر برداشت بھی کیا کریں۔
 

x boy

محفلین
اداکار تو انگلینڈ میں بیٹھا ہوا ہے آوازیں تو روز نکلتی ہیں پتہ نہیں کب خاموش ہوجائے۔:grin::grin::grin::bomb:
 

x boy

محفلین
مجھے تو مزا آرہا ہے ایم کیو ایم کے دم پر ہاتھی کا پیر پڑگیا، جنوری 2014 میں بہت دھاڑنے کی آوازیں نکلیں گی
Pakistan-shahid-hayat-AIG-Karachi-police_9-13-2013_118027_l.jpg

اللہ سلامت رکھے، آمین
 

کاشفی

محفلین
جمعیت کے شراب خوروں کے ہمدردان کچھ اپنے شراب خوروں پر بھی روشنی ڈالیئے۔۔بڑی بڑی چھوڑنے کے ساتھ پولیس والوں کو بھی چھوڑیئے۔۔۔۔۔ ثواب ملےگا۔۔۔ :)
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
مولانا مودودی صاحب کے بیٹے سید حیدر فاروق مودودی جماعتِ اسلامی کی دہشت گردی، غندہ گردی اور منافقت کے بارے میں کیا کہتے ہیں، ملاحظہ کیجئے۔۔جزاک اللہ۔
 

x boy

محفلین
پنجاب یونیورسٹی میں مقیم طالبات کو کہاں کہاں سپلائی کیا جاتا ہے ، یونیورسٹی میں شیطانی کھیل کے متعلق طالبات پھٹ پڑیں.میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جمیعت کے خلاف اپریشن میں کچھ تو کالا ھے۔اور آخر کار سب کچھ منظر عام پر اھی گیا۔کہا ھے وہ لوگ جو جمیعت کو دہشتگرد کہتے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

کاشفی

محفلین
پولیس نے پنجاب یونیورسٹی کے چھ طلباء پردہشت گردی کی دفعات دوبارہ عائد کر دیں
203480_62160182.jpg

لاہور(دنیا نیوز)پنجاب پولیس نے گرفتار چھ طلبا پر دوبارہ دہشت گردی کی دفعات لگا دیں،پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی میں حالات معمول پر آ گئے ہیں۔

گذشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار چھ طالبعلموں پر دہشت گردی کی دفعات کو غلط قرار دے دیا۔عدالت نے ان دفعات کو ختم کرتے ہوئے طلبا کو جوڈیشل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا تاہم پولیس نے ان طلبا پر دوبارہ دہشت گردی کی دفعات لگاتے ہوئے طلبا کو وحدت روڈ پر جلنے والی بس کے مقدمے میں مرکزی ملزم نامزد قرار دے دیا ۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے طلبہ پر دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔صوبائی حکومت نے موقف اپنایا ہے کہ طلبا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں،دہشت گردی کی دفعات بحال کی جائیں جس پر عدالت نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور سی سی پی او لاہور کو نو دسمبر کو طلب کر لیا۔دوسری جانب پنجاب یو نیورسٹی میں گزشتہ چند روز سے جاری کشیدگی خاصی حد تک ختم ہو چکی ہے اور تدریسی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ہاسٹل نمبر سولہ میں طالبات کو منتقل کرنے کا عمل مکمل ہو چکا ہے تاہم پولیس کی نفری ابھی بھی ہاسٹل کے اطراف میں موجود ہے۔
 

کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم کے آنے سے تو ہم جیسے بہت سے کراچی والے شرفا بھی بلبلا رہے ہیں۔ ہمارا بھی کچھ خیال کریں!
آپ کو کہنے کا حق حاصل ہے۔۔کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔
فلحال یاد دہانی کے لیئے بتا دوں کہ اس لڑی میں پوچھا گیا ہے کہ کیا جمعیت دہشت گرد تنظیم ہے؟
اس کا جواب پوری قوم جانتی ہے کہ ہاں۔۔جمعیت ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔۔جس کے دہشت گرد طالبان اور القاعدہ کے ساتھ گہرے روابط ہیں۔۔
 

x boy

محفلین
:786:
زبردست،
آگ لگی ہوئی ہے اب تو دھشت گرد معصوم اور معصوم دہشت گرد ہوگئے،
دن قریب ہے جب کراچی پھر سے آزاد ہوجائے گا اور اس میں سچے لوگوں کی قیادت ہوگی
جو کراچی میں ہی رہتے ہونگے اور جنکے اعلی قیادت بھگوڑے نہیں ہونگے،
نعرے تکبیر ،
۔:a3:
ایک دن تم دیکھنا(اگر اللہ پاک نے حیات رکھی تو) اسلام غالب آئے گا۔
 
Top