2375+2375=4750-2000=2750+2750=5500-2000=3500+3500=7000-2000=5000
سو بھائی صاحب گھر سے 2375 روپے لیکر چلے تھے ۔ بہنوں سے ملے خاطر مدارات بھی کروائی ۔ انہی کے پیسوں میں سے انہیں ہدیہ بھی کئے اور مبلغ 2675 روپے منافع بھی حاصل کیا ۔ بلا شک بہنوں کو دینے والے فائدہ ہی پاتے ہیں ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں